Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/10/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
آج ہم بات کریں گے بیکنگ سوڈا پہ
00:02
اب یہ بیکنگ سوڈا یا سوڈیم بائی کاربونیٹ بھی اسے کہتے ہیں
00:06
یہ ہے کیا؟
00:06
اسے میٹھا سوڈا بھی کہتے ہیں
00:08
بعض دفعہ لوگ اسے فریج میں رکھتے ہیں
00:10
فریج کی سمیل ختم کرنے کے لیے
00:11
اسے کچن کلینر کے طور پہ بھی استعمال کیا جاتا ہے
00:14
پھر گھر کا جو کارپٹ ہے
00:15
اس پہ اگر کوئی داغ لگ جائے
00:17
تو بیکنگ سوڈا سے اگر آپ صاف کریں
00:19
تو یہ داغ صاف ہو جاتا ہے
00:20
لیکن اس کے علاوہ بھی آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں
00:23
اس کے ساتھ ایسے فائدے میں آج آپ کو بتاؤں گا
00:26
جو شاید آپ نہیں جانتے ہیں
00:27
تو چلیں سب سے پہلے فائدے کی بات کرتے ہیں
00:30
آپ بیکنگ سوڈے کو
00:31
ٹیث وائٹنر کے طور پہ استعمال کر سکتے ہیں
00:33
اور یہ واقعی دانتوں کو بہت اچھے طریقے سے صاف کرتا ہے
00:36
اگر آپ کافی زیادہ پیتے ہیں
00:37
پان چباتے ہیں
00:38
یا چائے زیادہ پیتے ہیں
00:40
تو بیکنگ سوڈے سے آپ دانتوں کو صاف کریں
00:41
پھر یہ ماؤتھ واش کے طور پہ بھی استعمال ہو سکتا ہے
00:44
اور اس سے بہتر انٹی بیکٹیریل ماؤتھ واش آپ کو نہیں ملے گا
00:47
کیونکہ یہ مو میں موجود بیکٹیریا کو مارتا ہے
00:49
خاص طور پہ وہ بیکٹیریا جو سمیل پیدا کرتے ہیں
00:51
بیڈ بریتھ کی وجہ بنتے ہیں
00:53
اب یہ ایک بڑی دلچسپ بات ہے
00:54
آپ بھی شاید حیران ہو
00:56
کہ یہ بیکٹیریا مو میں تضاب بناتے ہیں
00:58
ایسڈ بناتے ہیں
00:59
کیونکہ بیکٹیریا ایک خاص پی ایچ پہ زندہ رہتے ہیں
01:02
مطلب یہ ایسڈ بنا کے
01:03
ماحول کو پہلے اپنے لئے سازگار بناتے ہیں
01:06
تاکہ اپنی تعداد بڑھا سکے
01:08
تو اس جگہ کی اگر آپ پی ایچ بدل دیتے ہیں
01:10
تو یہ زندہ نہیں رہ پاتے ہیں
01:12
بیکنگ سوڈے کے استعمال سے
01:13
آپ ایک ایسا ماحول بنا دیتے ہیں
01:16
جس میں ان کا بڑھنا مشکل ہو جاتا ہے
01:17
اور یہ بہت ضروری ہے
01:18
کیونکہ یہی بیکٹیریا جب تعداد میں زیادہ ہو جاتے ہیں
01:22
تو ٹارٹر اور پلاک بھی بناتے ہیں
01:23
دانتوں پر جو مہل جمنے لگ دی ہے
01:25
تو اگر آپ ماؤت پی ایچ کو الکلائن بنا دیتے ہیں
01:28
ایسڈ کی بجائے
01:29
تو ان کی گروت رک جاتی ہے
01:30
اس لئے اسے دانتوں میں پلاکنگ کو کم کرنے کے لئے
01:32
بہت مفید پایا گیا
01:33
اگر پلاک موجود ہے
01:35
تو بیکنگ سوڈے کے استعمال سے یہ کم ہو جائے گا
01:38
اس سے آپ دانت صاف کر سکتے ہیں
01:39
بہت آسان طریقہ
01:40
ایک ٹیبل سپون بیکنگ سوڈا لیں
01:42
اور اتنا ہی پانی لیں
01:43
ایک ٹیبل سپون پانی
01:44
ان دونوں کو آپ اچھی طرح مکس کر لیں
01:46
اور اس مکسچر سے اپنے دانتوں کو برش کریں
01:48
پہلی دفعہ میں ہی آپ کو ایک واضح فرق محسوس ہوگا
01:51
اور ہفتے میں ایک سے دو بار بھی کرتے ہیں
01:52
تو کافی ہے
01:53
زیادہ نہ کریں
01:54
اب آتے ہیں دوسرے فائدے کی طرف
01:56
بیکنگ سوڈے کو آپ ایک نیچرل ڈیوڈرنٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
02:00
یاد رکھئے کہ پسینے کی اپنی سمیل نہیں ہوتی
02:02
یہ بیکٹیریا ہوتے ہیں جو پسینے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
02:05
اور ان بیکٹیریا کی وجہ سے سمیل پیدا ہوتی ہے
02:06
جیسے میں نے پہلے بتایا کہ بیکنگ سوڈا الکلائن ہوتا ہے
02:09
یہ پی ایچ کو چینج کرتا ہے
02:10
اور ایسا ماحول پیدا کرتا ہے
02:12
جہاں یہ بیکٹیریا زندہ نہیں رہ سکتے ہیں
02:14
اس میں آپ نے کیا کرنا ہے
02:15
کہ چار ٹیبل سپون بیکنگ سوڈا لیں
02:17
ایک بول میں سے آپ چار ٹیبل سپون
02:19
آلیو آئل یا ناریل کے تیل کے ساتھ
02:21
مکس کر لیں
02:22
خوشبو کے لئے اس میں آپ لیمن
02:24
سینمن
02:24
لیوینڈر یا سینڈل ووڈ کے
02:26
ایسنشل آئلز ڈال سکتے ہیں
02:27
اتر بھی استعمال کر سکتے ہیں
02:29
اگر نیچرل ہو
02:29
سنثیٹک سے بچے
02:31
اور صرف ایک سے دو ڈروپ ہی ڈالیں
02:32
زیادہ نہ ڈالیں
02:33
ختم ہو جائے تو دوبارہ بنا لیں
02:34
لیکن ایک ہی دفعہ زیادہ نہ بنایں
02:36
اور اس مکسچر کو آپ
02:38
ڈیوڈرنٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
02:39
جو بچ جائے اسے فریج میں رکھ دیں
02:41
ایک ہفتے تک آپ اسے رکھ سکتے ہیں
02:43
تو اس طرح سے آپ ایک نیچرل
02:45
اور کیمیکل فری ڈیوڈرنٹ
02:46
اپنے لئے بنا سکتے ہیں
02:48
اچھا اب تیسری فائدہ کی بات کرتے ہیں
02:50
بیکنگ سوڈے سے آپ
02:51
اپنی سبزیاں دھو سکتے ہیں
02:52
جو کیمیکل والے سپری کیا جاتے ہیں
02:54
ان پر پیسٹیسائیڈز
02:55
بیکنگ سوڈے سے آپ ان کا اثر کام کر سکتے ہیں
02:58
ویسے تو کوشش کریں
02:59
اپنے علاقے کی لوکل اورگینک سبزیاں اور پھال لیں
03:01
جن پر سپری نہ کیا گیا ہو
03:02
تو یہ ایک ٹوٹکا ہے
03:04
جس سے آپ ان سپریز کے اثر کو کام کر سکتے ہیں
03:06
اس ریسرچ کا لیں
03:07
اس ویڈیو کے نیچے موجود ہے
03:08
جہاں سے میں نے یہ ریفرنس لیا ہے
03:10
اس کے مطابق بیکنگ سوڈا
03:11
ان پیسٹیسائیڈز کی اثر کو کام کرنے کا
03:14
سب سے موثر طریقہ ہے
03:15
اور جیسے میں نے پہلے ذکر کیا
03:17
اورگینک سبزیاں خریدنا بہتر ہے
03:18
لیکن ہر وقت یہ پاسیبل بھی نہیں ہے
03:20
آپ کو مارکیٹ سے سبزی لینی پڑتی ہے
03:22
ان سبزیوں پر سپری کیا جاتا ہے
03:24
تو آپ نے کیا کرنا ہے
03:25
کہ ایک بڑے سے برطن میں
03:27
آپ نے بیکنگ سوڈے کے
03:28
ایک سے دو ٹیبل سپون مکس کر لیں
03:30
سبزیاں کام یا زیادہ ہیں
03:31
تو مقدار اپنے حساب سے ایڈجسٹ کر لیں
03:33
اس پانی میں بارہ سے پندرہ منٹ تک
03:35
آپ نے ان سبزیوں کو ڈبو دینا ہے
03:37
اس کے بعد سبزیوں کو باہر نکال کے
03:38
سادہ پانی سے دھولیں
03:39
اور پھر استعمال کریں
03:41
یہ طریقہ ہمارے گھر میں بھی استعمال ہوتا ہے
03:42
بہت ایفیکٹیو ہے
03:43
آپ بھی ضرور ٹرائے کریں
03:45
یہ ایک آسان اور سستہ طریقہ ہے
03:46
جسے آپ اپنے کھانے کو
03:47
مزید سیف بنا سکتے ہیں
03:49
اچھا اب چوتھے فائدے کی بات کرتے ہیں
03:51
سکن پہ اگر کسی کیڑے نے کاٹ لیا
03:53
خارش یا جلن ہو رہی ہے
03:55
تو فوراں آپ یہ کر سکتے ہیں
03:56
کہ بیکنگ سوڈے کو پانی میں مکس کر کے
03:58
اس کی پیسٹ کو آپ
03:59
ڈائریکٹل سکن پہ لگا سکتے ہیں
04:00
اب پانچ پہ فائدے کی بات کرتے ہیں
04:02
اگر آپ فاسٹنگ کر رہے ہیں
04:04
تھوڑا لمبا فاسٹ کر رہے ہیں
04:05
تو کیٹوسس کی وجہ سے
04:06
باڈی میں ایسیڈیٹی بڑھتی ہے
04:07
آسان زبان میں
04:09
جب باڈی میں فاسٹنگ کے دوران
04:10
فیڈ برن ہوتا ہے
04:11
کیٹونس بنتے ہیں
04:13
تو کیٹونس چونکہ ایسیڈک ہوتے ہیں
04:14
تو اس ایسیڈیٹی کو کم کرنے کے لیے
04:17
آپ بیکنگ سوڈا استعمال کر سکتے ہیں
04:18
زیادہ استعمال نہیں کرنا ہے
04:20
صرف ایک چھٹکی بیکنگ سوڈا
04:21
مطلب ٹی سپون کا بھی چھوٹا سا حصہ
04:23
آپ پانی میں ملا کے پی لیں
04:24
یہ باڈی کی ایسیڈیٹی کو
04:26
بیلنس کرنے میں مدد کرے گا
04:28
اب یہ ایسیڈیٹی اتنی بری نہیں ہوتی ہے
04:29
نقصان نہیں کرتی ہے
04:30
لیکن اس کی وجہ سے
04:32
مو سے ایک خاص قسم کی سمیل آ سکتی ہے
04:34
جو آپ کے آس پاس کے لوگوں کو تنگ کر سکتی ہے
04:36
یہ کم پانی بینے کی وجہ سے بھی آتی ہے
04:38
مو خوشک ہوتا ہے جب
04:39
یہ الیکٹرولائٹس اگر آپ نہیں لے رہے
04:41
ہائیڈریشن آپ کی صحیح نہیں ہے
04:42
فاسٹنگ کے دوران
04:43
تو یہ اس سمیل کی وجہ ہو سکتی ہے
04:45
تو بیکنگ سوڈا اس پرابلم کو
04:47
کنٹرول کرنے کا ایک آسان اور نیچرل طریقہ ہے
04:50
اچھا اب چھٹے فائدے کی بات کرتے ہیں
04:52
ٹو نیل فنگس
04:53
ناخنوں میں جو فنگس لگ جاتی ہے
04:54
بیکنگ سوڈا اس کے لیے بہت ایفیکٹیو ہے
04:56
جسے میں نے پہلے بتایا کہ
04:57
بیکنگ سوڈا اس جگہ کی پی ایچ کو بدل دیتا ہے
04:59
اور جراسیموں کے لیے ماحول کو مشکل بنا دیتا ہے
05:01
اس ریسرچ کا لنک بھی اس ویڈیو کے نیچے موجود ہے
05:04
ہوتا یہ ہے کہ پی ایچ کو الکلائن بنانے سے
05:06
کئی وائرسز اور گرام نیگٹیو بیکٹیریا کی گروت کو روکا جا سکتا ہے
05:10
تو اگر آپ کو ٹو نیل فنگس یا ایتھلیٹس فوٹ جیسے مسائل ہو رہے ہیں
05:14
تو آپ بیکنگ سوڈا کو یوز کر کے ان جراسیموں کی گروت کو روک سکتے ہیں
05:17
بیکنگ سوڈا آپ پانی میں مکس کریں اور اس جگہ پر لگائیں
05:20
اچھا اب آخری فائدہ نمبر ساتھ
05:22
مو کے السر کے لیے بیکنگ سوڈے کا استعمال
05:24
مو کے زیادہ تر السر ایک وائرس کی وجہ سے بنتے ہیں
05:27
اور جیسے میں نے پہلے بتایا کہ پی ایچ کو چینج کر کے
05:29
آپ ان وائرسزز کو ریمشن کی سٹیج میں بھیج سکتے ہیں
05:32
مطلب یہ موجود ہوں گے لیکن ان ایکٹیو رہیں گے
05:35
نقصان نہیں پہنچائیں گے
05:36
ان کی ایکٹیویٹی کو آپ روک سکتے ہیں
05:38
اور ایونچلی اس مسئلے کو صحیح کر سکتے ہیں
05:40
تو بیکنگ سوڈے کو آپ پانی میں مکس کر کے
05:42
اس جگہ پر رکھائیں اس سے آپ ان السرزز کو ختم کر سکتے ہیں
05:44
امید کرتا ہوں یہ انفرمیشن آپ کے لیے فائدہ من ثابت ہو
05:48
آج کی ویڈیو کے لیے اتنا ہی
05:49
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:50
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023