Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00آج میں ٹونیل فنگس پہ بات کروں گا ناخنوں میں جو فنگس لگ جاتی ہے یہ مسئلہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب ناخن کے اردگر جو سکن ہوتی ہے اس میں انفیکشن ہو جاتی ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ صرف دو سے تین سو روپے میں آپ اس مسئلے کو گھر بیٹھے فکس کر سکتے ہیں اب یہ فنگس ہے کیا؟ اردو میں اسے پھپوندی بھی کہتے ہیں یہ بیکٹیریا اور وائرس کی طرح کا ایک آرگینزم ہے ایک جاندار ہے ایکشلی فنگس ایک پوری فیملی کا نام ہے ان میں سے جو ف
00:30والی جگہ کی تلاش ہوتی ہے یہ ایسی جگہ پہ رہنا پسند کرتی ہے اور پھر اپنی تعداد بڑھاتی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ کے جوتے اس فنگس کے لیے آئیڈیل جگہ ہے تو فنگس ان میں لمبے عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے اور گروہ کر سکتی ہے ایک بہت ہی امپورٹنٹ بات یہ ہے کہ ہماری باڈی میں دو طرح کی فنگس ہر وقت موجود ہوتی ہیں فرینڈلی فنگس یہ ہمیں نقصان نہیں پہنچاتی ہے ہماری باڈی کے لیے ہاملس ہوتی ہے یہ ہمارے
01:00فرمل فنگشن کرنے کے لیے یہ دونوں طرح کی فنگس ایک بیلنس میں رہے جب یہ بیلنس خراب ہو جاتا تو پرابلم شروع ہو جاتی ہے اور یہ زیادہ تر بوری فنگس کے بڑھنے سے ہوتا ہے پیتھوجینک فنگس جب بڑھتی ہے تو فرینڈلی فنگس کی تعداد کام ہو جاتی ہے باڈی میں اور اس سے پھر انفیکشنز جنم لیتی ہیں اگر ہمارا ایمیون سسٹم کمزور ہو جاتی ہے یا ہماری خوراک اچھی نہ ہو یا پھر ماضی میں آپ نے انٹی بائیٹیک
01:30رہتی ہے باڈی میں نارملی یہ فنگس ہماری باڈی کے ساتھ ایک میوچل سیمبیوٹک ریلیشنشپ میں رہتی ہے میوچل سیمبیوٹس کا مطلب یہ ہے کہ باڈی اور فنگس دونوں ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتے ہیں باڈی فنگس کو رہنے کے لیے سازگار محول دیتی ہے اس کے علاوہ یہ فنگس ہماری کھائے جانے والی خوراک میں موجود کاربو ہائیڈریٹ سے انرجی بھی لیتی ہے جو انرجی بنتی ہے ہمارے جسم میں کاربو ہائیڈری
02:00ہونے کا عمل یہ فنگس اس میں باڈی کی مدد کرتی ہے تو یہ ایک میوچل سیمبیوٹک ریلیشنشپ میں رہتی ہے باڈی کے ساتھ پرابلمز تاب شروع ہوتی ہیں جب بری فنگس کی تعداد بڑھ جاتی ہے کیونکہ گوڈ فنگس اور بیڈ فنگس کو بیلنس میں رکھنا ہمارے ایمیون سسٹم کا کام ہے جب جسم کا مدافعاتی نظام کمزور ہو جاتا ہے تو بری فنگس جیسے کہ ڈرمیٹو فائیڈ فنگس کی گروت بڑھنے لگتی ہے اب انٹی فن
02:30دیپ پینٹریشن کے لیے اس کا استعمال لمبے عرصے تک کیا جاتا ہے تاکہ یہ سیلز تک اچھی طرح سے پہنچ سکے لیکن ایک لمبے عرصے تک اس کا استعمال باڈی کے لیے خاص طور پر لیور کے لیے بہت زیادہ چیلنجنگ ہو جاتا ہے لیور پر اس کا برا اثر پڑتا ہے اور اس کے سائیڈ ایفیکس میں بھی سب سے اوپر ہے لیور ڈامیج لیور انزائیمز بڑھ جاتے ہیں اور آٹو ایمیون ڈیزیزز اس میڈیسن کے لانگ ٹرم استعمال سے
03:00ختم ہو سکتی ہے جانڈیس یرکان ہو سکتا ہے جو لیور ڈامیج کا ایک اہم سائنہ علاپیشیا ہیر لاؤس ہو سکتا ہے تو اگر آپ ان سارے سائیڈ ایفیکس پر نظر ڈالیں تو اس ٹریٹمنٹ کا نیگٹیو ایمپیکٹ زیادہ ہے لانگ ٹرم ہے سپیشلی جب اس کا سکسیس ریٹ صرف تیس سے چالیس پرسنٹ ہی ہے یعنی یہ ایک بہتر چوائس نہیں ہو سکتا لیکن اس کے آلٹرنیٹیو کچھ نیچرل ریمیڈیز موجود ہیں جو س
03:30اسے چار کپ نیم گرم پانی میں اچھی طرح حل کر لیں پانی زیادہ گرم نہ لیں اتنا گرم ہو کے آپ ریلیکس فیل کریں اور کمفٹیبلی آپ اپنے پاؤں اس میں پندرہ منٹ تک بھگو سکیں کیونکہ بھگونے سے آپ کے ناخون اور سکن سافٹ ہو جائے گی جسے پھر اس فنگس کو ریموو کرنا آسان ہو جائے گا ایک پرانا ٹوتھ برش لیں اس کی مدد سے انفیکٹڈ ناخون اور آس پاس کی سکن کو ہلکا ہلکا سکرب کریں پندرہ منٹ بعد پاؤں پانی میں سے نکال
04:00اس سے آپ کی یہ فنگس آئیسا ہیستہ ختم ہو جائے گی اور جب بھی آپ نہ آتے ہیں نہا کے جب باہر نکلیں تو ہیر ڈرائیر کا استعمال کریں اپنے ناخون اور پاؤں دھونے کے بعد ایک کلین ٹاول سے پہلے انہیں سکھا لیں اور پھر ہیر ڈرائیر سے بھی ایک دفعہ ڈرائی کر لیں تاکہ ناخون اچھی طرح خوشک ہو جائے پھر جب بھی آپ ناخون کاٹیں انہیں گلائی میں کاٹیں سکن کے اندر تک نہ جائیں کیونکہ اس سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ سک
04:30دن میں ائر سرکولیشن اچھی ہو تاکہ پاؤں میں ہوا لگتی رہے اور پسینہ کاما ہے اس ایپسم سال والی روٹین کو دن میں ایک دفعہ ضرور کریں اور اس حمل کو آپ نے ریگولرلی پانچ سے چھ ہفتے تک کرنا ہے اب یہ پروسس تھوڑا لمبا ہے لیکن اگر آپ اسے سپیڈ اپ کرنا چاہتے ہیں تو کچھ اور چیزیں ہیں جو آپ اس کے ساتھ ملا سکتے ہیں جیسے کہ ٹی ٹری آئل ایک بہت ہی پاورفل نیچرل ریمیڈی ہے یہ فنگل انفیکشنز کے لیے و
05:00کسی بھی اچھے آن لائن سٹور سے آپ کو مل جائے گا اور اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے ایک ڈراب ٹی ٹری آئل کو ڈائریکلی آپ انفیکٹڈ ناخون پل لگائیں اور دن میں دو دفعہ آپ نے لگانا ہے لیکن اگر آپ کی سکن سینسٹیو ہے تو اسے آپ کوکنٹ آئل میں مکس کر لیں اسے ڈائلیوٹ کر کے آپ کوکنٹ آئل میں استعمال کر سکتے ہیں کوکنٹ آئل خود بھی فنگس ختم کرنے کے لیے بہت افیکٹیو ہے لیکن اگر آپ کو ٹی ٹری آئل مہنگ
05:30جسے انفیکشن کے مزید آگے پھیلنے کا خطرہ کام ہو جاتا ہے آئیوڈین آپ دن میں ایک دفعہ بھی لگاتے ہیں تو کافی ہے اس کے ساتھ آپ نے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہے اگر آپ اس فنگل انفیکشن کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہائیجین اور کچھ لائف سٹائل چینجز آپ کے لیے اپنانا بہت ضروری ہیں جیسے کہ اپنے پاؤں خوشک رکھیں روزانہ دھوپ میں دس سے پندرہ منٹ کے لیے ہی لیکن ضرور بیٹر کیونکہ ڈائ
06:00اور سب سے امپورٹنٹ پوائنٹ اس فنگس کو زندہ رہنے کے لیے کاربو ہائیڈریٹس اور شگر چاہیے ہوتی ہے اگر آپ ان کی فوڈ سپلائے کو ڈسرپٹ کر دیں جو کہ ہے ریفائنڈ کاربو ہائیڈریٹس اور شگر میٹھی چیزیں میٹھی کولڈرینکس اور سویٹس بند کر دیں کوکنگ آئلز جو انفلمیشن کو بڑھاتے ہیں جیسے کہ کنولا یا سویا بین وغیرہ ان سے بچیں میدہ اور چینی سے بنیوی چیزیں نہ کھائیں اور میری ریکمینڈی
06:30یہ چیزیں آٹومیٹیکلی آپ کی ڈائیٹ میں سے نکل جاتی ہیں آپ ہیلڈی اور نیوٹریان ڈینسٹ فوڈز کھاتے ہیں جسے آپ کی ایمیونٹی بھی سٹرانگ ہوتی ہے باڈی کی انفیکشنز اور بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے سٹریس سے انسائیٹی سے دور رہیں کیونکہ سٹریس کی وجہ سے ہماری باڈی میں کارٹیسول ہارمون پیدا ہوتا ہے جو فنگس کی گروہت کو سپورٹ کرتا ہے کارٹیسول باڈی کے ایمیون سسٹم کو ویک
07:00اردگرد کا ہوش بھی نہ رہے اور یہ صرف وہی کام ہو سکتا ہے جو آپ کو پساند ہو اور جسے کرنے میں آپ کو خوشی ملتی ہو یہ نماز ہو سکتی ہے کوئی سپورٹس ہو سکتی ہے کرکٹ فوٹبال وغیرہ اپنی گاڑی خود ہونا ہو سکتا ہے کریٹیو ورک ہو سکتا ہے پینٹنگ یا گارڈنگ وغیرہ تو انشارٹ خوش رہنا پوزیٹیو سوچ رکھنا اور اپنے پسندیدہ کام میں مصروف رہنا سٹریس کو دور رکھتا ہے اور یہ آپ کی اوورال ہیلتھ کو بھی ب
07:30موسیقی

Recommended