Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مشہور ٹکٹا کر جوڑی ایمن اور مجتبہ اپنی راہے جدا کر رہے ہیں
00:04آکستانی سوشل میڈیا پر مقبول ٹکٹا کر جوڑی ایمن زمان اور مجتبہ لاکھانی
00:09کے درمیان تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیہ زورو پر ہیں
00:13دونوں کے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کرنے
00:16اور مشترکہ تصاویر حضف کرنے کے بعد سے فینس کے درمیان تشویش پھیل گئی ہے
00:21ایمن زمان نے فروری دو ہزار چوبیس میں اپنے دوست مجتبہ لاکھانی سے شاندار نکاح کیا تھا
00:27جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وارل ہوئی تھی
00:29حال ہی میں دونوں کے درمیان تعلقات کے خراب ہونے کی افواہیں اس وقت مزید بڑھ گئیں
00:35جب ایمن زمان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤن سے مشتبہ کی تمام تصاویر حضف کر دے
00:40جبکہ مشتبہ نے ابھی تک ایسا کوئی قدم نہیں اٹھا
00:43اس کے علاوہ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو بھی کر لیا ہے
00:47فینس نے کمنٹ سیکشن میں دونوں کے دوبارہ اکٹھے ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
00:52تاہم دونوں کی جانب سے اب تک کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا ہے
00:56سٹوریز میں شیئر کی گئی مبہم پوسٹس نے صورتحال کو مزید الجھا دیا ہے
01:01یاد رہے کہ یہ جوڑی روا سال مارچ میں عمرہ ادا کرنے بھی گئی تھی
01:04اور اس موقع پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے فینس کو خوش کر دیا تھا
01:09اب فینس کی امید ہے کہ یہ محض ایک عارضی جھگلا ہو سکتا ہے
01:13اور دونوں جل ہی دوبارہ اکٹھے ہو جائے گے

Recommended