Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار تشویشناک انکشاف سامنے اگا
00:04بالی ووڈ کے سپرستار سلمان خان کا ایک سے زیادہ سنگین بیماریوں میں
00:08مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آلف ہے جس کے باعث وہ شادی کا فیصلہ نہیں لے رہے
00:13بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے دی گریٹ انگین کپل شو میں
00:18اپنی سنگین بیماریوں کا تذکرہ کر کے مددہوں کو حیران و پریشان کر دیا
00:22سلمان خان نے شو کے دوران انکشاف کیا کہ کئی خطرناک بیماریوں
00:26میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں
00:30شو کے میزبان کپل شرمان سلمان خان نے ان کی شادی نہ کرنے سے
00:34متعلق سوال پوچھا تھا جس پر سلمان خان نے جواب دیا کہ ہم روز
00:38ہدیہ تڑوا رہے ہیں اسلیہ تو چکی ہیں تریجمنل نیورالجیا کے ساتھ
00:42کام کر رہے ہیں دماغ میں انیورزم ہے اس کے باوجود کام کر رہے ہیں
00:47اے وی مال فارمیشن بھی ہے پھر بھی چل رہے ہیں
00:50سلمان خان نے جن بیماریوں کے نام لیے یہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہے
00:54مدہ اپنے محبوب اداکار کے بارے میں یہ سب جان کر تشویش میں مطلع ہو گئے
00:59واضح رہے کہ تریجمنل نیورالجیا ایک دائمی آسابی بیماری ہے
01:02جسے سوسائی ڈیزیز بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں مریض کے چہرے میں
01:07شدید درد کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں جو اسے خودکشی کی طرف مائل کر سکتے ہیں
01:12جبکہ برین انیورزم دماغ میں کسی خون کی نالی کے کمزور ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والا اُبھار ہوتا ہے
01:18جو کہ عام طور پر خاموشی سے بڑھتا ہے اور جب پھتا ہے
01:21تو دماغ میں خطرناک حد تک خون بہنے کا باعث بن سکتا ہے جسے ہیمرجک اسٹروک کہتے ہیں
01:27سلمان خان کی بانکڑا تیسری بیماری ایوی مال فارمیشن ایک نعاب بیماری ہے
01:31جس میں دماغ آریل کی حدی میں شریانے اور رگے غیر معمولی انداز میں جل کر الچ جاتی ہے
01:37اس بیماری کے باعث خون کے معمول کا بہاؤ متاثر ہوتا ہے اور بے ہوشی
01:41جنجناہیت کا احساس سردرد آدماغی خلل جیسی سنگین طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Recommended