Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/24/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں منٹو نہیں ہوں سجل علی کا نیا لک تریفوں کا مرکز
00:03آکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نئے پاجیکٹ
00:07میں منٹو نہیں ہوں کا لک فینس کے ساتھ شیئر کر دیا
00:10سجل علی شو بز انڈسٹری کا ایک ایسا نام جو سنتے ہی سب کے
00:14ذہنوں میں شوخ ہو چنچل لڑکی کا تصور آتا ہے
00:17کیونکہ اس نام کی اداکارہ نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں ایسے شاندار کردار نبھائے
00:23جو شوخ مزاجی شولہ بیانی اور ندر حسینہ کے رنگوں میں ڈوبے ہوئے تھے
00:27سجل نے اپنے کریئر کا آغاز 2009 میں جیو ٹی وی کے مشہور ست کام نادانیا سے کیا
00:32جس کے دو سال بعد وہ 2011 میں ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے محمود آباد کی ملکائے
00:38میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئے اور اس کے بعد وہ اپنے فن کا لوہا منواتی چلی گئی
00:43ان کے اب تک کے مشہور ڈراموں میں یقین کا سفر گل رنا چھپ رہو آنگن
00:48اور اور رنگ ریزہ شامل ہیں جبکہ ایک نیا اضافہ میں منتو نہیں ہوسے ہونے والا ہے
00:53سجل علی جلد اس درامے میں ہمایو سعید کے ساتھ سکرین شیئر کرتی نظر آئے گی
00:58ستار کاسٹ میں ازان سمی سنم سعید آصف رزا میر شامل ہے
01:02اس درامے کی کہانی مروف اور متنازہ لکھاری خلیل اور ارہم ان قمر نے لکھی ہے
01:06جس کو دیکھنے کے لیے فینس پرجوش ہیں
01:09سجل علی نے فوٹو این ویڈیو شیرنگ اپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کر کے
01:14فینس کو درامے میں اپنی لکھ کے حوالے سے ملومات دی ہے
01:17سجل علی نے ایک ہاتھ میں سلور چھوڑیا اور ایک انگوٹھی پہنی ہوئی ہے
01:21جبکہ دوسرے ہاتھ میں کڑے پہنے ہیں
01:24سجل علی کیپشن میں کوئی جملہ لکھنے کے بجائے
01:27میں منتو نہیں ہوں کا ہیش ٹیگ لکھا
01:29فینس کی جانب سے سجل علی کا یہ لکھ بے انتہا پسند کیا جا رہا ہے
01:33اور کمنس سیکشن میں ان کے لکھ کی تریف کرتے کمنس دیکھے جا سکتے ہیں

Recommended