Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکو
00:05نامور پاکستانی کامیڈین نسیم وکی نے شکو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام فنکاروں کو عزت نہیں دیتی
00:12اسی لیے میں نے بچوں کو اس فیلڈ سے دور رکھا
00:15پاکستان کے مروف کامیڈین اور تھیٹر آرٹسٹ نسیم وکی نے حال ہی میں
00:19ایک پوکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شو بز انڈسٹری فنکاروں کی
00:24معاشرتی حیثیت اور ذاتی زندگی سے متعلق کئی کھلے راز بتائے
00:28نسیم وکی نے کہا کہ میں کامیڈی تھیٹر دراما اور فلم کے میدان میں
00:33کئی دہائیوں سے کام کر رہا ہوں اور دنیا کے کئی بلے شہروں میں پرفام کر چکا ہوں
00:38لیکن میں نے اپنی بیٹی کو میڈیکل فیلڈ میں اور بیٹے کو بھی عالی تعلیم کی طرف پیجا
00:43میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ میرے بچے اس فیلڈ میں نہ آئے
00:47انہوں نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس فیلڈ نے مجھے شوہرت ضرور دی
00:52مگر میں جانتا ہوں کہ لوگ ہمارے پیت پیچھے کیسی باتیں کرتے ہیں
00:56یہاں فنکار کو عزت نہیں دی جاتی
00:58نسیم وکی نے کہا پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا
01:03لوگ تانکھینچنے لگتے ہیں نیچے گرانے کی کوشش کرتے ہیں
01:07انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ نومان اجاز جیسے عظیم اداکار کو بھی وہ مقام نہیں ملا
01:12جس کے وہ حق دار تھے یہاں لوگ کسی کو اونچا نہیں دیکھ سکتے
01:16اس لیے ہمارے ہاں کپل شرما جیسا کامیدیشو نہیں بن سکا

Recommended