Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00امریکہ سے آئی خاتون نے اسلام قبول کر کے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کر لی
00:04رپورٹ کے مطابق سیتالیس سالہ مینی کی اپردیر کے علاقے اشیر ای درہ صدیقہ باندہ سے
00:15تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب سے دوستی تھی
00:18قبول اسلام کے بعد مینی کا اسلامی نام زلیخہ رکھا گیا
00:22نکہ کی تقریب رواتی طور پر سادگی کے تحت انجام پائی
00:26ساجد کا کہنا تھا کہ شادی کی پیشکش زلیخہ نے کی تھی
00:29جس کو قبول کر کے خوش ہوں
00:31امریکن خاتون نے کہا کہ اسلام خوبصورت مذہب ہے
00:34اور میں نے قبول کر لیا
00:35امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی خیبر پختون خاکے
00:40زلہ اپردیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب خان سے شادی کرنے
00:44تین روز قبل دیر پہنچی تھی
00:46دونوں کے درمیان رابطے سوشل میڈیا کے ذریعے قائم ہوئے
00:50اور اسی دوستی نے امریکی لڑکی کو پاکستان آنے پر آمادہ کیا
00:53موسیقی
00:55موسیقی
00:57موسیقی

Recommended