Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00میں کافی دیر سے اوزمپک پر ویڈیو بنانا چاہ رہا تھا
00:03یہ ایک ڈرگ ہے جو آج کل کافی مشہور ہے اور ویٹ لاؤس کے لیے استعمال ہو رہی ہے
00:07اسے انجیکٹ کیا جاتا ہے باڈی میں اور اسے ویٹ لاؤس ہوتا بھی ہے
00:10یہ کافی ایفیکٹیو ہے
00:11لیکن اس کے استعمال سے کچھ چھوٹی موٹی پرابلمز بھی آتی ہیں جو میں آج ڈسکس کروں گا
00:16لیکن سب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ یہ ایکشلی کام کیسے کرتی ہے
00:19اوزمپک ہمارے جسم میں خاص قسم کے ریسپٹر جیل پی ون کو بڑھاتی ہے
00:23آسان زبان میں یہ ایک سگنل دیتی ہے باڈی میں جس سے کھانا حضم ہونے کا عمل سلو ہو جاتا ہے
00:29مطلب یہ ریسپٹر جیل پی ون ڈائجیشن کو سلو کرنے میں مدد کرتا ہے
00:32جس سے ہماری بھوک اور کریونگز کام ہو جاتی ہیں
00:35کھانے کی خواہش کام ہو جاتی ہیں
00:36آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوتی تو آپ کام کھاتے ہیں
00:39جس کی وجہ سے آپ کا وزن کام ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:41کیونکہ کھانا کام کھا رہے ہیں
00:43ساتھ ہی ساتھ یہ آپ کے پینکریاز کے بیٹا سیلز جو انسولین بناتے ہیں
00:46ان کے فنکشن کو ایمپروو کرتی ہے
00:49اسے بڑھاتی ہے
00:49اس سے انسولین کی پروڈکشن بہتر ہوتی ہے
00:52اگر کوئی ڈائمیج ہے پینکریاز میں
00:54تو اسے ریپیئر کرنے میں مدد کرتی ہے
00:55تاکہ انسولین کی پروڈکشن نہ رکے
00:57اور انسولین بنتی رہے
00:58انسولین وہ ہارمون ہے جو آپ کی باڈی میں شگر کو کنٹرول کرتا ہے
01:02تو جب باڈی میں انسولین پوری ہو
01:04یہ اپنا کام صحیح طریقے سے کر پا رہی ہو
01:06اور جب اس کے رستے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو
01:10تو ویٹ کم کرنا زیادہ آسان ہو جاتا ہے
01:12تو یہ ہے اصل میں اس کی فیزیالوجی
01:15اوزمپک لیور کو بھی افیک کرتی ہے
01:17لیور اس کا اثر اس طرح لیتا ہے
01:18کہ یہ اپنے شگر بنانے کے پروسس کو سلو کر دیتا ہے
01:21اور جو پہلے سے سٹوڑ شگر ہے
01:23اسے جلدی جلدی ختم کرنے لگتا ہے
01:24اس شگر کو توڑنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے
01:27تاکہ توڑ کے اسے جلدی سے استعمال کر لیا جائے
01:30اور اس شگر کو ختم کیا جائے
01:33تو اوزمپک شگر کے مریضوں کو دی جاتی ہے
01:36کیونکہ اس سے شگر کنٹرول میں رہتی ہے
01:38جنہوں کو ڈائیبٹیز ہے
01:39انہیں شگر کنٹرول کرنے کے لیے دی جاتی ہے
01:41اب آپ کے لیے یہ سمجھنا شاید آسان ہو جائے گا
01:45اگر آپ میری ویڈیوز کچھ عرصے سے دیکھ رہے ہیں
01:47یہی فیوریبل کنڈیشنز ہمیں
01:49فیٹ لاؤس کے لیے چاہیے ہوتی ہیں
01:51بھوک کو کنٹرول کرنا
01:52انسولین سٹیبل رکھنا
01:53بلڈ شگر سپائکز کو روکنا
01:55سیلز کی انسولین سینسٹیویڈی کو بہتر کرنا
01:57تاکہ انسولین اپنا کام کر سکے
01:59اب وہ لوگ جنہیں ویٹ لاؤس کرنا ہے
02:01یہ باتیں انہیں سننے میں بڑی کول لگتی ہیں
02:04کیونکہ جس طرح گلوریفائی کیا جا رہا ہے
02:06اس ڈرگ کو
02:06سلیبرٹیز اسے انڈورس کر رہی ہیں
02:08اور اس سے ویٹ لاؤس ہوتا بھی ہے
02:10تو یہ سننے اور دیکھنے والے کو بڑا کول لگتا ہے
02:14بلکل میں سمجھ سکتا ہوں
02:15دیکھیں سب سے پہلی بات تو یہ ہے
02:18کہ صرف وزن کم کرنے کے لیے
02:20یہ تھوڑا مہنگا سولوشن ہے
02:21دوسری بات اس کے سائیڈ ایفیکس بھی ہیں
02:24ان سائیڈ ایفیکس میں شامل ہیں
02:25نوزیا
02:26وامٹنگ
02:26بلوٹنگ
02:27پیٹ در
02:27سردر
02:28گیس
02:29کبز
02:29ڈائیریا
02:30ہارڈ برن
02:30سینے میں جلن
02:31اور چکر آنا
02:32اب یہ اس کی ڈاک سائیڈ ہے
02:34تو یہ ہر کسی کے لیے سوٹیبل نہیں ہو سکتی
02:37اچھا
02:38اب میں آپ کو بتاتا ہوں کچھ میجر سائیڈ ایفیکس
02:40تھائیرویڈ کینسر
02:41یعنی تھائیرویڈ گلینڈ کا کینسر
02:43سوسائیڈل تھارٹس
02:44ڈپریشن
02:45پینکریٹائیٹس
02:46یعنی پینکریاس کی انفرمیشن
02:47جو بہت پینفل ہوتی ہے
02:48ریٹینو پیتھی
02:49یعنی آنکھ کا ریٹنا ڈیمیج ہو جاتا ہے
02:51جس سے نظر مکمل طور پر ختم ہو سکتی
02:53مسل لاس
02:54اور گیسٹو پریسس
02:55جس میں میدہ کھانے کو مکمل طور پر خالی نہیں کر پاتا
02:59اور یہ سائیڈ ایفیکس کافی سیریس ہیں
03:02ان سائیڈ ایفیکس میں سے کچھ شروع کے تین دن میں نہیں ہوتے
03:05یعنی تین دن تک کچھ نہیں ہوتا
03:07لیکن پھر اچانک یہ سائیڈ ایفیکس شروع ہو جاتے ہیں
03:09پھر لوگ اسے بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں
03:11تب بھی سائیڈ ایفیکس ختم نہیں ہوتے
03:12تقریباً پانچ ہفتے تک چلتے ہیں
03:14کیونکہ اتنا ہی وقت لگتا ہے
03:15باڈی کو اس ڈرگ کو باہر نکالنے میں
03:16اب مجھے نہیں سمجھ آتا
03:18کہ کیوں اسے اتنا پروموٹ کیا جا رہا ہے
03:21اور میرا سوال یہ ہے
03:22کہ ویٹ تو آپ کم کرنا چاہ رہے ہیں
03:24لیکن پھر کیا آپ اس ڈرگ کو پوری زندگی لیں گے
03:26آپ کا پلان کیا ہے
03:28کیا آپ اس کے لانگ ٹرم میں سائیڈ ایفیکس کیلئے تیار ہیں
03:30کیا یہ واقعی کوئی اور نیا مسئلہ پیدا کیے
03:33بغیر آپ کا ویٹ لاؤس کروا دے گی
03:35کیونکہ میں ابھی تک کنونس نہیں ہو پائے
03:37اچھا اب میں آپ کو ایک alternative recommend کروں گا
03:40یہ کچھ herbs ہیں
03:41کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی پچاس پرسند
03:43ڈرگس پلانٹ بیسٹ کیمیکل سے بنای جاتی ہیں
03:45big pharma یعنی دوائی بنانے والی
03:47بڑی companies انہی پلانٹ کیمیکلز کو لیتی ہیں
03:49اور اپنے products بناتی ہیں
03:50لیکن problem یہ ہے کہ کسی product کو تو
03:52patent کیا جا سکتا ہے لیکن individual herbs
03:55یا کسی بھی اکیلے
03:57natural plant chemical کو patent نہیں کیا جا سکتا
03:59مطلب کوئی بھی ان پہ اپنے
04:01مالکانہ حقوق claim نہیں کر سکتا
04:03اور یہ صرف کچھ
04:05chemicals نہیں ہیں
04:06plants میں دو لاکھ سے زیادہ ایسے
04:08natural metabolites موجود ہیں جو ہماری
04:10body کے لیے فائدہ ماند ہیں
04:12اب کوئی بھی company اپنی product
04:13promote کرنے کے لیے تو پیسے لگا سکتی ہے
04:15لیکن ان herbs پہ ہونے والی research
04:17کو promote نہیں کیا جاتا کیونکہ
04:19اس میں آپ کچھ بیچ نہیں رہے آگاہی دے رہے ہیں
04:21تو اس آگاہی پہ اتنا کام نہیں کیا جاتا
04:25اتنا promote نہیں کیا جاتا
04:26جتنا کیا جانا شاہیے
04:28chinese traditional medicine
04:29even ہمارے subcontinent کے culture میں
04:31بہت پرانی طریق ہے ہماری حکمت کی
04:33ان سارے پرانے cultures میں
04:35صدیوں سے مختلف plants اور herbs کا استعمال کیا جا رہا ہے
04:38ہم اگر صرف anti-diabatic effects کی بات کریں
04:40تو plants میں ہمیں 400 سے زیادہ phytonutrients ملتے ہیں
04:44جو anti-diabatic properties رکھتے ہیں
04:46اور سب سے اچھی بات یہ ہے
04:48کہ ان phytonutrients کے ساتھ
04:50آپ کو یہ سارے side effects نہیں ملتے ہیں
04:52یا بہت کام ملتے ہیں
04:53اگر آپ خود بھی انٹرنیٹ پہ
04:54GLB1 agonist کے بارے میں search کریں گے
04:57تو آپ کو کافی herbs کے بارے میں information ملے گی
04:59لیکن ان میں دو بہت ہی popular ہیں
05:00pennex ginseng اور barbarine
05:02یہ دونوں herbs اپنی therapeutic properties کی وجہ سے کافی مشہور ہیں
05:06barbarine ان دونوں میں بہت زیادہ powerful ہے
05:09اس کا effect metformin کے effect جیسے ہی ہوتا ہے
05:11تو اس لئے یہ دو چیزیں
05:13pennex ginseng اور barbarine
05:15میری اس recommendation list میں تو definitely شامل ہے
05:17لیکن میں ایک اور چیز recommend کرنا چاہتا ہوں
05:19جو ان سب سے زیادہ effective
05:21اور وہ ہے healthy ketogenic diet
05:24اور اس کے ساتھ intermittent fasting
05:25اگر آپ low carb healthy کھانا کھائیں
05:28اور کھانوں کی frequency کو کم کر دیں
05:29مطلب intermittent fasting فالو کریں
05:31تو میں آپ کو guarantee دیتا ہوں
05:32کہ صرف تین دن میں آپ کی زیادہ کھانا کھانے کی خواہش ختم ہو جائے گی
05:36آپ کی cravings آپ کی appetite بلکل ختم ہو جائیں گی
05:39پھر جب بھو کم ہو جائے گی
05:40تو آگے اس diet کو فالو کرنا آپ کے لئے بہت آسان ہو جائے گا
05:43اور یہ آپ کی lifestyle کا حصہ بن سکتا
05:45ساتھ ہی یہ آپ کو long term میں بھی help کرے گا
05:48اور اس کی cost شاید ازمپک سے تو بہت کم ہے
05:50کہ آپ basically کم frequently کھائیں گے
05:52کھانا کم بنے گا
05:53کوئی extra خرش نہیں ہوگا
05:55آپ صرف اپنا کھانا change کریں گے
05:56ingredients change ہو جائیں گے
05:58طریقہ بدل جائے گا کھانے کا
05:59اور جب بھوک control میں آ جائے گی
06:02تو وزن تو کم ہو گئی
06:03آپ کا cognitive function
06:04سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے کی صلاحیت improve ہوگی
06:07آپ کا mood کافی بہتر ہو جائے گا
06:09آپ کا liver function improve ہوگا
06:10اور fatty liver کم ہوگا
06:11آپ کی digestion میں بھی کافی بہتری آئے گی
06:13اب میرے خیال میں اتنے فائدے تو کافی ہونے چاہیے
06:16لیکن چلیے مان لیتے ہیں
06:18کہ آپ osampic کے route کو چنتے ہیں
06:20اور یہ drug use کرتے ہیں
06:21اپنا وزن کم بھی کر لیتے ہیں
06:23اور اس کے ساتھ پھر آپ کو fatigue
06:24digestive bloating
06:26muscle loss
06:26اور acid reflux جیسی problems کا سامنا کرنا پڑتا ہے
06:29تو آپ ان ساری symptoms کا کیا کریں گے
06:32کیونکہ پھر آپ کو ان symptoms کو handle کرنے کے لیے
06:34مزید دوسری دوائیاں بھی کھانی پڑیں گے
06:36تو آپ کی body
06:37ان side effects کی وجہ سے weak ہو جائے گی
06:39اور آپ کی پریشانی مزید بڑھ سکتی
06:41تو میری recommendation ہے
06:43کہ آپ panics ginseng اور
06:45بربرائن کو اپنی ڈائیٹ میں شامل کریں
06:47اور اس کے ساتھ ساتھ
06:48healthy ketogenic ڈائیٹ کو follow کریں
06:50اور intermittent fasting شروع کریں
06:52بس آج سے شروع کر دیں
06:53intermittent fasting اور keto ڈائیٹ پہ
06:55آپ میری ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
06:56تاکہ آپ انہیں اچھی طرح سمجھ سکیں
06:57آج کی ویڈیو کے لیے اتنا ہی
06:59میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
07:00اللہ حافظ

Recommended