Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میمونہ قدوس کا کیریئر کے پہلے درامے کے سیٹ پر حراسانی کا انکشاف
00:04اداکارہ میمونہ قدوس نے اپنے پہلے درامے کے سیٹ پر حراسانی کا انکشاف کر دیا
00:09اداکارہ میمونہ قدوس نے حال ہی میں ایک پوکاست میں گفتگو کرتے ہوئے
00:14اپنی ابتدائی کیریئر کے ایک ناخشکوار تجربے پر روشنی ڈالی
00:17انہوں نے اپنے پہلے درامہ سیٹ پر پیش آنے والے واقعے کو ہولناک قرار دیتے ہوئے
00:23کہا کہ وہ اس پراجیکٹ کا نام بھی لینا نہیں چاہتے
00:26انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کے سیٹ پر ہدایتکار اور معاون ہدایتکار سمیت
00:30کئی افراد کا رویہ ان کے ساتھ انتہائی غیر پیشاورانا تھا
00:35انہوں نے دعویٰ کیا کہ سب کی نظریں ان پر تھی
00:37تاہم انہوں نے اس باپ پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ کسی کی بھی نیت پوری نہ ہو سکی
00:42انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کسی اداکارہ کو کسی چینل آئی جنسی کے ذریعے کاسٹ کیا جائے
00:47تو ایسے مسائل پیش نہیں آتے ہیں مگر جب براراست ہدایتکار کاسٹ کرے
00:52آئی سے رابطہ کر کے اب کاسٹ ہوئے ہوں تو خطرہ بڑھ جاتے ہیں
00:55میمونہ قدوس کا کہنا تھا کہ اس تجربے نے ان پر گہرہ اثر ڈالا
00:59اور وہ اسے کبھی یاد نہیں کرنا چاہتے

Recommended