Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھارتی اداکارہ شیفالی زریوالہ کی موت پر مفتی تارک مسود کا بیان وائرل عبرت کا پیغام دے دیا
00:05حال ہی میں انٹی ایجنگ انجکشنز کے باعث دل کا دورہ پڑھنے سے مرنے والی بھارتی اداکارہ شیفالی زریوالہ کی
00:11اچانک موت تر مروف مذہبی سکالر مفتی تارک مسود کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
00:16اپنے بان میں مفتی تارک مسود نے کہا کہ ایک مشہور اداکارہ جس نے دنیا میں شوہرت کمائی
00:20ایک لمحے میں مٹی میں مل گئی ان کا کہنا تھا کہ چونکہ وہ ہندو تھی اس لیے ان کی لاش کو جلایا گیا ہوگا
00:26جو انسان کی حقیقت کو آیا کرتا ہے اور لوگوں کو خاص کر ہندووں کو اس سے عبرت حاصل کرنی چاہیے
00:32تاہم انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ لوگوں نے اس واقعے سے عبرت حاصل کرنے کے بجائے
00:36مرہومہ کے گانے اور فلمیں چلانا شروع کا دی جو ان کے بقول بے سود عمل ہے
00:40مفتی تارک مسود نے کہا کہ فنکار اپنی ظاہری خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں
00:45لیکن موت کے بعد سب کچھ ختم ہو جاتا ہے اور شوہرت راکھ میں تبدیل ہو جاتی ہے
00:49تب لوگ کیوں نہیں بنواتے
00:51اس میت کے ساتھ سیلفی اور کیوں اس کے ساتھ دفن ہونا نہیں چاہتے
00:54انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلموں کے مرنے پر دعائے مغفرت کرنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے
00:59اور مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسلامی اصولوں کے مطابق ہی رد عمل ظاہر کرے

Recommended