Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اینہ اصف کی اصل عمر کیا ہے اداکارہ کا انکشاف
00:03وہ زدی سی اور حالیہ درامے پرورش سے مشہور ہونے والی
00:07تاکستان شو بس کی کم عمر اداکارہ اینہ اصف نے اپنی اصل عمر بتا دی
00:12حال ہی میں اینہ ایک پروگرام میں شریک ہوئی جہاں میز بان نے
00:16ان سے سوال کیا کہ اب کی عمر سے متعلق کہا جاتا ہے
00:20کہ اب صرف بارہ سال کی ہیں جبکہ جب اپنے درامے کرنا شروع کیے تھے
00:25تب افواہی تھیں کہ اب سولہ کی ہیں اب کی اصل عمر کیا ہے
00:28جس پر اینہ اصف نے کہا کہ کیریئر کے شروعات سے ہی ان کی
00:32عمر لوگوں کی دلچسپی کا موضوع رہا ہے جس کی وجہ سے پہلے وہ پریشان
00:37ہو جاتی تھی تاہم اب انہیں ان باتوں سے فرق نہیں پڑتا
00:41اینہ کا کہنا تھا کہ میں سولہ برس کی ہوں اور اس سال سترہ کی ہو جاؤگی
00:46اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ہر سال اپنی سالگرہ مناتی ہوں ایسا نہیں ہے
00:51کہ کبھی تاریخ آ سال بدل دیا گیا ہو
00:54یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اینہ اصف اور ان کے کم عمر ساتھی اداکار
00:58سمر جعفری کے درمیان تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی
01:03تھی جس کو سمر جعفری نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور اینہ اصف
01:08صرف اچھے دوست ہیں

Recommended