Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00حسین سے نکہ ربیقہ خان کا حق مہر کتنا سارفین حیران
00:03کاف ٹاکر اور سوشل میڈیا انفونس ربیقہ خان اپنی دیرینہ محبت حسین ترین کے ساتھ نکہ کے بندھن میں بند گج ہے
00:10لیکن جہاں اس شادی کی ہائپ ہے وہی اس جورے کا حق مہر بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
00:15گزشتہ سال مئی میں اس ٹک ٹاکر جوڑی کی باپکی دول کی مایو مہندی سب ہوئی تھی جو ان کے فینس کو پرجوش کر گئی تھی
00:21لیکن ان تقریبات کا اختتام دونوں کی منگنی پر ہوا تھا جو شدید تنقید کی وجہ بھی بنا تھا
00:26کہ یہ سارے ایونٹ صرف منگنی کرنے کے لیے کیوں کیے گئے
00:28اب ایک سال بعد پھر سے ٹک ٹاکر جوڑی کی شادی کی تقریبات کا آغاز کیا گیا
00:33جو فینس کو یہ تاثر دے رہا تھا کہ اب بلاخر ان کی شادی ہوئی جائے گی
00:36لیکن ربیقہ اور حسین کے علاوہ ٹک ٹاکرس کی جانب سے ملنے والے اشارے کچھ اور ہی بتانے لگے ہیں
00:42تقریبات کا آغاز ربیقہ کی دھولکی سے کیا گیا جس کے بعد رسم حلدی اور مایو ایک ہی رات منقد کی گئی
00:47اور قوالی نائٹ اور مہندی ایک ہی دن ہوئی
00:49پھر مہندی لگائی کا ایونٹ ہوا جس کے بعد شاندار تقریب میں دونوں کا نکاح ہوا
00:53گزشتہ شب ہونے والی اس گرین نکاح ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وارل ہے
00:58اس خاص دن کی مناسبت سے ربیقہ نے کاشس کا دیزائن کردہ سرخ اور سنہرے لہنگا چولی کا انتخاب کیا
01:04جو چمکتے ہوئے سلور سیکوینس اور کدانے کے نفیس کام سے مزین تھا
01:08اس کے ساتھ انہوں نے آئینے کے کام والا جالدار دو پتہ لیا جس نے ان کے عروسی لباس کو اور بھی دلکش پنا دیا
01:14دوسری جانب حسین تری نے رواتی سفید شیروانی زیب تن کی اور اس کے ساتھ کلاسک شال بھی لی
01:20جس نے ان کی شخصیت کو نہات باوقار بنا
01:22اس ایون سے کئی کلپ سوشل میڈیا کی زینب بنے ہوئے ہیں
01:25ان میں ایک کلپ ایسا بھی ہے جس میں نکا کے یادگار لمحات شامل ہے
01:28اس موقع پر حسین ترین انتہائی جذباتی نظر علیفی اور انکھوں میں انسولی ربیقہ خان کو ہمیشہ کے لیے اپنا ہمسفر قبول کیا
01:35جبکہ نکا کے لیے اس جھوڑے نے حق مہر بیس لاکھ رکھا اور دو کروڑ لوگوں کو گواہان بنا جو ہر سننے والوں کو دنگ کر گیا
01:42ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگ اسی کشمکش میں متعلق دکھائی دیئے کہ آلف حق مہر بیس لاکھ ہے آپ پھر دو کروڑ
01:48جیسے ہی یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا وہی سارفین کی جانب سے متضاد تفسرے شروع ہو گئے
01:54کئی سارفین کا دعویٰ ہے کہ حق مہر دو کروڑ نہیں بلکہ بیس لاکھ مقرر کیا گیا ہے
01:58جبکہ مولوی نے دو کروڑ گاہان کا نام لیا ہے
02:01ایک سارف نے تنس کرتے ہوئے لکھا کہ دو کروڑ گواہا کی بات ہوئی ہے
02:04مطلب کہ ان کے سارے فالوورز کو بھی گواہ بنایا گیا ہے

Recommended