00:05آکستانی ٹکٹاک سٹارز ربیقہ خان اور حسین ترین نے نکاح کے تین بول بول کر ایک دوسرے کا ہاتھ زندگی بھر کے لیے تھام لیا
00:12ربیقہ خان مشہور کامیلین کاشف خان کی بیٹی ہے لیکن انہوں نے اپنے خود کی پہچان بناتے ہوئے ٹکٹاک کی دنیا میں قدم رکھا
00:18اور شہرت کی منازل تیکرنی شروع کر دے
00:21بدنام ہوگے تو کیا نام نہ ہوگا کی چلتی کھرتی مثال ربیقہ خان کو سوشل میڈیا پر شدید ترولنگ کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے کبھی بھی اس کی فکر نہیں کی اور اپنی ہی دنیا میں مگن کانٹین تناتی رہی اور
00:31کرنیچ کا ٹیک بھی خوشی کے ساتھ سر پر سجائے بیٹھی دیکھے
00:35ربیقہ کے اس سفر میں وہ اکیلی نہیں تھی بلکہ ٹکٹاکر حسین ترین بھی تھے جن سے وہ محبت کر بیٹھے اور دونوں کو ٹرولرز نے خوب ترول کیا
00:42گزشتہ سال مائی میں اس ٹکٹاکر جوڑی کی باپکی دول کی مایو مہندی سب ہوئی تھی جو ان کے فینس کو پرجوش کر گئی تھی
00:49لیکن ان تقریبات کا اختتام دونوں کی منگنی پر ہوا تھا جو شدید تنقید کی وجہ بھی بنا تھا کہ یہ سارے ایونٹ صرف منگنی کرنے کے لیے کیوں کیے گئے
00:56اب پورا ایک سال گزر جانے کے بعد دونوں نے پھر اپنے ای نوٹس کا آغاز کیا جس میں سب سے پہلے شادی کی تاریخ بتانے کے لیے ایک خاص فوٹو شوٹ کروا گیا
01:04جس کے بعد ربیقہ کی ڈھول کی ہوئی پھر رسم حلدی اور مایو ایک
01:08ہی رات منقد کرنے کے بعد قوالی نائٹ اور مہندی کا انعقاد کیا
01:11پچیس جون کو بلاخر دونوں نے ایک شاندار تقریب میں نکا کے تین بول بولے اور ایک دوسرے سے نکا کر لیا
01:17نکا کی تقریب مروف میک اپ آرٹسٹ کاشس کے آلیشان سیٹ پر منقد ہوئی جو بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی کے مہگے ترین فلم سیٹ سے کم نہیں ہے
01:26اس موقع پر ربیقہ خان نے ہورم نور سیلون سے اپنا میک اپ کروا جبکہ انہوں نے مہا وجاہت کا تیار کردہ سرخ جوڑا پہنا اور کاشس کی جیولی پہن کر اپنا لپ مکمل کیا
01:35حسین ترین نے آف وائٹ کرتا ٹراؤزر کے ساتھ شیروانی کوٹ پہنا اور میچنگ چادر کو مہاراجہ کے انداز میں سیٹ کیا
01:42اپنی دلہنیا سے ملنے حسین ترین کاشس کے سیٹ پر بنی جھیل میں کشتی پر سوار ہے کر پہچے اور ساتھ ہی شاندار فائرورکس کا مظاہرہ بھی کیا
01:49ربیقہ خان نے اپنی برائیڈل انٹری ایک شیشے اور سیکوین سے تیار کردہ چادر کو بطور گیونگ اینٹ اور کر کی
01:55نکہ کے بعد حسین ترین نے ربیقہ خان کو آگے بڑھ کر گلے لگایا اور اسی دوران وہ روتے ہوئے بھی نظر آئے