Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سبور علی نے دلکشی کی تمام حدود پار کر دے
00:03اداکارہ سبور علی نے ایک خوبصورت فوٹو شوٹ میں دیدہ زیب لباس
00:07اور اس کے ساتھ تمام لوازمات پورے کر کے دلکشی کی انتہا کر دی ہے
00:11محمود آباد کی ملکائی، بے قصور، مسٹر شمیم اور گلو گلزار
00:15جیسے ڈرامو میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکارہ
00:18سبور علی پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتی ہے
00:22سبور علی اپنی اداکار چھوٹیے کے علاوہ لکس کا بھی خاص خیال رکھتی نظر آتی ہے
00:27لیکن ان کا ڈریسنگ سٹائل مخصوص نہیں ہے
00:29بلکہ وہ ویسٹرن اور ایسٹرن دونوں فیشن کو فالو کرتی نظر آتی ہے
00:33سبور علی نے فوٹو این ویڈیو شیرنگ ایپ پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہے
00:37جس میں قیامت تھاتی نظر آہی ہے
00:39سبور علی نے پھولوں کے پرنس مزین لباس کو
00:42زمرت کے پتھروں کے نیکلس سے مکمل کیا ہے
00:45اہلی تصویر میں وہ اپنا دوپتہ تھامے نظر آہی ہے
00:48جس میں ان کی ہاف سلیوز بھی نمائے ہیں انکھلے بالوں کے ساتھ
00:51وہ دلکشی کی انتہا پر پہنچی نظر آہی ہے
00:54اس کے بعد سبور علی ہاتھوں میں پھولوں کو تھامے اپنی نظریں جھکائے
00:57ایک شاندار پوز دے رہی ہے
00:59اگلی تصویر نے مدہوں نے دلوں کے تار چھیر دیے
01:02جب وہ ایک سوفے پر بیٹھی نظر آئے جس میں
01:05ان کی خوبصورتی کا ایک ایک انگ نظر آ رہا تھا
01:08ان کا خوبصورت لباس بکری زلفے ایک خوبصورت فسانہ پیش کر رہی تھی
01:12ایک تصویر میں وہ ایک میگزین تھامے نظر آئے
01:14اور ساتھ ہی ان کے لبوں پر ایک شوخ مسکراہ بھی تھی
01:17میگزین اپنے سرورق سے فیشن کی ترس کا لگ رہا تھا
01:21سبور نے ایک تصویر میں اپنی خوبصورت جو لائن بھی دکھانے کی کوشش کی
01:24ان کے لبوں کی سرخی ان کے لباس سے خوب میل کھا رہی تھی
01:28ایک تصویر میں وہ سوفے پر لیٹی ہوئی نظر آئے
01:30اس بار بھی انہوں نے پھول کو اپنے ہاتھوں میں تھاما ہوا تھا
01:34اور وہ کیمرے کی جانب متوجہ تھی
01:36سبور نے خوبصورت لباس کا کریڈٹ سیمی کے ڈیزائن نامی بران کو دیا
01:40جبکہ جولری کا کریٹ الور نامی بران کو دیا گیا
01:43سبور کی ان تصاویر کو مدہوں نے خود دعا دی
01:46اداکارہ منال خان نے کمنکیا کے حسین اور ساتھ میں دل کا ایموجی بھی بنایا
01:50مدہوں نے خاص طور پر ان کے لباس کی دل کھول کر دعا دی

Recommended