Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں آپ کو دس ایسی وجوہات بتاؤں گا جن کی وجہ سے کیٹو ڈائیٹ پہ ہونے کے باوجود آپ کے پیٹ کا سائز کام نہیں ہو رہا
00:07تو پہلے نمبر سے شروع کرتے ہیں
00:09آپ شاید یہ پلان صحیح طریقے سے فالو نہیں کر رہے
00:12بہت سے لوگ جن سے میں بات کرتا ہوں میں جب بھی ان کی ڈائیٹ دیکھتا ہوں
00:15تو زیادہ تر انہوں نے صرف ایک ویڈیو دیکھ کے اسے آئیڈیا لیا ہوتا ہے
00:19اور کیٹو ڈائیٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہوتا ہے
00:21لیکن وہ اسے صحیح طریقے سے نہیں کر رہے ہوتا ہے
00:24تو اس میں آپ کو اپنے کاربو ہائیڈریٹس کو پچاس گرام سے بھی نیچے لانا ہوگا
00:29پچاس گرام سے آپ شروع کرتے ہیں اور آہستہ آہستہ پھر آپ اسے بیس سے تیس گرام پر ڈے پر لاتے ہیں
00:33اور اس میں آپ کے پاس بہت ہی کم گنجائش ہوتی ہے روٹی یا چاول کھانے کی
00:38کوشش یہ کریں کہ یہ کاربو ہائیڈریٹس آپ سبزیوں سے لیں
00:41آپ انہیں سٹیم کر سکتے ہیں بوائل کر سکتے ہیں یا گریل کر لیں
00:44اور اس کے ساتھ آپ نے پروٹین لینی ہے
00:46اگر جم جاتے ہیں تو ڈیڑھ گرام کم سے کم اور جم نہیں جاتے
00:49تو ایک گرام پروٹین ایک کلو باڈی ویٹ کے حساب سے آپ نے ضرور لینی ہے
00:53اس کو میں مزید آسان کر دیتا ہوں
00:55پروٹین میں آپ انڈے لے سکتے ہیں چکن لے سکتے ہیں مچھلی یا بیف لے سکتے ہیں
00:59اگر آپ کا وزن اسی کلو ہے اور جم نہیں جاتے
01:02تو ایک گرام پر کلو باڈی ویڈ کے حساب سے
01:05اسی گرام پروٹین ایک دن میں آپ نے ضرور کھانی ہے
01:08اور جہاں تک فیٹ کا تعلق ہے
01:09تو شروع میں آپ زیادہ فیٹ کھائیں گے
01:11تاکہ آپ فل رہیں
01:12کیونکہ روٹی اور کاربوائیڈٹ چھوڑے ہوتے ہیں
01:14تو ایک کھانے سے دوسرے کھانے کے وقفے میں
01:17آپ کو بھوک نہ لگے
01:19تو فیٹ آپ کو فل رکھتا ہے
01:21دیسی گھی، مکھن، آلیو آئل، نٹس، چیز، اینیمل فیٹ
01:25مطلب جو گوش بان رہا ہے اسے اس کی چربی میں پکائیں
01:27تو یہ آپ کے پاس healthy fat options ہیں
01:29مگر جیسے جیسے آپ keto diet میں آگے جاتے ہیں
01:32تو پھر یہ fat آہستہ آہستہ آپ کو کم کرنا ہوتا ہے
01:35کیونکہ keto diet میں جو ketones بنتے ہیں باڈی میں
01:38ہم نہیں چاہتے کہ body ان ketones کو بنانے کے لیے
01:41ہمارے کھائے جانے والے fat کا استعمال کرے
01:43اور جسم کی اپنی چربی کو استعمال نہ کرے
01:45تو آہستہ آہستہ آپ کو اپنی diet میں سے fat کو کم کرنا ہوتا ہے
01:49تاکہ body اپنے fat کو استعمال کر کے ketones بنائے
01:52انرجی بنائے
01:53تو یہ ہے پہلا point
01:54دوسری وجہ پیٹ کا سائز کام نہ ہونے کی
01:56وہ یہ کہ آپ اس کے ساتھ intermittent fasting نہیں کر رہے
01:59آپ صرف keto کر رہے ہیں
02:00اگر آپ اس چربی کو جلدی ختم کرنا چاہتے ہیں
02:03تو صرف keto diet کام نہیں کرے گی
02:05کیونکہ ہر بار جب آپ کچھ کھاتے ہیں
02:06تو آپ insulin کو trigger کرتے ہیں
02:08اور insulin کی موجودگی میں fat loss روک جاتا ہے
02:12جبکہ fasting میں آپ بار بار نہیں کھاتے
02:14تو insulin نہیں بڑھتی
02:15insulin stable رہتی
02:16weight loss نہیں رکھتا
02:17تو fasting کے ذریعے آپ اپنے results کو speed up کر سکتے ہیں
02:22اس process کو تیز کر سکتے ہیں
02:23اور یہ صرف اور صرف insulin کے stable ہونے سے ہوگا
02:28تیسرا point ہے
02:29keto diet کام کر رہی ہوتی ہے
02:31لیکن آپ کو لگتا ہے کہ شاید یہ کام نہیں کر رہے ہیں
02:33کیونکہ اس program کے شروع میں
02:35وزن بہت تیزی سے نیچے آتا ہے
02:37اور پھر اچانک یہ slow ہو جاتا ہے
02:38اور آپ کو لگتا ہے کہ شاید اب اس نے کام کرنا بند کر دی ہے
02:41شروع میں دو سے تین کلو ایک ہفتے میں کام ہو رہا ہوتا ہے
02:43اور اس کی عادت ہو جاتی ہے
02:44اور پھر ہفتے میں ایک کلو بھی کام نہیں ہوتا
02:46تو اسے مایوسی ہوتی ہے
02:48میں سمجھ سکتا ہوں
02:48لیکن یہی reality ہے
02:50کیونکہ ایک صحت مند شخص
02:52اپنی صحت خراب کیے بغیر
02:54healthy speed سے ایک ہفتے میں
02:55زیادہ سے زیادہ ایک کلو وزن کام کر سکتا ہے
02:57اور یہی process ہے
02:59اتنا اگر آپ کام کر پا رہے ہیں
03:01تو آپ صحیح direction میں جا رہے ہیں
03:02اور weight کام ہونا مزید slow ہو جاتا ہے
03:04اگر آپ muscle بھی build کر رہے ہیں
03:06تو اس میں بس کچھ وقت لگے گا
03:07آپ کا پہلا مقصد صحت مند ہونا ہے
03:09اور پھر وزن کام کرنا ہے
03:11میں اس میں یہ مشورہ دیتا ہوں
03:13کہ آپ دوسرے indicators پر توجہ دیں
03:15جیسے کہ energy
03:16کیا آپ کی energy بڑھ رہی ہے
03:17need اچھی ہو رہی ہے
03:18focus بہتر ہو رہا ہے
03:20inflammation کام ہو رہی ہے
03:21ان سب چیزوں پر focus کریں
03:23اور ہفتے میں آدھا کلو بھی کام ہو رہا ہے
03:25تو یہ diet کام کر رہی ہے
03:26وہ سوڑا slow process ہے
03:27اور آپ اسے تیز بھی کر سکتے ہیں
03:29لیکن point یہی ہے
03:31کہ اگر آپ صرف آدھا کلو بھی کام کر رہے ہیں
03:33ایک ہفتے میں
03:34تو ہار مت مانے
03:35ایک اور وجہ ہو سکتی ہے
03:37کہ اگر آپ کا fatty liver ہے
03:39تو liver ketones نہیں بنا پاتا
03:41growth hormone کا کام slow ہو جاتا ہے
03:43جسے آپ کے fat loss کی speed بھی کام ہو جاتی ہے
03:46تو ساتھ ساتھ آپ نے
03:47اپنے fatty liver کو بھی بہتر کرنا ہے
03:48میں نے اس پہ پہلے ایک پوری ویڈیو بنائی ہے
03:50اس کے لئے آپ کو کولین چاہیے
03:51B vitamins چاہیے ہیں
03:52تو اگر پیٹ کا size کام نہیں ہو رہا
03:54تو وجہ یہ ہے
03:55کہ body پہلے اس visceral fat
03:57جو liver کے اوپر fat ہے
03:58اسے ہٹا رہی ہے
03:59اس کے بعد یہ پیٹ کی طرف آئے گی
04:01تو بے شک پیٹ کا size چھوٹا نہیں ہو رہا
04:02آپ کی body پھر بھی جربی کو کام کر رہی ہے
04:04بس آپ نے اس program کو جاری رکھنا
04:06پانچویں وجہ
04:07آپ کا muscle mass بڑھ رہا ہے
04:09اگر آپ female ہیں اور menopausal ہیں
04:11تو عمر کے اس phase میں
04:12muscle کا size چھوٹا ہونے لگتا ہے
04:14muscles shrink ہونے لگتے ہیں
04:15اسے muscle atrophy کہتے ہیں
04:17اس کو جاننے کا ایک طریقہ یہ ہے
04:18کہ آپ اگر کرسی پہ بیٹھیں ہیں
04:20اور جب اٹھنے لگتے ہیں
04:21تو آپ کو اٹھنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے
04:23اور اس کی وجہ ہوتی ہے
04:24کہ آپ کے quad muscles
04:25یعنی آپ کے thigh muscles کمزور ہیں
04:27تو یہ muscle atrophy کا sign ہے
04:29لیکن اب چونکہ آپ کے کھانے کی choice healthy ہو گئی
04:31آپ کا nutrition اچھا ہو گئی
04:39وہ نظر نہیں آئے گا
04:40لیکن آپ اندر سے strong ہو رہے ہیں
04:43آپ کے muscles واپس آ رہے ہیں
04:44atrophy reverse ہو رہی ہے
04:45اور ہو سکتا ہے
04:46کہ آپ نئے muscle fibers بھی بنا رہے ہیں
04:48اور یہ ایک لمبا process ہے
04:50یہ ایک یا دو ہفتوں میں نہیں ہوگا
04:51ایک سے دو سال لگ سکتے ہیں
04:53آپ کو exercise بھی کرنی پڑے گی
04:54ڈائیٹ صحیح رکھنی ہوگی
04:55time زیادہ ضرور ہے
04:57لیکن atrophy بھی ایک serious muscle
04:59ایک اور وجہ یہ ہو سکتی ہے
05:00کہ آپ صحیح طریقے سے exercise نہیں کر رہے ہیں
05:02یا بالکل بھی نہیں کر رہے ہیں
05:04exercise سے آپ کا growth hormone بڑھتا ہے
05:05muscles toned ہوتے ہیں
05:07اور تھوڑا بہت وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے
05:09تو یہ ضروری ہے
05:11اور ایسی exercise کریں
05:12جس میں آپ کی پوری body کے muscles استعمال ہوں
05:14اگر gym نہیں
05:15تو walk تو آپ کر رہی سکتے ہیں
05:17اس میں بھی کچھ لوگوں کا
05:18گھٹنوں کا مسئلہ ہوتا ہے
05:19تو آپ cycle چلا سکتے ہیں
05:20گھر میں جو ورزش کے لیے cycle ملتی ہے
05:22وہ لے سکتے ہیں
05:23یا صحت کے دوسرے مسائل بھی ہو سکتے ہیں
05:24مثال کے طور پر اگر آپ کو thyroid کا مسئلہ ہے
05:26یا کوئی اور hormonal مسئلہ ہے
05:28یا آپ کے دل کا مسئلہ ہے
05:29یا دیگر صحت کے مسائل
05:30تو یہ مسائل آپ کے وزن کم کرنے کی ability کو کم کر دیتے ہیں
05:34کیونکہ جب آپ صحت مند ہو رہے ہوتے ہیں
05:36تو کبھی کبھی body پہلے دوسرے مسائل کو ٹھیک کرتے ہیں
05:38اس کے بعد وزن کم کرنے کی باریاتی ہے
05:40میرا point یہ ہے
05:41کہ اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:43اور یہ کام نہیں کر رہا
05:45تو اس میں سب سے weak link پہ آپ کو کام کرنے کیا یہ thyroid ہے
05:49کیا آپ کے adrenals ہیں
05:50یا کوئی اور صحت کا مسئلہ ہے
05:51تو اس پہ فوکس کریں
05:52کیونکہ سب سے پہلے ہمارا مقصد ہے healthy ہون
05:55اور پھر وزن کم کرنے
05:57اور پھر ہیں دوائیاں
05:58اگر آپ بہت زیادہ دوائیاں کھا رہے ہیں
06:00cholesterol کی دوائی
06:01statins یا anti-depressant دوائیوں پہ ہیں
06:03تو ان کا ایک چھوٹا سا side effect یہ ہے
06:05کہ یہ وزن کم ہونے سے روکتی ہیں
06:07اور ان دوائیوں کا ایک اور side effect ہے
06:09insulin resistance
06:10جس میں insulin hormone کا level بڑھ جاتا ہے
06:12تو اس میں آپ کو اپنے ڈاکٹر کے ساتھ مل کے
06:14کوئی alternative چیز
06:16کوئی متبادل natural چیز
06:18اپنے لئے تلاش کرنی ہے
06:19تاکہ آپ آہستہ آہستہ
06:20ان دوائیوں پہ اپنی dependency کام کر سکیں
06:22اور دوائیوں کے بارے میں ایک اور point یہ ہے
06:24کہ اگر آپ کے خون کی test normal آ رہے ہیں
06:26اور ڈاکٹر پھر بھی آپ کو دوائیاں دے رہے ہیں
06:27تو پھر آپ کو کوئی دوسرا ڈاکٹر ڈھونڈ لینا چاہیے
06:30کیونکہ اگر آپ کو واقعی ضرورت نہیں ہے
06:32تو آپ کو دوائیاں نہیں لینی چاہیے
06:33آخری point ہے
06:34stress اور نیند کی کمی
06:36اگر آپ صرف اپنی نیند بہتر کر لیتے ہیں
06:38بغیر کسی اور چیز کو add کیے
06:40تو آپ کا وزن بہت تیزی سے نیچے جائے گا
06:42اب خود حران ہو جائیں گے
06:44تو یہ ہیں وہ 10 points
06:45اب بس پتہ لگائیں
06:46کہ آپ پہ ان میں سے کون سا لاغو ہوتا ہے
06:48اور اس پہ دھیان مجھے اجازت دیں
06:50اپنا خیال رکھیں
06:51اللہ حافظ

Recommended