Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
انتظار ختم، میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا ٹیزر ریلیز
Na Kar Entertainment
Follow
2 days ago
Na Kar Entertainment
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
انتظار ختم میگا کاسٹ درامے میں منٹو نہیں ہو کا ٹیزر ریلیز
00:04
دراما شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور میگا کاسٹ درامے میں منٹو نہیں ہو
00:09
کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے جل نشر کرنے کا اعلان کر دیا گیا
00:13
متعدد رومانوی فلموں کی کہانی جیسے درامے میں منٹو نہیں ہو کی کہانی
00:18
خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہداعات ندیم بیگ نے دی ہے
00:22
درامے کی کاسٹ میں ہمایو سعید سجل علی اسفرزا میر سبا فیصل
00:26
سبا حمیب بابر علی حجر ایامین ازان سمی خان نمیر خان سائمہ اور دیگر شامل ہے
00:31
میگا کاسٹ پر مبنی درامے کے جاری کیے گئے مختصر دورانیے کے ٹیزر سے
00:35
اس کی کہانی سمجھنا مشکل ہے تاہم انڈیا ملتا ہے کہ درامے میں محبت سماجی اکبار
00:40
اور بدلتی ترجیحات سمیت پرانی رواعات کو دکھا جائے گا
00:44
تیزر سے انڈیا ملتا ہے کہ ہمایو سعید اور سجل علی ہی مرکزی کردار ہے
00:48
تاہم باقی اداکاروں کے کردار بھی انتہائی شاندار رکھے گئے ہیں
00:51
تیزر میں سجل علی کی یونیورسٹی کی طالبہ جبکہ ہمایو سعید کی
00:55
ایک ٹیچر کے طور پر جھلکیا بھی دکھائی گئی ہے
00:58
ممکنہ طور پر درامے میں ہمایو سعید اور سجل علی کو رومانوی جوڑی کے طور پر دکھایا جائے گا
01:03
جنہیں سماجی رعاہ بدلتی ترجیحات اور خاندان رسم و رواج کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے
01:08
اگرچہ درامے کی ٹیم نے اس کی کہانی سے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی
01:12
تاہم بعض شائقین اور مبسرین کے مطابق درامے کی کہانی رومانوی ہے
01:16
اور اس میں بڑی عمر کے مرد اور چھوٹی عمر کی لڑکے کے رومانس کو دکھایا جائے گا
01:21
درامے کی کہانی اور مناظر اردو زبان کے مروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے
01:25
افسانوں اور کہانیوں سے ملتے جلتے دکھائی دیں گے
01:28
تاہم اس کی کہانی منٹو کے کسی افسانے پر مشتمل نہیں
01:31
تیزر کو جاری کرتے ہوئے درامے کو جل نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
01:35
تاہم اس کے لیے تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
01:38
ممکنہ طور پر جولائی کے وسط سے درامے کو نشر کیا جانے لگے گا
Recommended
1:48
|
Up next
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
Na Kar Entertainment
yesterday
1:10
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
Na Kar Entertainment
yesterday
1:50
سجل علی کا پشتون انداز دل جیتنے میں کامیاب
Na Kar Entertainment
yesterday
1:38
'میں منٹو نہیں ہوں'، سجل علی کا نیا لُک تعریفوں کا مرکز
Na Kar Entertainment
yesterday
1:00
عائزہ خان اور دانش تیمور شوبز انڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:20
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
Na Kar Entertainment
2 days ago
0:50
’ڈائن‘ کی ’زکیہ‘ کا حقیقی زندگی میں مہوش حیات سے کیا رشتہ ہے؟
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:15
سجل علی کو ڈرامے میں منگنی کا جوڑا پہننے پر تنقید کا سامنا
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:13
غنیٰ علی نے وزن کس طرح کم کیا؟ مداح حیران رہ گئے
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:19
غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:19
اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
Na Kar Entertainment
2 days ago
1:30
'Love Guru' earned Rs 55 crore’لو گُرو‘ نے 55 کروڑ روپے کما لیے
Na Kar Entertainment
5 days ago
1:16
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، سنیتا مارشل
Na Kar Entertainment
5 days ago
1:08
فضیلہ قاضی نے شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ دے دیا
Na Kar Entertainment
6/18/2025
1:15
ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف
Na Kar Entertainment
6/18/2025
1:16
افغان کرکٹر اور عنایا خان کے درمیان تعلق کا انکشاف
Na Kar Entertainment
6/17/2025
1:49
ڈراما ’پرورش‘ میں عینا آصف کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
Na Kar Entertainment
6/16/2025
0:55
اتنی بار شادی کا ذکر کرچکی ہوں اب شادی نہیں ہورہی، لائبہ خان
Na Kar Entertainment
6/16/2025
1:00
امیر اور بے وفا شخص کو ترجیح دوں گی، کومل میر
Na Kar Entertainment
6/16/2025
0:56
ڈراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں، مریم نفیس
Na Kar Entertainment
6/16/2025
1:06
یاسر حسین کی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟ اداکار کا اعتراف
Na Kar Entertainment
6/15/2025
1:44
کرشمہ کپور کے سابق شوہر پولو کھیلتے ہوئے اچانک انتقال کرگئے
Na Kar Entertainment
6/15/2025
1:06
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی ’لو گرو‘ نے باکس آفس پر مولا جٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے کروڑ کمائے؟
Na Kar Entertainment
6/14/2025
1:22
ماہرہ خان نے لندن میں پیش آئے ہراسانی کے واقعے پر خاموشی توڑ دی
Na Kar Entertainment
6/14/2025
1:12
شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے جن کے بارے میں شوہر کو بتایا ہے، روبی انعم
Na Kar Entertainment
6/13/2025