Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
00:03پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
00:09حال ہی میں شائستہ جبین نے نیجی ٹی وی پر ہنانیازی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی
00:14اور اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے اہم باتیں شیئر کی
00:18شائستہ جبین نے انکشاف کیا کہ نوجوانی میں انہیں فلموں کی آفرز تو ملے
00:23لیکن انہوں نے کبھی فلموں میں کام نہیں کیا کیونکہ وہ رومانوی مناظر نہیں کر سکتی
00:29ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسے مرد کے ساتھ رومانس نہیں کر سکتی جسے ان کا ذاتی تعلق نہ ہو
00:35انہوں نے فلمی رومانس کو غیر فطری اور حد سے زیادہ مبالغہ آمیز قرار دیا
00:40شائستہ جبین نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ بھی بتائی
00:44ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے والدین کی پسند سے شادی کرنے کی خواہش رکھتی تھی
00:49لیکن والد کا انتقال کم عمری میں ہو گیا اور وہ گھر والوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گئی
00:55وقت گزرتا گیا اور وہ شادی نہ کر سکے
00:58انہوں نے کہا کہ میری شادی کے معاملے پر بہت جھگڑے ہوئے ہیں
01:02اور میرے ادھے رشتہ دار مجھ سے ملنا چھول گئے کہ شادی کیوں نہیں کر رہی
01:08اداکارہ نے مزید کہا کہ جب وہ اپنے ارد گرد جھگڑتے ہوئے شادی شدہ جوڑوں کو دیکھتی ہیں
01:13تو خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ تنہا زندگی گزار رہی ہیں

Recommended