Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ٹرانس جنڈر نہیں ہوں مومنہ اقبال نے سنفی شناخت سے مطالق منگھڑت خبروں کو مسترد کر دیا
00:05اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی سنفی شناخت سے مطالق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی
00:10ایک جالی ویڈیو پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے
00:13ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کے اگست 2022 میں دیئے گئے
00:19انٹرویو کے ایک کلپ کو ایڈٹ کر کے جالی انداز میں پیش کی گئی
00:23جسے اب تک 45 ملین سے زائب بار دیکھا جا چکا ہے
00:26مومنہ کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو کے بعد انہیں رپورٹرز کی کالز معصول ہونا شروع ہو گئی
00:32اور وہ حیرت زدہ تھیں کہ لوگوں کو کیا جواب دے
00:35کیونکہ کسی لڑکی سے اس کی سنفی شناخت پر سوال کرنا نہا تکلیف دے بات ہے
00:39انہوں نے مزید بتا کہ اس وقت بہت سے لوگ انہیں وضاحت دینے کا مشورہ دے رہے تھے
00:44لیکن وہ سوچتی رہے کہ اس قسم کی بے بنیاد باتوں پر کیا رد عمل دیا جائے
00:49اس لیے انہوں نے کسی بھی قسم کا رد عمل دینے سے گریز کیا
00:53اداکارہ نے کہا کہ اگر ان کے بارے میں کی جانے والی باتیں سچ ہوتی تو وہ تسلیم کر لیتی
00:58مگر جب ایسا کچھ ہے ہی نہیں تو جھوٹ پر وضاحت کیوں دے
01:01واضح رہے کہ مومنہ اقبال پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مروف اداکارہ ہے
01:06جو اب تک کئی مقبول دراموں میں بطور مرکزی اداکارہ کام کر چکی ہے

Recommended