Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ربیقہ خان نے مایو پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا
00:02مروف ٹکٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوسر ربیقہ خان اپنی مایو پر لاکھوں کا مہگہ ترین جوڑا پہن کر
00:08سب کی توجہ کا مرکز بن گئن تاہم جوڑے میں سب سے خاص پھول دو پتہ تھا جس پر سے سارفین کی نظریں ہٹائے نہیں ہٹ رہی تھی
00:15ربیقہ خان اور حسین ترین ٹکٹاک کی دنیا کے جانے مانے چہرے ہیں
00:18ان دونوں کی ملاقات پہلے ایک نیجی گیم شو میں ہوئی جہاں سے ان کی دوستی پروان چڑی
00:23دیکھتے ہی دیکھتے یہ دوستی کب محبت میں تببیل ہو گئی معلوم نہ ہو سکا
00:27اور پھر وہی ہوا جس کا شائقین گمان کیے بیٹھے تھے
00:30حالانکہ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کو صرف ایک اچھا دوست قرار دیتے تھے
00:34لیکن اب یہ دوستی محبت کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے
00:37گزشتہ سال مائی میں اس ٹکٹاکر جوڑی کی باپکی دول کی مائو مہندی سب ہوئی تھی
00:41جو ان کے فینس کو پرجوش کر گئی تھی
00:43لیکن ان تقریبات کا اختتام دونوں کی منگنی پر ہوا تھا
00:46جو شدید تنقید کی وجہ بھی بنا تھا
00:48کہ یہ سارے ایونٹ صرف منگنی کرنے کے لیے کیوں کیے گئے
00:51اب پورا ایک سال گزر جانے کے بعد دونوں نے پھر اپنے ایونٹس کا آغاز کر دیا ہے
00:55جس میں سب سے پہلے ربیقہ خان کے گھر ڈیٹ فکس کا فنکشن منقد ہو
00:59علف اور پھر دول کی کے بعد مائو اور مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئی ہے
01:03رات گئے اس ایونٹ میں دلہنیا ربیقہ خان نے خصوصی طور پر ذر پشواس تیار کروائی تھی
01:08جو کسی اور کی نہیں بلکہ کاشس برائیڈل بوتیک کا شاہکار تھی
01:12جبکہ دیروال فلورسٹ سے پھولوں کا زیور تیار کروا کر پہنا
01:15لیکن اس جوڑے میں سب سے خاص چیز جو سب کی توجہ کا مرکز بنا وہ تھا
01:19پھول دو پتہ جو اسپیشل تیار کروایا گیا تھا
01:22جو نہ صرف خوبصورتی میں اپنی مثال اب تھا بلکہ قیمت کے لحاظ سے بھی قیمتی ترین محسوس ہو رہا تھا
01:28اور پھر وہی ہوا جس کا اندازہ لگایا گیا تھا
01:30مائو کے اس ایونٹ میں جہاں دیگر ٹکٹاکرز لارب خالد زرناب فاطمہ شہیر خان حفظہ خان دعا فاطمہ ہو گئے تھی
01:36وہی ڈاکٹر مدیہا نے بھی شرکت کی اور موقع پاتے ہی ربیقہ کے جوڑے کی قیمت پوچھ ڈالی
01:41ایک ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر مدیہا نے ربیقہ کو پہلے تو ان کی شادی کی مبارک بات دی
01:45اور پھر پوچھا کہ اب بتا دو کہ اخر تمہارا یہ جوڑا کتنا مہگا ہے
01:49جس پر پہلے تو ربیقہ خان نے قیمت پتانے سے انکار کیا
01:52اور پھر جب مدیہا نے ان کی تریف کی کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ہائپ تمہاری شادی کی ہے
01:56تو لوگ تمہارے ہر عمل پر نظر رکھے ہوئے ہیں
01:59جس پر ربیقہ نے بتا کہ ان کا مایو کا یہ خصوصی جوڑا تقریباً چار سے پانچ لاکھ روپے کا ہے
02:04واضح رہے کہ ربیقہ کو ٹکر کا مقابلہ دینے کے لیے حسین ترین نے بھی شیڈڈ کرتا پہنا تھا
02:09جس کے اوپر کا حصہ زرد جبکہ بقیہ کریمی تھا
02:11اور اس پر دور دور بوٹیا بنی نظر آئے
02:14اور اب پورے سوشل میڈیا پر انہیں دونوں کی تصاویر کی گونج سنائی دے رہی ہے
02:18یاد رہے کہ یہ پھول دار دوپٹا سب سے پہلے انت امبانی کی دلہنیا رادی کا مرچند نے پہنا تھا
02:23جس کے بعد اسے سہر خان نے کاپی اور عرب ربیقہ خان اسے اپنے ایونٹ میں شامل کر چکی ہے

Recommended