Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/15/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میس گرین ملائشیا نے مندر کے پجاری پر جنسی حراسانی کا الزام آئید کر دیا
00:04کووالا لمپور، سابق میس گرین ملائشیا آدھاکارہ اور مارڈل لیشالینی کا ناران نے
00:09مندر میں پیش انی والے ایک سنگین واقعے کا انکشاف کیا ہے
00:13غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میس گرین ملائشیا لیشالینی نے الزام لگایا ہے کہ
00:18سلنگور کے علاقے میں واقع مارامن مندر کے ایک پجاری نے انہیں جنسی طور پر حراسا کیا
00:24لیشالینی کے مطابق وہ حال ہی میں مذہب سے دوبارہ جڑنے کی کوشش کر رہی تھی
00:28اور روز مندر جارہی تھی تاکہ وہ اپنی رواتی رسومات سیکھ سکے
00:32مذہب سے جلے رہنے کی اس کوشش میں ایک پجاری ان کی رہنمائی کر رہا تھا
00:37جس پر وہ بھروسہ کرتی تھی
00:39مارڈل نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش انی والے واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے
00:44بتا کہ ایک جون کو پجاری نے انہیں مقدس پانی اور حفاظتی دھاگا دیا
00:48اور دعا کے بعد اپنے دفتر میں ملنے کو کہا
00:51لیشالینی نے بتا کہ جب وہ اس کے دفتر گئیں تو وہاں ان پر خوشبودار پانی چھرکا گیا
00:56جس سے ان کی آنکھوں میں جلن ہوئی اور بعد ازا پجاری نے نازے با انداز میں چھوٹے ہوئے
01:02بلاوز کھولنے کا مطالبہ کیا انکار پر وہ مبینہ طور پر زبردستی کرنے لگا
01:06لیشالینی نے بتا کہ وہ خود کو بچاتے ہوئے وہاں سے بھاگ علف
01:10پھر چار جولائی کو اپنی والدہ کو اعتماد میں لے کر پولیس میں شکایت درج کروائی
01:14تاہم پولیس تحقیقات کے دوران مندر انتظامیہ نے پجاری کی موجودگی سے لائلمی کا اظہار کیا
01:20میس گرین ملائشیا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وہ دوسروں کے لیے آواز بلند کر رہی ہے
01:25تاکہ کوئی اور خاموش نہ رہے اور اس طرح کی حراسانی سے بچ سکے
01:29موسیقی

Recommended