Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سجل علی کا پشتون انداز دل جیتنے میں کامیاب
00:03آکستانی اداکارہ سجل علی نے عید الازحہ کے موقع پر اپنے پشتون انداز سے سب کے دل جیت لیے
00:08سجل علی کا شمار پاکستان کی صف ہے اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے
00:13اور اس کی وجہ ان کی شاندار پرفارمنس ہے
00:15سجل علی اپنی اداکاری سے ناظرین کو نہ صرف بے ساختہ ہنسنے
00:19بلکہ زار و کتار رونے پر بھی مجبور کرنے کا فن جانتی ہے
00:23سجل علی کے مشہور دراموں میں یقین کا سفر اور رگ ریزہ آنگن
00:27اور محمود آباد کی ملکائی شامل ہیں جبکہ انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا ہے
00:31سجل علی اپنی بہترین اداکاری کے علاوہ اپنے دلکش فیشن سنس کے سبب بھی مشہور ہے
00:36جہاں عید کے موقع پر پاکستانی حسیناؤں نے مختلف لقصے سب کی توجہ حاصل کی وہی
00:41سجل علی نے پشتون انداز اپنا کرحسن کے جلوے بکھیرے
00:44سجل علی کی عید پر شیئر کی گئی تصاویر میں وہ زرد تھیلی آستینو والی پشواس کے ساتھ
00:50گھوم والی شلوار پہنی نظر آئی جو ان کی خوبصورتی میں واضح اضافہ کرتی نظر آئی
00:54سجل علی کی یہ پشواس پاکستانی کلوٹھنگ برینڈ جبنو کا شاہکار ہے
00:58جو پشتون خواتین کے رواتی ملبوسات کی دلکشی خود میں سموئے ہوئے ہیں
01:02سجل علی نے یہ زرد پشواس کریمی چوڑی دار پجامے کے ساتھ پہنی
01:06اور حسین پوزنگ سے فینس کو متوجہ کیا
01:08جبنو کی آفیشل ویب سائٹ پر اس پشواس کی قیمت تیرہ ہزار نو سو پاکستانی روپے لکھی ہوئی ہے
01:14لیکن اس کے ساتھ سفید رنگ کا چوڑے پانچوں والا ٹراوزر ہے جس پر کڑائی کی ہوئی ہے
01:18لیکن سج رہی ہیں یہ ٹراوزر نہیں پہنا اس کی جگہ چوڑی دار پجمہ زیب تن کیا
01:23سجل علی نے اپنے لوگ کی مناسبت سے ماہرہ خان اور ہمائیو سعید کی ایدل ازہا پر ریلیز ہونے
01:28والی فلم لوگرو کا پشتو گیت صدا آشنا لگا کر تصاویر کو مزید خاص پناتی ہے
01:33فینس کی جانب سے سج علی کی اس پوست پر محبت سے بھرے کمنس کیے جا رہے ہیں
01:38ایک سارف نے لکھا کہ سجل کی والدہ صحیح کہتی تھی کہ ان پر زرد رنگ جچتا ہے
01:42ایک اور سارف نے لکھا کہ سجل اس پتھانی انداز میں کتنی پیاری لگ رہی ہے
01:46اور انہوں نے گانا بھی چن کر لگایا ہے

Recommended