Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہانیا آمیر کو شو بیز میں کس نے مطارف کروایا انکشاف
00:03ایک حالیہ پوکاسٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق اور عمران رزا کازمی نے
00:10ہانیا آمیر کو شو بیز میں مطارف کروایا تھا
00:13حال ہی میں ایک پوکاسٹ کے دوران مروف اداکارہ ہانیا آمیر کو
00:17شو بیز انڈسٹری میں متعاف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آلف
00:22اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے بتایا کہ ان کا اور ان کے بزنس پارٹنر عمران رزا کازمی کا
00:28ہانیا کو انڈسٹری میں لانے میں قلیدی کردار تھا
00:31گفتگو کے دوران حریم نے بتایا کہ ان دونوں نے ہانیا آمیر کو سب سے پہلے دب سمیش پر دیکھا
00:37جہاں ان کی خود اعتمادی مسومیت اور پرکشش شخصیت نے فوری طور پر ان کی توجہ حاصل کی
00:43حریم فاروق نے ہانیا کے پہلے آڈیشن کو یاد کرتے ہوئے اسے ایک خوشکوار تجربہ قرار دیا اور کہا کہ
00:49وہ آج بھی ہانیا کی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ
00:54ہانیا کی محنت لگن اور مصبت رویے نے انہیں انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے میں مدد دی
00:59واضح رہے کہ ہانیا آمیر نے مختصر وقت میں ڈراما اور فلمی دنیا میں نمائی مقام حاصل کیا ہے
01:05اور مددہوں کی بڑی تداد ان کے کام کو سراحتی ہے
01:09انہیں پاکستان سمیہ پڑوسی مق بھارت اور دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے

Recommended