Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اگر آپ کو نین نہیں آرہی تو یہ ٹرائے کریں
00:02
نمبر ایک
00:03
ہمیشہ اپنی رائٹ سائیڈ پہ سویا کریں
00:05
کیوں؟
00:05
کیونکہ ہمارا دل لیفٹ سائیڈ پہ ہوتا ہے
00:08
اور لیور رائٹ سائیڈ پہ
00:09
اور زیادہ تر لوگوں کو یا تو فیٹی لیور ہے
00:11
یا پھر لیور پروپر کام نہیں کر رہا ہوتا
00:13
کنجسٹڈ ہوتا ہے
00:14
اب جب آپ لیفٹ سائیڈ پہ سوتے ہیں
00:15
تو آپ کا لیور دل کو پریس کر سکتا ہے
00:18
اس پہ پریشر ڈال سکتا ہے
00:19
جسے آپ کو سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے
00:21
مگر جب آپ رائٹ سائیڈ پہ سوتے ہیں
00:23
تو آپ کا ہارڈ لیور کے اوپر آ جاتا ہے
00:25
تو یہ زیادہ بہتر ہے
00:26
اس طریقے سے آپ سانس بھی آسانی سے لے پاتے ہیں
00:28
اور آپ کو نین بھی اچھی آئے گی
00:30
نمبر دو
00:31
اپنی سانس لینے کا طریقہ ٹھیک کریں
00:33
کیونکہ جب آپ سٹریس میں ہوتے ہیں
00:34
یا جب باڈی ٹینسٹ ہوتی ہے
00:36
تو آپ تیز تیز سانس لیتے ہیں
00:38
آپ نے کبھی یہ نوٹ بھی کیا ہوگا
00:39
کہ سٹریس میں آپ کی سانس اندر لے جانے کی سپیڈ
00:41
یعنی انہیل
00:42
اور سانس باہر چھوڑنے کی سپیڈ
00:44
یعنی ایکزیل
00:44
یہ دونوں بیلنسٹ نہیں ہوتی
00:46
آپ لمبا انہیل کرتے ہیں
00:47
اور ایکزیل چھوٹا ہوتا ہے
00:48
تو یہ سانس لینے کا غلط طریقہ ہے
00:51
اس سے نہ تو آپ ریلیکسٹ ہوتے ہیں
00:53
نہ ہی نیند آتی ہے
00:54
اور سٹریس میں زیادہ تر لوگ لمبی سانس لیتے ہی
00:56
اس لیے ہیں کہ باڈی ریلیکسٹ ہو
00:57
سٹریس کم ہو
00:58
تو اس طریقے سے اگر آپ سانس لے رہے ہیں
01:00
تو اس سے آپ ریلیکسٹ نہیں ہوں گے
01:02
اپنی سانس کو آپ بیلنسٹ کریں
01:03
اپنی سانس پہ دیہان دیں
01:04
جب سانس اندر لے کے جائیں
01:06
تو آرام سے چار سے پانچ سیکنڈ تک
01:08
اس عمل کو کریں
01:08
اور اسی طرح جب باہر نکالیں
01:10
تو سیم چار سے پانچ سیکنڈ تک آرام سے سانس چھوڑیں
01:13
اور اسی طرح کرتے رہیں
01:14
اور پھر دیکھیں کہ
01:15
کس طرح آپ کی باڈی ریلیکسٹ ہونے لگے گی
01:17
اور آپ کی نین بھی بہتر ہو جائے گی
01:18
اب یہ کیسے کرنا ہے
01:20
بلکل سمپل ہے
01:21
جب سانس اندر لے کے جائیں
01:22
انہیل کریں
01:23
تو آرام آرام سے گنتی کریں
01:25
جب سانس باہر نکالیں
01:29
ایگزہیل کریں
01:30
تو یہی کاؤنٹنگ دوبارہ کریں
01:32
مطلب دل میں یہ گنتی کریں
01:33
اس ایکسرسائز کا مقصد یہ ہے
01:38
کہ آپ آرام آرام سے آہستہ آہستہ سانس لیں
01:40
فائدہ آپ کی باڈی ریلیکس ہوگی
01:43
نین بہتر ہوگی
01:44
اور سب سے امپورٹنٹ بات
01:45
اگر آپ کو سلیپ اپنیا کا ایشو ہے
01:47
اس پہ میں نے ویڈیو بنائی ہے
01:48
جس میں سوتے وقت
01:49
اچانک کچھ وقت کے لیے سانس بند ہو جاتی ہے
01:50
اور یہ خاص طور پر اس وقت ہوتا ہے
01:52
جب آپ گہری نین میں ہوتے ہیں
01:53
تو یہ ایکسرسائز آپ کریں
01:55
ٹرائے کر کے دیکھیں
01:55
نمبر تین
01:56
رات کو دس بجے تک
01:58
اپنے بستر پہ
01:59
اپنے بیڈ پہ لیٹ جائیں
02:01
اب یہ کیوں ضروری ہے
02:02
ہماری باڈی ایک نیچرل
02:04
سرکیڈین ریدم کو فالو کرتی ہے
02:05
یہ بائی لوجیکل سلیپ سائیکل ہے
02:07
کہ رات کے وقت سونا اور دن میں کام کرنا
02:09
اسے سرکیڈین ریدم کہتے ہیں
02:10
اور یہ ریدم ہماری باڈی کے ہارمونز کو بھی کنٹرول کرتا
02:13
اب جب دس بجے تک
02:14
آپ اپنے بیڈ پہ لیٹ جاتے ہیں
02:16
تو دس ساڑھے دس بجے کے درمیان
02:18
سرکیڈین ریدم کی ایک ویو آتی ہے
02:20
بہت تھوڑے سے وقت کے لیے آتی ہے
02:22
تو اس امپورٹنٹ ٹائم کو
02:24
اس مومنٹ کو آپ کیچ کر پاتے ہیں
02:26
جسے نیند آسانی سے آ جاتی ہے
02:27
لیکن اگر آپ لیٹ ہو جاتے ہیں
02:29
جیسے ساڑھے گیارہ بارہ بجے تک سوتے ہیں
02:31
تو آپ کی باڈی اس امپورٹنٹ ویو کو مس کر دیتی ہے
02:34
پھر آپ کو اگلی ویو کا ویٹ کرنا پڑتا ہے
02:36
جو ساڑھ سے نوے منٹ کے بعد آتی ہے
02:38
آپ نے شاید کبھی نوٹ بھی کیا ہوگا
02:40
کہ ساڑھے نو دس بجے کے قریب آپ کو اونگ آئی
02:42
آپ کو لگا کے نیند آ رہی ہے
02:44
تو اس وقت اگر آپ نہیں سوتے
02:45
تو تھوڑی دیر بعد نیند اڑ جاتی ہے
02:47
تو یہ بیسیکلی باڈی کا نیچرل سرکیڈین ریدم
02:49
سگنل دے رہا ہوتا ہے برین کو
02:51
تو دس بجے تک آپ بیٹ پہ چلے جائیں
02:52
اس ویو کو اگر مس کر دیتے ہیں
02:54
تو پھر نیند میں جانا مشکل ہو جاتا ہے
02:56
نمبر چار
02:56
اپنے پلس ریٹ پہ نظر رکھیں
02:58
بیڈ پہ لیٹتے ہوئے جب آپ اپنے تکیہ پہ سر رکھتے ہیں
03:02
اور اس وقت اگر آپ کو اپنے دل کی دھڑکن تیز محسوس ہوتی ہے
03:04
بعض دفعہ اتنی تیز ہوتی ہے
03:06
کہ دل کی دھڑکن بقاعدہ سنائی دیتی ہے
03:07
تو یہ اس بات کی نشانی ہو سکتی ہے
03:09
کہ آپ کے جسم میں پوٹاسیوم کی کمی ہے
03:11
پوٹاسیوم کی کمی کی نشانیوں میں
03:13
دل زیادہ زور سے دھڑکتا ہے
03:14
پلس ریٹ ہائی ہو جاتا ہے
03:15
اسے ریسٹنگ ہارٹ ریٹ کہتے ہیں
03:17
نارملی ایک عام ہیلڈی انسان میں
03:19
ساٹھ سے ستر کے درمیان ہی ہونا چاہیے
03:21
جب آپ ریسٹنگ پوزیشن میں ہیں
03:22
بیٹھے میں ہیں یا لیٹھے میں ہیں
03:23
لیکن اگر یہ ستر کو کراس کر رہا ہے
03:25
بعض لوگوں میں تو اسی کو بھی کراس کر رہا ہوتا ہے
03:27
پلس ریٹ
03:28
تو یہ نارمل نہیں ہے
03:29
اب یہ پروپلم کیوں ہوتا ہے
03:31
پوٹاسیوم کی کمی کی وجہ سے
03:33
دل کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے
03:35
جو آپ کی باڈی کو ریلیکس نہیں ہونے دیتا
03:37
اس کا ریزلٹ یہ ہوتا ہے
03:38
کہ سونے میں پروپلم ہوتی ہے
03:39
نین نہیں آتی
03:40
پوٹاسیوم کے لیے اپنی ڈائٹ میں
03:42
زیادہ سے زیادہ سبزیاں شامل کریں
03:43
ہری پتوں والی سبزیاں زیادہ کھائیں
03:45
جتنی زیادہ سبزیاں کھائیں گے
03:47
اتنا زیادہ پوٹاسیوم ملے گا
03:48
اور یہ پوٹاسیوم آپ کے پلس ریٹ کو
03:49
نارمل رینج میں لانے میں مدد کرے گا
03:52
جس سے آپ کی سلیپ امپروو ہوگی
03:53
پوٹاسیوم کی کمی کی دو بڑی وجوہات ہیں
03:56
ایک
03:57
لمبے عرصے کی سٹریس
03:58
زیادہ سٹریس لینا
04:00
آپ کی باڈی کے پوٹاسیوم لیولز کو کام کر دیتا ہے
04:03
کیونکہ آپ کی باڈی کو
04:04
سٹریس کو ہینڈل کرنے کے لیے
04:05
زیادہ منرلز کی ضرورت ہوتی ہے
04:07
جس میں پوٹاسیوم بھی شامل ہے
04:08
جتنی زیادہ
04:09
جتنی لمبے عرصے کی سٹریس ہوگی
04:11
اتنا ہی پوٹاسیوم جسم میں سے ختم ہوتا جائے گا
04:13
دوسری وجہ ہے
04:14
زیادہ شگر کھانا
04:15
اگر آپ بہت زیادہ شگر کھاتے ہیں
04:16
تو شگر بھی پوٹاسیوم کو کام کر دیتی ہے
04:18
ریزلٹ
04:19
ریسٹنگ ہارٹ ریٹ بڑھ جاتا ہے
04:20
اور آپ کی ٹینشن اور سٹریس میں بھی اضافہ ہوتا ہے
04:22
نین سہی نہیں آتی
04:23
سلیشن
04:24
سٹریس کو منیج کریں
04:26
کچھ بریڈنگ ایکسسائزز آپ کر سکتے ہیں
04:28
جم جا کے
04:28
یا واک کے ذریعے
04:29
آپ اپنی منٹل سٹریس کو
04:31
فیزیکل سٹریس میں تبدیل کر سکتے ہیں
04:33
اور شگر انٹیک کم کریں
04:34
اس سے صرف آپ کا پوٹاسیوم لیول ہی نہیں
04:36
بلکہ اوورال ہیلتھ بھی بہتر ہوگی
04:38
اور آخری ٹپ
04:40
مساج بھی باڈی کو ریلیکس کرنے میں مدد کرتا
04:43
جسے نین بہتر ہوتی ہے
04:44
آپ ایک اچھی سی مساج گن لے لیں
04:46
گھر میں استعمال کے لیے
04:47
میں خود بھی استعمال کرتا ہوں
04:48
مساج گن کا فائدہ یہ ہے
04:50
کہ آپ خود اس سے اپنی باڈی مساج کر سکتے ہیں
04:53
ہماری گردن کی بیک سائیڈ پہ
04:55
جہاں نیک اور شولڈرز ملتے ہیں
04:56
اور کمر پہ پیچھے جہاں
04:58
ایڈرینل گلینڈز ہیں
04:59
اس جگہ پہ کچھ خاص آکیپنکچر پوائنٹس ہیں
05:01
جن پہ مساج کرنے سے
05:02
آپ کی باڈی ٹرن آف موڈ میں چلی جاتی ہے
05:04
مطلب اس سے
05:05
سٹریس کو ریلیس کرنے میں مدد ملتی ہے
05:07
ڈیپ ریلیکس سیشن کی وجہ سے
05:09
آپ کو جلدی اور
05:10
پیس فل نیند آتی ہے
05:11
تو یہ ایک ڈی آئی وائی موڈل ہے
05:13
ڈو ایٹ یورسیلف
05:14
ایک سمپل مساج روٹین آپ بنا لیں
05:16
مساج بہت ہیلپ فل ہے
05:17
شادی شدہ ہیں
05:18
تو آپ اپنے پارٹنر سے ہیلپ لے سکتے ہیں
05:20
کوئی ہیلپر ہے گھر میں
05:21
تو اس سے ہیلپ لے لیں
05:22
ادر باز آپ خود بھی کر سکتے ہیں
05:23
تو یہ تھیں کچھ ٹیپس
05:25
امید کرتا ہوں کہ
05:26
یہ ویڈیو آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو
05:27
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:29
اپنا خیال رکھئے
05:30
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023