Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/18/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00فضلہ قاضی نے شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ دے دیا
00:04آکستان شو بس کی سینئر اداکارہ فضلہ قاضی نے شادی کو کامیاب بنانے کے لیے
00:09نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ دے دیا
00:12فضلہ قاضی حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے
00:17مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور
00:20ساتھ ہی شادی شدہ نوجوان جوڑوں کو بھی رشتہ مضبوط بنانے اور
00:24شادی کا کامیاب بنانے کے لیے اہم مشورہ دیا
00:28اداکارہ نے کہا کہ شادی ایک ایسا رشتہ ہے
00:31جس میں دو لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اور
00:35الگ الگ بیک گرانگ سے ہوتے ہیں
00:36اس لیے میاں بیوی کو ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے اسپیس دینا
00:40ضروری ہے
00:41فضلہ قاضی نے کہا کہ اگر آپ اپنی شادی شدہ زنگی کو
00:45خوش اسلوبی اور پرسکون انداز میں گزارنا چاہتے ہیں
00:48تو اس رشتے میں لچک ہونا بہت ضروری ہے جبکہ زد نہیں ہونی چاہیے
00:52اداکارہ کے شوہر قیصر خان زمانی نے بھی اہلیہ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا
00:57گھر بھی مک کی طرح معاشی استحکام پر چلتا ہے مرد کو چاہیے
01:01وہ معاشی طور پر مضبوط ہوتا کا گھر اچھی طرح چلے اور مسائل کا سامنا نہ کرنا پئے
01:07موسیقی

Recommended