Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں اومیگا تھری فش آئل پر بات کروں گا
00:02انسانی جسم کو نارمل فنکشن کرنے کے لیے ہیلڈی فیٹس کی ضرورت ہوتی ہے
00:06اور اومیگا تھری فیٹس کی وہ قسم ہے جو ہمارا جسم خود نہیں بنا سکتا
00:10مطلب آپ کو انہیں اپنے کھانے سے لینا پڑتا
00:12ہمارے ہارٹ فنکشن کے لیے دماغ کی تیزی کے لیے آنکھوں کی صحت کے لیے
00:16اور جوڑوں کو مضبوط بنانے کے لیے ہمیں اومیگا تھری کی ضرورت ہوتی ہے
00:19لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں تقریباً ستر پرسنٹ لوگوں میں اومیگا تھری کی کمی ہے
00:23اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ اس کے بارے میں آگاہی بہت ضروری ہے
00:26لیکن سوال یہ بھی ذہن میں آتا ہے کہ تیل تو ہمارے کھانے میں ویسے ہی بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے
00:31تو پھر کیسے اومیگا تھری کی کمی ہو سکتی
00:33کیا اس تیل میں اومیگا تھری نہیں ہوتا
00:35ہمیں مزید یہ مچھلی کا تیل کھانے کی کیوں ضرورت ہے
00:37یہی وہ چیز ہے جس پہ میں اس ویڈیو میں بات کروں گا
00:40اومیگا تھری کی کمی کی کیا وجہات ہیں
00:42کیا جو کھانے ہم روزانہ کھاتے ہیں
00:43ہمارے جسم کی اومیگا تھری کی ضرورت پوری کر پا رہے ہیں
00:46اب اومیگا تھری کو آپ کئی طریقوں سے لے سکتے ہیں
00:49لیکن ان میں سب سے آسان فش آئل ہے
00:51کیونکہ فش آئل کی خاص بات یہ ہے
00:54کہ اس سے آپ کو اومیگا تھری کے علاوہ بھی کچھ ایکسٹرا چیزیں مل جاتی ہیں
00:57جیسا کہ ویٹیمن ڈی اور ویٹیمن اے
00:59لیکن یہاں ایک اور بات آپ یاد رکھیں
01:01ہر فش آئل ایک جیسا نہیں ہوتا
01:03لو کوالٹی اور سستہ فش آئل کھانے سے فائدے کی بجائے نقصان ہو سکتا ہے
01:07آپ کے پیسے بھی ضائع ہوتے ہیں
01:08کیونکہ سستے فش آئل میں جو آئل استعمال ہوتا ہے
01:11یہ اکثر پرانا اور خراب ہوتا ہے
01:13کاسٹ کم رکھنے کے لیے رینسٹ فش آئل استعمال کیا جاتا ہے
01:17اور اگر خراب فش آئل آپ کھاتے ہیں
01:18تو اس سے فائدے کی بجائے نقصان ہو سکتا ہے
01:20دوسرا بہترین سورس ہے مچھلی
01:22ٹراؤڈ، پامفرٹ، رہو، سالمن مچھلی
01:25ان کی چربی اور سکن میں اومیگا تھری ہوتا ہے
01:27تو یہ مچھلیاں آپ کھا سکتے ہیں
01:28اور کوشش کریں کہ انہیں سکن سمیت کھائیں
01:31گراس فیڈ بیف بھی اومیگا تھری کا ایک اچھا سورس ہے
01:33گراس فیڈ کا مطلب ہے کہ یہ جانور
01:35قدرتی ماحول میں پالا گیا ہو
01:37نہ کہ فارم میں آرٹیفیشل خوراک
01:38علاقے سے بڑا کیا جا
01:39یہ اس لیے ضروری ہے کہ گراس فیڈ بیف میں
01:42اومیگا تھری کی مقدار زیادہ ہوتی ہے
01:43اس کے علاوہ آرگن میٹس جیسے کہ لیور، ہارٹ اور برین
01:46ان میں بھی اومیگا تھری زیادہ ہوتا ہے
01:48انڈے بھی اومیگا تھری کے لیے ایک بہترین آپشن ہے
01:50اس کے علاوہ کچھ پلانٹ بیس سورسز بھی ہیں
01:52جیسے کہ والنٹ، اکھروڈ، فلیک سیڈز،
01:54لسی کے بیج، بادام اور چیا سیڈز
01:57ان سے آپ کو ای ای ای ای ملتا ہے
01:58ان سے ڈائریکٹلی آپ کو اومیگا تھری نہیں ملتا
02:00ای ای ای بیسیکلی رو مٹیریل ہے اومیگا تھری کا
02:02اور آپ کی باڈی میں جا کے پھر ای ای ای ای ای ای ای ای ای میں تبدیل ہوتا ہے
02:06یہ اومیگا تھری کی دو قسمیں ہیں
02:08اور ان دونوں کی اپنی خاص اہمیت ہیں
02:10ای ای ای جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
02:13جوڑوں میں انفلمیشن یا آرثرائٹس
02:14یا ہارٹ میں انفلمیشن ہو سکتی ہے
02:16تو ای پی ای اسے کم کرنے میں باڈی کی مدد کرتا ہے
02:19ڈی ای ای ای دماغ کے فنکشن کو ایمپروو کرتا ہے
02:21دماغ کا گری میٹر جو کہ ایک بہت ایمپورٹنٹ حصہ
02:24اس کا بیس پرسنڈ حصہ ڈی ای ای ای سی مل کے بنتا ہے
02:27اسی طرح سیریبرل کارٹیکس جو ہمارے دماغ کی
02:29thinking, memory اور decision making کو کنٹرول کرتا ہے
02:32اس کی repair اور maintenance کے لئے بھی ڈی ای ای ای کی ضرورت ہوتی ہے
02:36یہ آپ کی memory improve کرنے
02:37learning capacity اور focus کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
02:41اور یہ صرف بڑوں کے لئے نہیں
02:42بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے
02:44بچے اکثر مچھلی پسند نہیں کرتے
02:46تو فش آئل آپ انہیں دے سکتے ہیں
02:47بچوں کو اگر آپ convince کر لیں
02:49فش آئل کھانے میں یا انہیں فش آئل آپ دیں
02:51تو اس کا جو ایک بہت ہی اہم فائدہ ہے
02:59جب لنگز میں inflammation کام ہوتی ہے
03:01تو سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے
03:02اور allergy کا مطلب بھی یہی ہے
03:04کہ جسم میں کسی جگہ پہ سوزش ہوتی ہے
03:06تو اس کے reaction میں body histamines بناتی ہے
03:09تو فش آئل میں موجود vitamin D کی
03:10anti-inflammatory properties
03:12اس inflammation کو کام کر سکتی ہیں
03:14یہی وجہ ہے کہ جب بچوں کو asthma ہوتا ہے
03:16تو انہیں باہر دھوپ میں بٹھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے
03:18آپ انہیں دھوپ میں کھیلنے دیں
03:19تو asthma symptoms آہ ساہ ساہ ساہ کام ہوتی جاتی ہیں
03:22North East European countries میں
03:24تو فش آئل کو کئی بیماریوں کے لئے
03:25national remedy کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
03:27چونکہ سردی بہت زیادہ بڑھتی ہے
03:28سردیاں لمبے عرصے تک چلتی ہیں
03:30دھوپ کام نکلتی ہے
03:31تو سردیوں میں زیادہ sun exposure نہ ہونے کی وجہ سے
03:34لوگوں میں vitamin D کی کمی رہتی ہے
03:35لوگ گھروں میں محدود رہتے ہیں
03:37اس لئے سردی کے موسم میں لوگوں میں depression بڑھ جاتا ہے
03:40جسم میں vitamin D کی کمی سے mood خراب رہتا ہے
03:42پھر اگر کسی کو پہلے سے arthritis ہے
03:44تو vitamin D کی کمی کی وجہ سے
03:45یہ severe arthritis میں تبدیل ہو جاتا ہے
03:47تو وہاں پہ فش آئل کا استعمال بہت common ہے
03:50یہاں لوگ normally
03:51فش آئل لینا ہی تب شروع کرتے ہیں
03:53جب انہیں کوئی heart problem یا brain issue ہوتا ہے
03:55لیکن اگر آپ regular basis پہ
03:57فش آئل استعمال کرتے ہیں
03:58تو یہ آپ کی بہت سی problems کو
04:00نہ صرف کم کر سکتا ہے
04:02بلکہ انہیں ختم کرنے میں بھی آپ کی مدد کرتا ہے
04:04میں کچھ symptoms آپ کو بتاتا ہوں
04:05اگر آپ میں یہ symptoms ہیں
04:07تو آپ کو فش آئل ضرور لینا چاہیے
04:08dry eyes
04:09اگر آپ کی آنکھیں خوشک رہتی ہیں
04:11تو آپ فش آئل ضرور لیں
04:12اس کے ساتھ آپ vitamin A بھی شامل کریں
04:14dermatitis
04:15dry or scaly skin
04:16fish oil skin کی dryness کو کم کرتا ہے
04:18skin کو hydrate کرتا ہے
04:19اور dermatitis جیسے problem اس کو بہتر کرتا ہے
04:22پھر آنکھوں کا ایک مسئلہ
04:23age related macular degeneration
04:25اس میں عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ
04:26آنکھوں کے پردے پر چھوٹے چھوٹے دھبے آ جاتے ہیں
04:29جس سے نظر متاثر ہوتی ہے
04:30omega 3 اس problem کو روکنے میں مدد کرتا ہے
04:33arthritis کا پہلے ذکر ہو
04:34دونوں طرح کا arthritis
04:35rheumatoid اور osteo
04:36یہ دونوں کے لئے فائدہ مند ہے
04:37high blood pressure کی وجہ سے
04:39اگر ایردمیاں ہوتا ہے
04:40heart beat اجانک بڑھ جانا
04:41تو omega 3 اس condition کو
04:42stabilize کر کے
04:43heart beat کو normal رکھتا ہے
04:45یہ fatty liver کو improve کرتا ہے
04:47پھر اس کے بعد
04:48omega 3 کا ایک اور بڑا فائدہ ہے
04:50calcium absorption کو بڑھانا
04:52جو calcium آپ خوراک سے لے رہے ہیں
04:54یہ طبی باڈی میں
04:55اچھے طریقے سے جزب ہوتی ہے
04:56جب omega 3 اور vitamin D موجود ہوں
04:58vitamin D calcium absorption کو
05:0020% تک بڑھا دیتا ہے
05:02اور calcium کی کمی جن لوگوں میں ہوتی ہے
05:04انہیں اکثر leg cramps
05:06ٹانگوں میں کھچاؤں کی شکایت رہتی ہے
05:07ٹانگوں میں کھلیوں کی شکایت رہتی ہے
05:09یہ مسئلہ
05:09especially رات کو زیادہ ہوتا ہے
05:11جس کی وجہ سے ان کی نین بھی متاثر ہوتی ہے
05:14انہیں تھکاوٹ ہوتی ہے
05:15لیکن سو نہیں پاتے
05:16muscles اکڑے رہتے ہیں
05:17relax نہیں ہو پاتے
05:18جو اور زیادہ تکلیف کا باعث بنتا ہے
05:21عورتوں میں calcium کی کمی
05:22menstrual cramps کی وجہ بنتی ہے
05:24اب یہ تمام symptoms
05:25کچھ لوگوں میں
05:26combination میں بھی ہو سکتی ہیں
05:27اور یہیں پہ
05:28vitamin D کام آتا ہے
05:29vitamin D body کی
05:30calcium absorption میں مدد کرتا ہے
05:32جب calcium پوری ہوتی ہے
05:33تو cramps کام ہوتے ہیں
05:34muscles زیادہ relaxed ہوتے ہیں
05:35جسے آپ کی نین
05:36improve ہوتی ہے
05:37body relax کر پاتی ہے
05:38پھر calcium اور vitamin D کا
05:39combination
05:40hormonal balance میں بھی
05:41مدد کرتا ہے
05:42جو عورتوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے
05:44میں امید کرتا ہوں
05:45کہ اس ویڈیو کے ذریعے
05:45آپ یہ سمجھ پائے ہوں گے
05:46کہ omega 3
05:47آپ کی health کے لیے
05:48کتنا ضروری ہے
05:49یہ ویڈیو اپنے
05:49friends اور family کے ساتھ
05:50بھی ضرور شیئر کریں
05:51کیونکہ صحت
05:52سب کے لیے اہم ہے
05:53اپنا خیال رکھیں
05:54میں آپ سے ملتا ہوں
05:54اگلی ویڈیو میں
05:55اللہ حافظ

Recommended