Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00وہ مقبول ترین پاکستانی ڈرامے جو ان دنوں ناظرین کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
00:04بھارتی حکومت نے حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستانی ڈراما چینلز کو یوٹیوب پر بند کر دیا ہے
00:10لیکن پاکستانی تخلیق کاروں نے مدادل راستے تلاش کر لیے ہیں
00:14نئے یوٹیوب چینلز جیسے تا پاکستانی ڈراماز اور ڈراما بازار کے ذریعے
00:18بھارتی شائقین اب بھی یہ ڈرامے باسانی دیکھ رہے ہیں
00:22آکستان سمیت بھات میں ان دنس دو ہزار پچیس کے مقبول ترین ڈراموں میں سر فہرست ہے
00:27شیر جس میں دانش تیمور اور سارا خان کی اداکاری سے شائقین بہت متاثر ہو رہے ہیں
00:32ان دنوں سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر ایک اور ڈراما پرورش بھی بہت مقبول ہو رہا ہے
00:38جس میں سماجی اقدار اور خاندانی تنازات کو موضوع بنایا گیا ہے
00:42ڈراما دستک بھی بھارتی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے
00:46جو ایک جذباتی ڈراما ہے
00:47اور سنگل ماو کی جدوجہ پر مبنی ہے
00:50جبکہ مہوش حیات اور احسن خان کا ڈراما دائم بھی ان دنوں پاکستان سمیت پڑوسی مقمے
00:55اپنی شاندار پروڈکشن اور بڑی کاسٹ کے باعث ناظرین کی داد سمیت رہا ہے
01:00جبکہ دانش تیمور کا ڈراما منمست ملنگ یوٹیو پر 910 ملین ویوز کے ساتھ ریکار قائم کر چکا ہے
01:06دوسری جانب ڈراما ہمراز ایک سنسنی خیز کرائم تھرلر ہے
01:10جس میں آزا خان اور فیروز خان اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں
01:14یہ ڈراما بھی شائقین کو بہت متاثر کر رہا ہے

Recommended