Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ادھاکارہ ماریا وستی نے شو بس سے دوری کیوں اختیار کر رکھی ہے
00:04آکستان شو بس کی سینئر ادھاکارہ ماریا وستی نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا
00:09ماریا وستی نے حال ہی میں ایک نیجی ٹی وی چینل کے مزاہیہ پروگرام میں شرکت کی
00:14جہاں انہوں نے شو بس سے اپنی عارضی دوری کی وجوہات اور فنی سفر پر گفتگو کی
00:19ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی خاص وجہ سے اسکرین سے دور نہیں ہوئی
00:23بلکہ وہ ایک منفرد تخلیقی اور چیلنجنگ کردار کی تلاش میں ہے
00:27جو ان کی ادھاکارانہ صلاحیتوں کو اجاگر کر سکے
00:30ماریا وستی کے مطابق انہیں کئی سکرپس موصول ہوئے
00:34تاہم ان میں وہ نیا پین اور گہرائی موجود نہیں تھی جس کی وہ متلاشی ہے
00:38انہوں نے موجودہ ڈراما انڈسٹری میں یقصانیت پر بھی تنقید کی
00:42اور کہا کہ آج کل کے کرداروں میں تنوہ اور گہرائی کی کمی ہے
00:46پی ٹی وی کے دور کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت کیے گئے کردار
00:50ان کے دل کے بہت قریب ہیں کیونکہ وہ ان میں خود کو پوری طرح جذب کر لیتی تھی
00:55ادھاکارہ نے کہا کہ جب انہیں کوئی ایسا کردار افر ہوگا جس کو وہ تلاش کر رہی ہے
01:00وہ ضرور اسکرین پر واپسی کرے گی

Recommended