Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dr. Zee health
Health tv
Follow
7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
انڈا کھانے سے پہلے کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دیسی انڈوں میں اور بازار کے انڈوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟
00:06
میرا مشورہ ہے کہ آپ دوبارہ انڈا کھانے سے پہلے آج کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
00:10
ہدر وائز آپ بہت امپورٹنڈ انفرمیشن مس کر دیں گے
00:13
بازار سے ملنے والے عام انڈوں میں اور دیسی انڈوں میں بہت بڑا فرق ہے
00:17
اور یہی میں آج اس ویڈیو میں آپ کو بتانے والا ہوں
00:20
میں بہت حیران ہوا جب میں نے چکن فیڈ کے بارے میں ریسرچ کی
00:23
جو فیڈ ان مرگیوں کو کھانے کے لیے دی جاتی ہے
00:25
یا جو کھانا یہ مرگیاں کھاتی ہیں
00:27
اس کے اندر کچھ بہت ہی عجیب چیزیں شامل ہوتی ہیں
00:29
اب نیچرلی ان مرگیوں کو تو گھاس پوس کیڑے مکڑے وغیرہ کھانے چاہیں
00:33
لیکن جو فیڈ فارمی مرگیوں کو دی جا رہی ہے
00:36
اس میں جی ایمو کارن اور سویا موجود ہوتا ہے
00:38
جو کہ نیچرل فوڈ نہیں ہے
00:40
اور سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ ان فیڈ میں ایک چیز شامل کی جاتی ہے
00:43
جیسے اینیمل بائی پروڈکس یا اینیمل پروٹین پروڈکس کر کے لکھا جاتا ہے
00:47
اس کا مطلب یہ ہے کہ اس فیڈ میں مرے وے جانوروں کا بچا ہوا دھڑ اور آرگنز ڈالے گئے ہیں
00:51
جانوروں کی باقیات شامل کی گئے ہیں
00:54
جس میں ان کے پر، خون، سکن اور بعض دفعہ تو ان کا گوبر بھی شامل کیا جاتا ہے
00:58
مجھے پہلے تو یہ لگا کہ یہ سب جھوٹ ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے
01:01
لیکن جب میں نے اس ٹاپیک پہ ڈیپ ریسرچ کی تو یہ بات سچ ثابت ہوئی
01:05
کہ آج کل کھانے کے لیے جو فیڈ انہیں دی جا رہی ہے
01:08
اس میں یہ سب چیزیں شامل ہیں
01:10
پھر ایک ویجیٹیرین فیڈ بھی آتی ہے
01:11
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ان مرگیوں کو صرف کارن اور سویا جیسی چیزیں کھلائی جا رہی ہیں
01:15
لیکن یہ بھی انیچرل ہے
01:16
کیونکہ مرگیاں صرف گرینز نہیں کھاتی ہیں
01:18
ان کا اصلی کھانا
01:19
ورمز کیڑے مکوڑے پھول
01:21
گھاس پھوس وغیرہ ہوتا ہے
01:22
مرگیاں اصل میں اومنی وورز ہیں
01:24
یہ سب کچھ کھاتی ہیں
01:25
تو صرف ویجیٹیرین یا ویگن فیڈ ان کے لیے کافی نہیں ہوتی
01:29
آج کل مارکٹ میں ایسے انڈے بھی آ رہے ہیں
01:31
جن کی زردی گہرے پیلے رنگ کی ہوتی ہیں
01:33
آپ نے بھی کبھی شاید دیکھے ہوں گے
01:35
لیکن یہ دیسی انڈے نہیں ہوتے
01:36
یہ بھی فارمی انڈے ہوتے ہیں
01:37
اصل میں انڈے کی زردی کا رنگ بدلا جا سکتا ہے
01:39
آپ کو پتہ نہیں چلتا
01:40
کیونکہ انڈوں کی زردی کا رنگ گہرہ کرنے کے لیے
01:43
مارکٹ میں سنثیٹک ڈائز استعمال کی جا رہی ہیں
01:45
آرٹیفیشل فوڈ کلرز استعمال کیے جا رہے ہیں
01:48
ان کے کھانے میں یہ ڈالے جاتے ہیں
01:50
بسکلی ان ڈائز کے استعمال سے
01:51
کنزیومرز کو بے وکوف بنایا جاتا ہے
01:53
تاکہ خریدنے والا یہ سوچے
01:54
کہ شاید یہ انڈہ ہیلڈی ہے
01:56
ان میں سے ایک ڈائی کا نام ہے
01:57
کین تھا زین تھن
01:58
اور یورپ میں اس کا استعمال رسٹرکٹڈ ہے
02:01
پولٹری میں اس کا استعمال بینڈ ہے
02:02
کیونکہ یہ آنکھوں کے ریٹنا پہ
02:04
کرسٹلز بننے کی وجہ بنتا ہے
02:05
ریٹنا کو متاثر کرتا ہے
02:06
لیکن افسوس کی بات یہ ہے
02:07
کہ ہمارے یہاں ان ڈائز کے استعمال پہ
02:09
کوئی ریگولیشنز کوئی قوانین موجود نہیں ہے
02:11
اگر مرگی نیچرل ہی اپنا اصلی کھانا کھا رہی ہے
02:15
تو زردی کا رنگ گولڈن ییلو ہوتا ہے
02:17
اور اس میں نیچرل انٹی آکسیڈنٹس بھی زیادہ ہوتے ہیں
02:19
جیسے لٹین اور زیازین تھے
02:21
اور یہ دونوں نیوٹرینٹس آپ کی آنکھوں کے لیے
02:23
اور ریٹنا کے لیے بہت ضروری ہیں
02:25
اگر انڈے کی زردی کا رنگ زیادہ گہرا نہیں ہے
02:28
ہلکا رنگ ہے
02:29
تو یہ ظاہر کرتا ہے
02:30
کہ اس میں یہ نیچرل پیگمنٹس بھی کام ہیں
02:41
اب ابھی تک میں نے چکن فیٹ پر بات کی ہے
02:43
اب بات کرتے ہیں چکن کے انوائرمنٹ کی
02:45
یعنی انہیں رکھا کہاں جاتا ہے
02:47
کنمنشنل فارمی چکن کی بات کریں
02:50
تو ان مرگیوں کو ہلنے جلنے کے لیے
02:51
صرف ایک فٹ کی سپیس دی جاتی ہے
02:54
بہت ہی تنگ جگہ پر سینگڑوں کے ساپ سے
02:55
مرگیاں موجود ہوتی ہیں
02:56
انہیں باہر نہیں گھومنے دیا جاتا ہے
02:58
اور سٹڈیز نے یہ بات ثابت کی ہے
03:00
کہ اس تنگ جگہ کی وجہ سے
03:01
مرگی کا سٹریس لیول بڑھتا ہے
03:03
ان کا کارٹیسول جو سٹریس ہارمون ہے
03:05
اس کا لیول زیادہ ہوتا ہے
03:07
جو ان کی ہیلتھ کے لیے اچھا نہیں ہے
03:08
جبکہ دوسری طرف ہیں دیسی مرگی ہیں
03:10
یہ باہر کھلی ہوا میں گھومتی پھرتی رہتی ہیں
03:12
ان کے پاس پیس زیادہ ہوتی ہے
03:13
یہ بیمار نہیں ہوتی ہیں
03:14
اور ان کے انوائرمنٹوں میں تین گناہ زیادہ
03:16
ویٹمین اے یا ریٹنول ہوتا ہے
03:18
کولین ویٹمین بی ٹو اور فولیٹ زیادہ ہوتا ہے
03:20
ویٹمین اے تین گناہ زیادہ ہوتا ہے
03:22
اور دوسرے فیٹ سولیبل ویٹمینز
03:24
جیسے اے ڈی اے کے یہ بھی زیادہ ہوتے ہیں
03:26
اب میں آپ کو انہیں دی جانے والی
03:29
انٹی بائیٹیکس کے بارے میں بتاتا ہوں
03:31
دنیا بھر میں جو انٹی بائیٹیکس بیچی جاتی ہیں
03:33
ان میں سے 66% فارم انیبلز کو دی جاتی ہیں
03:36
یعنی جو فارمی انڈے اور چکن ہم لیتے ہیں
03:37
ان مرگیوں کو ہیوی انٹی بائیٹیکس دی جا رہی ہیں
03:40
شاید آپ یہ سوچیں گے کہ انٹی بائیٹیکس کیوں استعمال کی جاتی ہیں
03:43
اس کا جواب یہ ہے کہ ان چکنز کا سائز تیزی سے بڑھانے کے لیے
03:46
ان کی گروتھ کو فاسٹ کرنے کے لیے
03:48
ایزا گروتھ ہارمون انہیں استعمال کیا جاتا ہے
03:51
اور ان میں سٹیروائٹس بھی شامل ہیں
03:53
یعنی ان چکنز کو جلدی موٹا کرنے کے لیے یہ دی جاتے ہیں
03:56
اس لئے جب آپ انڈے خریدیں تو یہ دیکھیں
03:57
کہ ان پہ یا تو انٹی بائیٹیک فری لکھاؤ
03:59
یا سب سے بہتر آپشن دیسی انڈے
04:01
دیسی انڈوں کا فائدہ یہ ہے کہ یہ مرگیاں
04:03
قدرتی محول میں پڑی بڑی ہوتی
04:05
خوراگ بھی آرگینک اور نیچرل ہوتی
04:06
اس میں ہارمونز، انٹی بائیٹیکس، آرسینک، پیسٹیسائیڈز، انسیکٹیسائیڈز
04:10
یا پولٹری سلوٹر بائی پروڈکس
04:12
یا جانوروں کی باقیات نہیں شامل ہوتی
04:14
یہ انڈے بلکل تھوڑے مہنگے ہوتے ہیں
04:16
لیکن آپ کی صحت زیادہ قیمتی ہے
04:17
آپ کی صحت سے بڑھ کے تو نہیں ہیں
04:19
اگر آپ نے کبھی سڑک پہ مرگیاں سپلائے کرنے والی گاڑی دیکھی ہے
04:22
جو چکن سے بھری ہوتی ہے
04:23
ایک پنجرے میں نے باند کیا ہوتا ہے
04:25
ان مرگیوں کو دیکھ کے یہ اندازہ ہو رہا ہوتا ہے
04:27
کہ نہ تو یہ ہیلدی ہیں اور نہ ہی شاید انہیں کبھی کھلا چھوڑا گیا
04:30
تو اس طرح سے انہیں رکھا جاتا ہے
04:32
اور اس کا اثر ان کے انڈوں پہ بھی پڑھتا ہے
04:35
پھر مارکیٹ میں کئی بار آپ کو انڈوں پہ اومیگا تھری لکھا ہوا ملے گا
04:38
بڑی خوبصورت سی پیکیجنگ کی ہوتی ہے
04:40
تو یہ مارکیٹنگ کا ایک طریقہ ہے
04:41
کیونکہ آپ کو نہیں پتا کہ اومیگا تھری کا سورس کیا
04:44
کیسے ان انڈوں میں ایکسٹرا اومیگا تھری شامل کیا گیا
04:46
یا تو اسے چکن کی فیڈ میں ڈالا جاتا ہے
04:48
یہ کتنا پیور ہے
04:49
یا سنثیٹک اومیگا تھری ہے جو انہیں کھلایا جاتا ہے
04:52
سب سے بہتر ہے کہ اگر تو آپ کے پاس سپیس ہے
04:54
تو اپنی مرگیاں آپ خود پال سکتے ہیں
04:57
اور ذرا سوچیں اگر کبھی آپ کے گھر میں مہمان ہے
04:59
اور انہیں آپ یہ گوشت اور انڈے کھلائیں
05:00
تو وہ کتنا حیران ہوئے
05:02
آپ کی تعریف بھی کریں گے
05:03
کیونکہ ان کا ٹیسٹ ہی الگ ہوتا ہے
05:04
بڑا سیٹسفائنگ اور مزیدار ہوتا ہے
05:06
تو اگر یہ کر سکیں تو ضرور کریں
05:08
یہ آج کی ویڈیو مجھے اجازت دیں
05:10
میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
05:11
اپنا خیال رکھئے
05:12
اللہ حافظ
Recommended
5:24
|
Up next
Dr. ZeeHow To REMOVE Blackheads Permanently - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:40
Dr. ZeeThe Hidden Source of Heart Attacks_Strokes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:29
Dr. ZeeTop Vitamin to Eliminate Swollen Legs and Ankles डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:12
Dr. ZeeIncredible benefits of 4 eggs daily डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:38
Dr. ZeeDon’t Ignore These Nighttime Signs of Diabetes डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
6:27
Dr. Zee1 week Transformation (Fast Weight Loss Techniques) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
yesterday
5:01
Dr. ZeeHuge Belly but NOT Fat (Cirrhosis & Ascites) डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:27
Dr. ZeeIntermittent Fasting Tricks for Faster Weight Loss डॉक्टर ज़ी - Dr. Zee (360p, h264)
Health tv
4 days ago
6:28
Dr. Zee health
Health tv
4 days ago
6:46
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:42
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:05
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:43
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
6:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
4:33
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:55
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:03
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
5:09
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
7:07
Dr. Zee health
Health tv
6 days ago
2:45
Dr. Zee health
Health tv
7/11/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023