Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سوشل میڈیا سٹار سنا یوسف کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا
00:03سترہ سالہ سوشل میڈیا انفلویسر سنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے
00:08عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے
00:11قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا
00:13کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیر اثر کی گئی تھی
00:16کیونکہ سنا نے اسے ملنے سے انکار کر دیا تھا
00:19میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیس سالہ عمر حیات کو
00:22آج جوڈیشن مجسٹریٹ سعاد نظیر کی عدالت میں پیش کیا گیا
00:26جہاں اس نے تذیرات پاکستان کی دفعہ 166 کے تحت اعترافی بیان رکار کروایا
00:31بیان میں ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ سنا کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتا تھا
00:35لیکن اس کے مسلسل انکار نے اسے اس حد تک مشتعل کیا
00:38کہ اس نے قاتلانہ قدم اٹھا لیا
00:40ملزم کے مطابق اہلی بار جب وہ سنا کے گھر ملاقات کے لیے گیا
00:44تو سارا دن انتظار کرتا رہا مگر سنا نے اسے دیکھنے سے بھی انکار کر دیا
00:48اور واپس جانے کا کہہ دیا
00:50عمر حیات کا کہنا تھا کہ وہ سنا کی سالگرہ کے لیے تحفہ بھی لے کر گیا تھا
00:54لیکن وہ بھی مسترد کر دیا گیا
00:56بیان کے مطابق دو جون کو سنا نے دوبارہ ملاقات کے لیے بلایا
01:00لیکن تب بھی بات نہ بن سکی جس پر وہ شدید غصے میں آ گیا
01:03ملزم نے مزید بتا کہ وہ تیش میں آ کر سنا کے گھر گس گیا
01:07اور سینے پر دو گولیا مار کر اسے قتل کر ڈالا
01:10یاد رہے کہ یہ علمناک واقعہ دو جون کی شام پیش آیا تھا
01:14جب سترہ سالہ سنا یوسف کو ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا
01:18گیا گولیا سینے میں لگنے کے باعث وہ موقع پر ہی جا بحق ہو گئی
01:22واقعہ نے سوشل میڈیا پر تحلقہ مچا دیا تھا
01:25جہاں سنا یوسف کی مددہوں کی بڑی تداد نے افسوس اور غصے کا اظہار کیا

Recommended