Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00غنی علی نے کم عمری میں شادی کیوں کی اداکارہ نے وجہ بتا دی
00:04پاکستان شو بز کی اداکارہ غنی علی نے کم عمری میں شادی کو تحفظ کی علامت قرار دے دیا
00:10اداکارہ غنی علی نے حال ہی میں ایک پوکاست میں شرکت کے دوران
00:14اپنی ذاتی زندگی اور شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
00:19انہوں نے کہا کہ شو بز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے شادی ایک قسم کا تحفظ فراہم کرتی ہے
00:25کیونکہ شادی کے بعد انہیں معاشرتی طور پر زیادہ عزت دی جاتی ہے
00:30اداکارہ کے مطابق وہ چھبیس سال کی عمر میں تنہائی محسوس کرنے لگی تھی
00:35اور دل سے کسی ہمسفر کی دعا کرتی تھی
00:38غنی علی نے بتایا کہ اللہ نے ان کی دعا سن لی اور انہیں ایسا جیون ساتھی عطا کیا
00:43جس کے ساتھ وہ خوشی سے زندگی گزار رہی ہیں اور خود کو بہت محفوظ محسوس کرتی ہیں
00:49انہوں نے مزید کہا کہ ان کے شوہر ہمیشہ انہیں اس بات کی تلقیم کرتے ہیں
00:54کہ اگر عورت اپنی حدود کا خیال رکھے تو معاشرہ بھی اس کی عزت کرتا ہے
00:59اداکارہ کے مطابق خاتین کو اپنی عزت خود بنانی پلتی ہے
01:03اور ہر وقت ہر تقریبات آمحفلوں میں شرکت کرنا ضروری نہیں ہوتا
01:08غنی علی نے اس بات پر زور دیا کہ وقار اور اخلاقیات ہر عورت کی پہچان ہونی چاہیے
01:14یہی طرز زندگی عزت اور تحفظ کا باعث بنتا ہے
01:17موسیقی

Recommended