Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/10/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکلز کے بارے میں آج اس ویڈیو میں میں آپ کو کچھ ٹپس دوں گا
00:05
اس کی صرف ایک وجہ نہیں ہوتی یہ کئی مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتے ہیں
00:08
اور بالکل یہ مسئلہ جنیٹک بھی ہوتا ہے لیکن اگر یہ جنیٹک نہیں ہے
00:13
یعنی یہ آپ کی فیملی میں یہ ایشو نہیں چل رہا ہے
00:15
تو یہ کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جو اس ویڈیو میں میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں
00:19
نمبر ایک سائنسز اگر آپ کے سائنسز ہمیشہ ریشے سے بھرے رہتے ہیں
00:23
اس جگہ کا جو ڈرینیج سسٹم ہے خاص طور پر لیمفیٹک ڈرینیج اگر بلوگڈ ہے
00:27
تو یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے ڈارک سرکلز کی
00:29
اسے میں مزید آسان کر دیتا ہوں آپ کے لئے
00:32
ہمارے ناک کے اندر چہرے کے اس حصے میں کچھ خالی جگہیں ہوتی ہیں جنہیں سائنسز کہتے ہیں
00:36
جب ریشہ زیادہ بنتا ہے ناک میں تو یہ یہاں پہ جمع ہو جاتا ہے
00:39
کچھ وقت کے لئے تو یہ ٹھیک ہے لیکن مستقل اگر یہ جگہ بند رہے
00:43
بھری رہے ریشے سے تو اس کا اثر آنکھوں کے نیچے موجود سکن پہ بھی پڑ سکتا ہے
00:47
ہماری آنکھوں کے اردگرد لیمف نوڈز ہوتی ہیں
00:50
انہیں آپ چھوٹے چھوٹے فیلٹرنگ پلانٹ سمجھ لیں آسانی کے لئے
00:53
یہ فازل مادوں کو فیلٹر کر کے جسم سے باہر نکالنے میں مدد کرتے ہیں
00:57
یہ باڈی کا ایک طرح کا ویسٹ مینجمنٹ سسٹم ہے جسے ہم لیمفیٹک سسٹم کہتے ہیں
01:01
اب اگر یہ لیمف نوڈز بلوک ہو جائیں
01:03
تو اس بلوکیج کی وجہ سے آنکھوں کے اردگرد یہ جگہ سو جاتی ہے
01:07
جس سے پفینس آتی ہے
01:08
یہ دیکھنے میں آنکھوں کے نیچے پانی کی تھیلیاں بنیوی نظر آتی ہیں
01:12
اس کے ساتھ ہی اس جگہ پہ چھوٹی چھوٹی وینز ہوتی ہیں
01:15
اب چونکہ یہاں پہ چیزوں کی موومنٹ رکی ہوتی ہے
01:17
سکن کا یہ حصہ غیر فعال ہو جاتا ہے
01:19
تو ان نصوں میں موجود بلوڈ جمنا شروع ہو جاتا ہے
01:22
جس وجہ سے سکن پہ اس جگہ پہ ایک گہرے نیلے رنگ کا ایک شیڈ آ جاتا ہے
01:26
جنہیں ہم ڈارک سرکلز کہتے ہیں
01:28
تو سائنسز کے بلوک ہونے پہ
01:31
بلوڈ سرکولیشن اور لیمفیٹک سسٹم کے بلوک ہونے سے
01:33
ڈارک سرکلز بند سکتے ہیں
01:35
اور اگر تو یہ وجہ ہے
01:37
تو سائنسز کو کلین کرنے کے لیے آپ نیزل رنس کر سکتے ہیں
01:40
اس کے ساتھ سٹیم بہت فائدہ مند ہے
01:42
سٹیم روز لیں
01:43
جس پانی سے سٹیم لے رہے ہیں
01:44
اس میں آپ منٹ آئل ڈال سکتے ہیں
01:45
لانگ ڈال سکتے ہیں
01:47
اور سائنسز کے لیے ایک اور بہترین ریمیڈی ہے مورنگا
01:49
اس پر میں ایک اور ویڈیو میں بات کر چکا ہوں
01:51
مورنگا کیپسولز یا پاودر فارم میں آپ لے سکتے ہیں
01:55
اور مورنگا کے تازہ پتوں کا پانی
01:57
آپ نیزل رنس کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں
01:59
اس کے علاوہ ایک اور چیز آپ ٹرائے کریں
02:01
گرین ٹی آپ بنائیں
02:02
بناتے وقت اس میں آپ نے لانگ سینمن
02:04
ادرک کا ایک ٹکڑا اور
02:06
سابت کالی مرچ کے کچھ دانیں آپ اس میں ڈال لیں
02:09
یہ ایک بہترین کعوہ آپ کا بن جائے گا
02:10
اکثر ہمارے گھر میں بنتا
02:12
گرین ٹی سائنسز کی کنڈیشن کو
02:14
امپروو کرنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے
02:16
تو آپ یہ ضرور ٹرائے کریں
02:17
شروعات آپ دو کپ سے بھی کر سکتے ہیں
02:19
ایک دن میں ایک شام ہے
02:20
لیکن اگر بلڈ پریشر کے مریض ہیں
02:22
یا پریگنٹ ہیں
02:23
تو زیادہ استعمال نہ کریں
02:24
دن میں ایک کپ یادہ کپ بھی کافی ہے
02:26
اور سب سے امپورٹنٹ بات
02:28
ڈائیٹ کا خیال رکھیں
02:29
آپ نے ڈیری پروڈکس یا ویٹ پروڈکس نہیں لینی ہے
02:32
میں تو ہائلی ریکمینڈ کروں گا
02:33
کہ آپ کیٹو ڈائیٹ شروع کریں
02:34
یہ چیزیں ویسے ہی آپ کو چھوڑ دینی چاہیے ہیں
02:36
ڈیری اور ویٹ
02:38
یہ دو چیزیں سائنسز کو بلوک کرنے میں
02:40
سب سے ٹاپ پہ آتی ہیں
02:41
تو انہیں آپ نے ایوائیڈ کرنا
02:42
اور ایک چیز اور یاد رکھیں
02:44
اگر آپ ریسٹرانٹ جاتے ہیں
02:46
اور کوئی ایسی چیز کھاتے ہیں
02:47
جس میں پروٹین اور شگر
02:49
یہ دونوں ایک ہی چیز میں موجود ہیں
02:51
فرائیڈ شکن
02:51
زنگر برگرز
02:52
شوارما
02:53
فرائز
02:54
بان کباب
02:54
پیزاز
02:55
آپ یہ کھاتے ہیں
02:56
تو یہ چیزیں آپ کی سائنسز کنجشن کو مزید بڑھا سکتی ہیں
02:59
جتنا ممکن ہو
03:00
ایٹنگ آؤٹ سے بچیں
03:01
گھر میں اپنا کھانا خود بنایا ہے
03:03
آپ کو شاید یہ بات عجیب لگے
03:04
لیکن آپ یہ خود نوٹ کریں گے
03:06
جیسے ہی آپ اپنی ڈائیٹ کو کلین کریں گے
03:08
یہ پروپلم بھی ختم ہو جائے گی
03:10
اب باری آتی ہے لیور کی
03:11
اگر آپ کا لیور
03:13
صحیح طرح سے باڈی کے ویسٹ کو
03:14
ڈی ٹاکسی فائے نہیں کر رہا
03:16
اس پہ میں نے بہت سے ویڈیوز بنائی ہیں
03:17
تو ڈارک سرکلز کی یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے
03:20
اس مسئلے کے لیے ایک بہترین ریمیڈی ہے
03:21
ملک تھسل
03:22
یہ لیور کو ڈیمج سے بچاتا
03:24
اور ڈیمج کو ریپیئر کرتا
03:26
سب سے اچھی بات یہ ہے
03:27
کہ اس سے آپ کو کوئی ریاکشن نہیں ہوتا
03:30
یعنی آپ آرام سے یوز کر سکتے ہیں
03:32
لیکن ہمیشہ چھوٹی ڈوز سے شروع کریں
03:33
پھر ہم آتے ہیں
03:35
اگر آپ کی زندگی میں بہت زیادہ سٹریس ہے
03:38
یا آپ کی نیند پوری نہیں ہو رہی
03:39
تو اس کا اثر آپ کی باڈی پر پڑتا ہے
03:41
اور ڈارک سرکلز کی یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے
03:43
یہ اس لیے ہوتا ہے
03:44
کیونکہ آپ کے ایڈرینل گلینڈز
03:46
جو سٹریس کو کنٹرول کرنے والے ہورمونز بنا رہے ہوتے ہیں
03:48
زیادہ سٹریس کی وجہ سے کمزور ہو جاتے ہیں
03:51
اگر یہ گلینڈز کمزور ہو جائیں
03:52
تو آپ کو تھکان
03:53
لو انرجی اور ڈارک سرکلز جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
03:57
اسے ایڈرینل فٹیگ کہتے ہیں
03:58
یہ ایک الگ ٹاپک ہے
03:59
اس پہ بھی میری ویڈیوز موجود ہیں
04:00
آپ ضرور دیکھیں
04:01
تاکہ آپ اس کو ڈیٹیل میں سمجھ سکیں
04:03
تو اسے فکس کرنے کے لیے
04:04
شروع میں آپ روزانہ لانگ واک سے شروع کریں
04:07
روزانہ واک کریں
04:09
واکنگ بہت اچھی چیز ہے
04:10
کیونکہ یہ آپ کے منٹل سٹریس کو
04:12
فیزیکل سٹریس میں تبدیل کرنے میں مدد کرتی ہے
04:14
اگر آپ جم جا سکتے ہیں
04:15
تو ضرور جائیں
04:16
سارا دن کمپیوٹر کے سامنے
04:17
ٹی وی کے سامنے مت بیٹھیں
04:18
اپنی ڈیلی روٹین میں بریکس لینا
04:20
واک کرنا
04:21
یا کچھ فیزیکل ایکٹیوٹی کرنا
04:22
ضروری ہے
04:23
اور سب سے امپورٹنٹ چیز ہے
04:25
آپ کے لیے اچھی نیند
04:26
اپنی نیند پوری کرنے کی کوشش کریں
04:28
کیونکہ یہ آپ کی باڈی کی ریکاوری کے لیے
04:31
بہت ضروری ہے
04:32
کیونکہ نیند کو صحیح کرنے کے لیے
04:33
جو بھی سٹیپس آپ لیں گے
04:35
یہ آپ کی اوورال ہیلتھ کو بھی امپروف کریں گے
04:37
اور شاید نمبر ایک پہ آتی ہے یہ وجہ
04:40
پوری نیند لینا
04:41
ڈارک سرکلز کو فکس کرنے کے لیے ضروری ہے
04:43
آپ صرف اپنی نیند کو بہتر کر لیں
04:45
یہ ڈارک سرکلز خود ہی ختم ہو جائیں گے
04:47
اگلے نمبر پہ ہے ویٹمین ڈی
04:49
ویٹمین ڈی نہ صرف آپ کے ایڈرینل گلانڈز کو سپورٹ کرتا ہے
04:52
بلکہ یہ آپ کی سلیپ کو بھی امپروف کرتا ہے
04:55
تو ویٹمین ڈی کو آپ اپنی روٹین میں شامل کریں
04:58
یہ بھی بہت ضروری ہے
04:59
اگر آپ روزانہ دھوپ میں بیٹھ سکتے ہیں
05:00
تو یہ بہت اچھا ہے
05:01
اور جیسے میں نے واک کی بات کی
05:03
تو صبح جب ہلکی دھوپ ہوتی ہے
05:05
تو اس میں واک کرنا آپ کے لیے اچھا ہے
05:07
اس سے مور بھی بہتر ہوتا ہے
05:08
سٹریس بھی کام ہوتی ہے
05:09
یہ نہ صرف آپ کے منٹل ہیلتھ کو بہتر کرے گا
05:11
بلکہ آپ کی باڈی کو بھی ایکٹیف رکھے گا
05:13
اب ہم بات کرتے ہیں کھانے کی
05:14
آپ اپنی ڈائیٹ میں پوٹاسیوم رچ فوڈ ضرور شامل کریں
05:29
جسم میں پانی کو روک لیتا ہے
05:31
اسے فلویڈ ریٹینشن کہتے ہیں
05:33
اب یہ پانی آنکھوں کے نیچے جمع ہو جاتا ہے
05:35
جسم کے مختلف حصوں میں جمع ہو جاتا ہے
05:36
اور پفینس کی وجہ بنتا ہے
05:38
یہ جگہ سو جاتی ہے
05:39
تو آسان زبان میں اسے سمجھیں
05:41
تو اگر آپ پوٹاسیوم لیتے ہیں
05:43
اپنی ڈائیٹ سے
05:44
تو یہ اس سوجن کو کام کرتا ہے
05:46
اور آپ کی باڈی میں واتر بیلنس کو صحیح رکھتا ہے
05:49
لیکن آپ کا انڈ گول یہی ہونا چاہی ہے
05:59
اب آ جاتی ہیں
06:00
allergies
06:01
allergies بھی dark circles کی وجہ ہو سکتی ہیں
06:04
food allergies
06:05
pollen یا dust allergies
06:06
کیونکہ histamines باڈی میں بڑی ہوتی ہیں
06:08
immune system hyperactive ہوتا ہے
06:10
اس کیس میں vitamin c کے higher levels فائدہ مند ہو سکتے ہیں
06:13
vitamin c آپ کی باڈی کی immunity کو strong کرتا ہے
06:15
اور allergies کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
06:17
vitamin c inflammation کو کم کرتا ہے
06:19
جسم میں سوزش کم ہوتی ہے
06:20
تو اس سے بھی dark circles کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے
06:23
تو اپنی ڈائیٹ میں vitamin c rich food شامل کریں
06:25
اس کے ساتھ moringa بھی allergies کے لیے بہت اچھا
06:28
immunity کو boost کرتا ہے
06:29
anti-inflammatory effect رکھتا ہے
06:30
اسے آپ کو quercetin ملتا ہے
06:32
جسے natural anti-histamine بھی کہتے ہیں
06:34
مطلب یہ histamines جو یہ allergy پیدا کرنے والے
06:36
chemicals ہیں باڈی میں
06:37
انہیں کم کرنے میں مدد کرتا ہے
06:39
liver health کو support کرتا ہے
06:41
اب آپ کو کرنا یہ ہے
06:42
کہ آپ یہ دیکھیں
06:43
کہ آپ کی problem کے ساتھ
06:45
ان میں سے کونسی چیز زیادہ relate کر رہی ہے
06:48
اور آپ صرف اس چیز پر focus کریں
06:50
آنکھوں کے نیچے جو skin ہوتی ہے
06:52
یہ بہت ہی پتلی ہوتی ہے
06:53
مطلب باقی باڈی کی نسبت
06:54
یہ زیادہ نرم اور باریک ہوتی ہے
06:57
اس لئے یہاں جو veins ہوتی ہیں
06:58
یہ آسانی سے نظر آتی ہیں
06:59
ان کا رنگ نیلا ہوتا ہے
07:00
اس جگہ پہ جب pressure پڑتا ہے
07:02
immune system hyperactive ہوتا ہے
07:03
adrenals کام نہیں کر رہے ہوتا ہے
07:05
مطلب کسی بھی طرح کی stress جب آتی ہے
07:08
تو یہاں اس جگہ کا رنگ
07:09
مزید گہرا ہو جاتا ہے
07:11
تو چونکہ skin پتلی ہوتی ہے
07:13
تو اس لئے آسانی سے اس جگہ پہ
07:14
یہ آپ کو dark circles کی شکل میں نظر آتی ہے
07:17
تو یہ remedies آپ try کریں
07:18
اور پھر اپنا feedback comments پہ بھی share کریں
07:20
امید کرتا ہوں
07:21
یہ information آپ کے لئے فائدہ من صاحب ہے تو
07:23
اپنا خیال رکھیں
07:24
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023