Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چاہت خان نے اپنے زومانی اور نامناسب گانوں پر عجیب منطق پیش کر دی
00:04سوشل میڈیا پر متنازہ شہرت پانے والے گلوکار اور خود ساختہ انٹرٹینر
00:08چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک پوکاست میں شرکت کی
00:12جہاں انہوں نے اپنی فنکارانہ زندگی گانوں اور خاص طور پر
00:16زومانی اور فوش اشار کے حوالے سے وضاہ پیش کی
00:19پوکاست میزبان آصف جت سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت نے دعویٰ کیا کہ
00:23میں بالکل بھی فوش نہیں ہوں ان سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی
00:27ویڈیوز میں خواتین کے ساتھ حد سے قریب ہونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں
00:31اور یہاں تک کہ مارڈلوں میزبان مطھیرہ بھی یہ کہہ چکی ہیں کہ
00:35چاہت جب کسی شوہ تقریب میں آتے ہیں تو کچھ زیادہ ہی بے باک ہو جاتے ہیں
00:39اس پر چاہت نے بڑی بے نیازی سے جواب دیا کہ یہ سب ایکٹنگ ہے
00:43میں حقیقت میں کچھ غلط نہیں کر رہا سب کچھ صرف ویڈیو کا حصہ ہوتا ہے
00:47یعنی جو کچھ نظر آتا ہے اس کے پیچھے کوئی بدنیتی نہیں
00:50صرف فنون لطیفہ کا مظاہرہ ہے
00:53جب میزبان نے ان کے مشہور گانے پاؤ پاؤ کا ذکر چھیلا
00:56جسے دہرے مانی رکھنے والے اشار کی وجہ سے خاصی تنقید کا سامنا رہا
01:00تو چاہت نے ہنستے ہنستے اشار دہرا دیئے
01:03اہلے تو انہوں نے کہا کہ ان اشار میں کچھ بھی غلط نہیں
01:06لیکن جب بحث گہری ہوئی تو بلاخر مان ہی لیا کہ
01:09ہاں مجھے اپنی زبان اور مواد پر تھوڑا دیان دینا چاہیے
01:12چاہت فتح علی خان کے مطابق ان کے الفاظ کا مقصد صرف تفری ہوتا ہے
01:17لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک بڑی تعداد میں بچے نوجوان اور
01:21عام لوگ ان کی ویڈیوز دیکھتے ہیں
01:22تو کیا فنگ کے نام پر کسی بھی حد کو پار کرنا درست ہے
01:25چاہت نے سوالوں کا جواب بینے کے بجائے
01:28تنس اور مزاق کے ذریعے بات کو ٹالنے کی کوشش کی
01:30لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کے گیتوں اور رویے پر اٹھنے والے سوالات اب بھی قائم ہیں
01:35کیا واقعی یہ سب صرف ایکٹنگ ہے
01:37آپ پھر شو بیس کے نام پر میار کو قربان کیا جا رہا ہے
01:40نہ صرف سوشل میڈیا سارفین بلکہ اب خود میزبان اور اندسٹری کی شخصیات بھی سوال اٹھا رہے ہیں
01:45کہ کیا وائرل ہونے کی دور میں اخلاقیات کہیں پیچھے تو نہیں رہ گئیں

Recommended