Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اس ویڈیو میں میں فلم یا موکس کے بارے میں کچھ ضروری باتیں آپ کو بتاؤں گا
00:04
فلم مطلب وہ ریشہ جو آپ کے پھپڑوں سے آتا ہے
00:06
کیسے آپ اس ریشہ کا رنگ دیکھ کے اس کی اصل وجہ کا پتہ لگا سکتے ہیں
00:10
کہ یہ کیوں بن رہا ہے
00:11
اور میں آپ کو ایک نیچرل ریمیڈی بھی بتاؤں گا
00:13
جس کے استعمال سے یہ ریشہ کام ہو جائے گا
00:14
اور ریگولر استعمال سے آپ اسے ہمیشہ کے لیے ختم بھی کر سکتے ہیں
00:18
اب ہماری باڈی نورملی روزانہ ایک لیٹر ریشہ خود بھی بناتی ہے
00:22
یہ ہماری باڈی کا دیفنس سسٹم ہے
00:23
ایک پروٹیکٹیو میکنزم ہے
00:25
جسے باڈی باہر موجود وائرسز یا بیکٹیریا کو اندر آنے سے روک پاتی ہے
00:29
یہ موکس ان کو ٹراب کر لیتا ہے
00:31
یا اگر کوئی ڈسٹ پارٹیکلز ہوا سے باڈی میں جاتے ہیں
00:33
تو یہ موکس ان کو بھی روکتا ہے
00:35
تاکہ یہ ہمارے سیلز تک نہ پہنچیں
00:36
یہ سانس کی نالیوں میں موجود
00:38
ٹیشوز پہ ایک لیئر بنا لیتا ہے
00:39
اس لیئر کی وجہ سے ائر ویز موائسٹ اور لیوبریکیٹڈ بھی رہتی ہیں
00:42
ڈرائے نہیں ہوتی
00:44
اور ان وائرسز اور بیکٹیریا کو بھی
00:46
سیلز تک پہنچنے سے روکتی ہے
00:48
یہی وجہ ہے کہ جب آپ بیمار ہوتے ہیں
00:50
جسے ہمیں اگر کوئی بیماری جنم لیتی ہے
00:52
کوئی وائرس یا بیکٹیریا اٹیک کرتا ہے
00:53
تو اس ریشے کی پروڈکشن بڑھ جاتی ہے
00:56
تو یہ ایکچلی آپ کی باڈی کا
00:57
آپ کو بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے
00:59
ایک نیچرل ڈیفنس رسپونس ہوتا ہے
01:01
باڈی زیادہ ریشہ بنانے لگتی ہے
01:02
اب اگر اس پوٹم یا بلغم کا رنگ
01:05
صاف یا ٹرانسپیرنٹ ہے
01:06
تو یہ کسی ایلرجی یا بیماری کے شروع ہونے کی نشانی ہو سکتی ہے
01:10
یا پھر ایزما بھی ہو سکتا ہے
01:12
اگر رنگ پیلا ہے
01:13
تو اس کی وجہ سانس کی نالیوں میں
01:14
ایئر ویز میں یا لنگز میں کوئی انفیکشن موجود ہے
01:17
اس کا پیلا رنگ اس میں موجود وائٹ بلڈ سیلز کی وجہ سے ہوتا ہے
01:19
اور وائٹ بلڈ سیلز کی موجودگی اس بات کی نشانی ہوتی ہے
01:22
کہ آپ کا جسم اس انفیکشن سے ایکٹیولی لڑ رہا ہے
01:24
انفیکشن کو فائٹ آف کر رہا ہے
01:26
اور اگر اس کا رنگ سبز ہے
01:28
تو اس کا مطلب ہے کہ انفیکشن بہت زیادہ سیڈیس ہوگی
01:30
یہ سیویئر انفیکشن کی علامت ہوتی ہے
01:33
ڈاک یا بلیک کلر ہے اگر
01:34
تو یہ فنگل انفیکشن کی علامت ہے
01:36
اگر فلم براؤن یا گری کلر کا ہے
01:38
تو یہ خاص طور پر سموکرز میں کامن ہوتا ہے
01:40
اس کی وجہ زیادہ سگرٹ پینے ہیں
01:42
اس کی ایک اور وجہ ہو سکتی ہے
01:43
اگر آپ کی باڈی کانٹینیوسلی ڈسٹ یا ائر پولیشن سے ایکسپوزڈ ہو رہی ہو
01:48
مطلب دن میں زیادہ تر وقت آپ ایسی جگہ پر گزار رہے ہیں
01:51
جہاں اردگرد کی ہوا صاف نہیں ہے
01:53
تو یہ بھی اس بلگم کے براؤن یا گری ہونے کی وجہ ہو سکتی ہے
01:57
اگر رنگ پنگ یا ریڈش ہے
01:58
تو یہ اس میں خون کی موجودگی کی نشانی ہے
02:00
یہ زیادہ تر ائر ویس ڈرائنس یعنی سانس کی نالیوں کے خشکی کی وجہ سے ہوتا ہے
02:04
اور اس خشکی کی وجہ ویٹمین سی یا ویٹمین ڈی کی کمی ہو سکتی ہے
02:07
یا بہت ہی کام چانسز ہیں کہ یہ پھپڑوں کا کینسر یا ٹی بی انفیکشن بھی ہو سکتی ہے
02:10
لیکن اب یہاں پہ جو زیادہ تر لوگ غلطی کرتے ہیں
02:13
وہ اوور دا کاؤنٹر ڈرگز لیتے ہیں
02:15
اور سیلف میڈکیشن کرتے ہیں
02:16
اور پھر اکثر پریشان بھی ہوتے ہیں
02:18
کہ کچھ دن بعد یہ دوائیاں کام کرنا بند کر دیتی ہیں
02:20
تو اس کی وجہ میں آپ کو آج سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
02:23
یہ دوائیاں دو کیٹیگریز میں فٹ ہوتی ہیں
02:25
ایک کیٹیگری میں وہ دوائیاں آتی ہیں جو اس بلگم کو دباتی ہیں
02:28
میوکس کو سپریس کرتی ہیں
02:30
اور دوسری کیٹیگری میں ایکسپیکٹورنس آتی ہیں
02:32
جو اس بلگم کو پتلا کر کے جسم میں سے باہر نکالتی ہیں
02:35
اب اگر تو آپ اس بلگم کو دبا رہے ہیں
02:37
تو اسے آپ انفیکشن کو زیادہ دیر تک اپنے جسم میں روک رہے ہیں
02:40
اسے آپ یہ انفیکشن ختم نہیں کر رہے ہیں
02:42
انفیکشن جسم میں موجود رہتی ہے
02:44
اور آہستہ آہستہ یہ باڈی کے ایمیون سسٹم کو مزید ویک کرتی جاتی ہے
02:47
آپ کے مدافعتی نظام کو مزید کمزور کرتی جاتی ہے
02:50
پھر ان دوائیوں کے سائیڈ ایفیکس بھی ہوتے ہیں
02:52
اگر آپ انہیں ریگولر استعمال کرتے ہیں
02:53
تو ان سائیڈ ایفیکس میں وومٹنگ، نوزیا، دل خراب ہونا، ڈائریا اور کبز شامل ہیں
02:57
زیادہ استعمال سے گردے کی پتھری بھی ہو سکتی ہے
03:00
یہ دوائیاں کڈنی سٹونز کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں
03:02
تو اس لیے سیلف میڈیکیشن نہ کریں
03:04
خود سے علاج نہ کریں
03:06
دوائیاں خود سے نہ کھائیں
03:07
اس کے لیے آج میں آپ کے ساتھ ایک نیچرل ریمیڈی شیئر کروں گا
03:10
اس کے جو اجزاء ہیں وہ شاہد آپ کے گھر میں پہلے سے موجود ہوں
03:13
اور یہ سارے نیچرل انگریڈینٹس ہیں
03:15
مطلب اس نیچرل ریمیڈی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
03:17
آپ آرام سے اسے استعمال کر سکتے ہیں
03:19
اس لیے میں ایک کامبینیشن ریمیڈی بہت ہی بیسک انگریڈینٹس ہیں
03:22
پانی پیاز شہد اور لیمو
03:24
پیاز ایک نیچرل تھنر ہے میوکس کا
03:26
اس میں کوئرسٹین ہوتا ہے جو انفلمیشن کو کم کرتا ہے
03:29
انفلمیشن یا سوزش کم ہوتی ہے تو بلکم کم بنتی ہے
03:32
پیاز میں وٹمن سی بھی ہوتا ہے
03:33
اور وٹمن سی ایک بہترین ایمیون بوسٹر ہے
03:35
مطلب یہ ہمارے مدافعیتی نظام کو مضبوط بناتا ہے
03:38
اور یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ
03:39
ہمارا مدافعیتی نظام یہ ہے جو ان انفیکشن سے لڑتا ہے
03:42
پیاز میں سلفر بھی ہوتا ہے جو خانسی کو روکنے میں مدد کرتا ہے
03:45
سپیشلی وائرل کاف کو ٹھیک کرتا ہے
03:47
آپ کچھا پیاز بھی کھا سکتے ہیں
03:48
یا پھر اسے جوسر میں بلینڈ کر کے جوس نکال سکتے ہیں
03:51
کپڑے سے چھان کے اس کا جوس الگ کر لیں
03:52
زیادہ نہیں صرف ایک ٹیبل سپون پیاز کا جوس آپ کو چاہیے ہوگا
03:55
دوسرے نمبر پہ ہے شہد
03:57
آپ خالص شہد لیں
03:58
شہد خانسی کو روکتا ہے
04:00
انفلمیشن کو کام کرتا ہے
04:01
اور انٹی مایکروبیل پراپرٹیز رکھتا ہے
04:03
مطلب ان جراسیموں کو مارنے کی طاقت رکھتا ہے
04:05
یہ ایمیونٹی کو بھی بوسٹ کرتا ہے
04:07
ہمارے مدافعیتی نظام کو بھی مضبوط بناتا ہے
04:09
کچھ سٹیڈیز میں تو شہد کو نیچرل انٹی بائیٹیک بھی لکھا گیا ہے
04:12
پرانے وقتوں میں منوکہ نہیں کوئی استعمال کیا جاتا تھا
04:15
اگر جسم میں کہیں پہ کوئی زخم بان جاتا تھا
04:17
تو مرہم کے طور پہ سے زخم پہ لگایا جاتا تھا
04:19
کیونکہ شہد میں نیچرل ہائیڈروجن پار اکسائیڈ ہوتا ہے
04:22
اور ہائیڈروجن پار اکسائیڈ ایک بہترین انٹی سیپٹک ہے
04:24
مطلب یہ کہ اگر آپ شہد کا استعمال کرتے ہیں
04:27
تو یہ آپ کی باڈی کی انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرتا ہے
04:30
بلغم کو کام کرتا ہے
04:31
تو اس میں آپ شہد کا بھی ایک ٹیبل سپون لیں گے
04:34
تیسرے نمبر پہ ہے لیمن جیوس
04:36
لیمو کو آپ نے چوڑ لیں
04:38
اور دو ٹیبل سپون آپ کو لیمو کا رس چاہیے
04:40
لیمن جیوس میں جو سٹرک ایسڈ ہوتا ہے
04:42
یہ میوکس کو بریک کرتا ہے
04:44
یہ میوکس کو پتلا کرتا ہے
04:45
جس سے اس کی موبیلٹی آسان ہو جاتی ہے
04:47
اور یہ باڈی میں سے آسانی سے نکل جاتا ہے
04:49
اس میں ویٹمین سی بھی ہوتا ہے
04:50
جو ایمیون سسٹم کو سٹرانگ کرتا ہے
04:52
اب ان تینوں انگریڈینٹس کو آپ
04:54
ایک گلاس نیم گرم پانی میں حل کر لیں اور پی لیں
04:56
دن میں تین بار یہ مکشر بنائیں اور تین بار پییں
04:59
اگر یہ بلغم کا مسئلہ آپ کو گرڈ کی وجہ سے ہو رہا ہے
05:01
تو اس مکشر میں آپ ایک ٹیبل سپون ایپل سائیڈ وینگر بھی ملا لیں
05:04
اس میں آپ گریٹڈ ادھرک بھی ملا سکتے ہیں
05:06
تو یہ ایک بہترین ہربل ٹی آپ کی بن جائے گی
05:09
سارے نیچرل انگریڈینٹس ہیں
05:11
اور یہ سارے اجزاء شاید پہلے سے آپ کے گھر میں موجود ہوں گے
05:14
یہ ہربل ٹی آپ کے موکس کو کم کرنے
05:16
اور ڈائیجسٹف سسٹم کو ریلیکس کرنے میں بھی مدد کرے گی
05:19
پھر اس کے بعد مولی بھی بہت فائدہ مند ہے
05:21
مولی آپ ضرور کھائیں
05:22
مولی میں سلفر ہوتا ہے
05:23
سلفر ڈیپ ٹیشوز میں سے موکس کو پل آؤٹ کرتا ہے
05:26
اسی طرح اگر ڈرائے کاف کا مسئلہ ہے
05:28
خوش کھانسی ہے
05:28
تو اس کے ساتھ آپ کیلسیم بھی شامل کر لیں
05:30
اور یہاں ایک اور ضروری بات
05:33
اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے
05:34
پھپنوں کی ایکسرسائز بھی بہت اہم ہے
05:36
مطلب آپ کا روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کرنا بھی بہت ضروری ہے
05:39
کیونکہ ایکسرسائز کے دوران آپ گہرے سانس لیتے ہیں
05:42
ڈیپ بریدنگ جب آپ کرتے ہیں
05:43
تو ڈائیفرام مسئل اپ اینڈ ڈاؤن ہوتا ہے
05:45
اسے جو موکس لنگز کے لور پارٹ میں جمع ہوتا ہے
05:48
اس کی موبیلٹی آسان ہو جاتی ہے
05:49
اس کی موبمنٹ آسان ہو جاتی ہے
05:50
اور یہ باڈی میں سے آسانی سے نکل جاتا ہے
05:52
تو آپ اس ریمیڈی کو استعمال کریں
05:54
اور پھر اپنا ایکسپیرنس کومنٹ سیکشن میں شیئر کریں
05:56
اپنا خیال رکھئے
05:57
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023