Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
سی سی ڈی افسران کی کارکردگی کو خراج تحسین گجرات کے تاجروں کی تقریب سنگین مقدمات کے ملزمان سرنڈر کرنے لگے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں ہوں آکاش نیاسی
00:01سلہ گجرات میں سی سیڈی کے افسران جو ہیں ان کی کارقدگی کا اعتراف
00:05نہ صرف عوام کرتے نظر آ رہے ہیں
00:07بلکہ تاجر برادری اور سنتکار سب سے زیادہ خوش نظر آتے ہیں
00:12کیونکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران دیکھا گیا
00:14کہ زلہ گجرات کے تمام بازاروں اور جو فیکٹری ایریا ہے
00:18یہاں پر کوئی بھی ڈکیتی کا واقعہ پیش نہیں آیا
00:22وہاں پر دیکھا گیا ہے کہ مکمل امن و امان ہوا ہے
00:25اور اس کا اعتراف کرتے ہوئی گجرات کے جو تاجر رحمات ہیں ان کی جانب سے
00:30سی سی ڈی کے جو زیلی افسران ہیں
00:32اور اس کے ساتھ ان کے جو سرکل آفیسر سے ان کے عزاز میں
00:36ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا
00:38گجرات کے مسلم بازار، تمبل بازار اور سرافہ بازار میں
00:42سی سی ڈی افسران جو ہیں ان کے عزاز میں
00:44وہاں پر خراجی تحسین کی تقریبات منقت کی گئیں
00:48ڈسٹرک گجرات کے آفیسر سی سی ڈی سید عامر شرازی
00:51ایس ایچو سی سی ڈی تھانا جو ہے راجہ احسان اور سرکل
00:55آفیسر فراس چٹھا کھاریاں جو ہیں وہ جب سرافہ بازار
00:59اور دیگر بازاروں میں پہنچے تو وہاں پر تاجر رحماؤں کی
01:02جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا
01:04سی ایٹھ زہیر سراف ملک بابر نصیم حان شبیر خان
01:08حاجی زمان، آسم زمان، علی رضا زمان، عبد الرحمان باٹ
01:12عثمان باٹ اور دیگر جو تاجر رحماؤں تھے ان کی جانب سے
01:15اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اور عوام کی بڑی تعداد بھی
01:18اس موقع پر موجود تھے جنہیں سی سی ڈی افسران پر پھول
01:21نچھاور کیے اور اس موقع پر تاجر برادریوں کا
01:24جو بیانات سامنے آئے تو ان کا کہنا تھا کہ ہم اتنے
01:28زیادہ خوش ہیں کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پورے
01:31زلہ گجرات میں حاصل اور گجرات شہر کے جو مین بازار
01:34ہیں جہاں پر کسی قسم کا کوئی گنڈا گردی بدماشی کا
01:38واقعہ پیش نہیں آیا اس سے پہلے جو تاجر تھے اور
01:41گجرات کے سندکار تھے ان کو بتا مافیا اور قبضہ
01:45مافیا کی جانب سے چٹیں بھی ملتی تھی مگر جب سے سی سی ڈی
01:48لانچ ہوئی ہے دیکھا گیا ہے کہ ہر قسم کی چٹیں جو ہیں
01:51ان سے تاجروں کی اور سندکاروں کی جان چھوٹ گئی ہے ان کا
01:55کہنا تھا کہ تاجر برادری کو گنڈو بدماشیوں اور قبضہ
01:59مافیا سے اور اس کے ساتھ بتا خوروں سے نجات مل گئی ہے جس پر
02:03ہم سی سی ڈی کے مشکور ہیں گجرات کے تاجروں نے خاص طور پر
02:07آئی جی پنجاب اور اس کے ساتھ سی سی ڈی کے جو افسران ہیں
02:10صوبائی افسران سربراہ وہاں پر سہیل زفر چٹھا اور ڈی آئی
02:15جی عمر سلامت اور اس کے ساتھ سی سی ڈی گجن والا ڈویزن کے جو
02:20افیسر ہیں منصور امان اور اس کے ساتھ زیرا گجرات کو جو
02:23افسران ہیں سی سی ڈی سید عمر شرازی ایس ایچو راجہ احسان اور
02:28سرکل افسران سے چٹھا اور دیگر سرکل افسران جو ہیں اور ان
02:31کی ٹیم کا حسوسی طور پر شکریہ ادا کیا جبکہ دوسری جانب سی
02:36سی ڈی کی لانچی کے بعد یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اب جو قتل کے
02:39سگیر مقدمات کے ملزمان ہیں وہ خود کو قانون کے تابع بنا رہے ہیں
02:43اور خود تھانوں میں پیش ہو رہے ہیں زیرا گجرات میں قتل
02:46مقدمات کے ملزمان اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے خود
02:49تھانوں میں اور پولیس افسران کے سامنے پیش ہونے لگے ہیں
02:52گجرات کی تھانہ ٹانڈا کے پرانے قتل کیس کا ایک ملزم
02:55ڈاکٹر آصف آپ پانڈیرہ نے خود کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے
02:59تھانہ ٹانڈا پولیس کے آگے قانون کا احترام کرتے ہوئے سرنڈر
03:02کیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے جو ہے کہا ہے کہ وہ ان کا
03:06کہنا تھا اور ان کے لوائکین کا کہ اس کو قتل کیس میں نامزد کیا
03:10گیا تھا وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے پیش ہوئے ہیں
03:13اور مجھے یقین ہے کہ ڈی پیو گجرات مہر محمد ریاض ڈی ایس پی صدر
03:18سرکل آصف بیگ ایس ایچ اتھانٹاگ آبر رسول اور سی سی ڈی افسران
03:22جو ہیں ہمیں مکمل انصاف راہم کریں گے سی سی ڈی کے سامنے جو سرنڈر
03:27کی جات کر رہے ہیں اس کو تمام جو میڈیا ہے اور اس کے ساتھ جو عام آدمی
03:33ہے وہ خراج تحسین پیش کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ای ڈی این سے میں
03:37ہوں آقا اشنیاز

Recommended

6:45
HD News
2 days ago
2:10
2:27
HD News
3 days ago
1:25
HD News
4 days ago
2:14