Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Recommended

  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کام کے بدلے ناجائز مطالبات، مہربانوں کا شو بیز انڈسٹری میں حراسانی کا انکشاف
00:05شو بیز کی چمک دمک کے پیچھے چھپے حراسانی کے سائے پر پاکستانی اداکارہ اور اقاسہ مہربانوں نے کھل کر بات کی ہے
00:12تیکسالی گیٹ کی اسٹار اور بیرون مقمقیم پاکستانی فنکارہ مہربانوں نے انکشاف کیا ہے کہ
00:17فنکاروں کو کام دینے کے عوض بڑی بڑی دیمانز اور ناجائز مطالبات کیے جاتے ہیں
00:22اور اس انڈسٹری میں اکثر لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہی حراسانی کا سامنا کرتے ہیں
00:26مہربانوں جو اپنی بے باق شخصیت اور جرتمندانہ بیانیے کے بائیس سوشل میڈیا پر ہر لمحہ موجود رہتی ہے
00:32حال ہی میں نیجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئی
00:36تابش حاشمی کی میزبانی میں ہونے والے اس پروگرام میں انہوں نے انڈسٹری کے ان پہلووں پر روشنی ڈالی
00:41جو اکثر پردے میں رہتے ہیں
00:44پروگرام کے دوران ایک نوجوان کے سوال پر مہربانوں نے اعتراف کیا کہ
00:48جیسے ہر انڈسٹری کے سیاہ پہلو ہوتے ہیں
00:51ویسے ہی شو بیز میں بھی فنکاروں کو طاقتور لوگوں کی جانب سے دباؤ کا سامنا رہتا ہے
00:56اور کام دلانے کے عوض ان سے نامناسب مطالبات کیے جاتے ہیں
01:00انہوں نے واضح کیا کہ اس انڈسٹری میں خوبصورت چہرے اور دلکش شخصیات کی
01:04موجودگی کے بائیس لوگ آسانی سے نشانہ بن جاتے ہیں اور حراسانی کا شکار ہو جاتے ہیں
01:14سامنا کرنا پڑتا ہے جو سنت میں جنس کی بنیاد پر ہونے والے استحصال کی جانب ایک اہم اشارہ ہے
01:19ان کے بقول یہ مسئلہ سنت کا ایک ایسا سیاہ پہلو ہے جس پر کھل کر بات کرنے کی ضرورت ہے

Recommended