Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
One bride, two grooms: Himachal brothers marry same woman in viral ceremony

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھارت میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاندان سے شادی کرنے کے بعد اپنے فیصلے پر فخر کا اظہار کیا
00:06دلہن سنیتہ چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کسی دباؤ میں شادی نہیں کی
00:13خاتون سے شادی کرنے والے دونوں بھائیوں میں سے ایک بھائی بیرون ملک ملازمت کرتے ہیں جبکہ دوسرے بھائی ہمچل میں ہی سرکاری ملازم ہیں
00:22پھارتی ریاست ہمچل پردیش میں ہیٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرنے کے بعد
00:29اپنے فیصلے پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شادی ان کی زندگی کے لیے خوشیوں کا باعث بنے گی
00:35ہمچل پردیش کے ہیٹی قبیلے میں جودی دارہ یا جائداد نام سے ہزاروں سال پرانی رسم کے تحت ایک ہی خاتون سے خاندان کے متعدد مرگ بیق وقت شادی کرتے ہیں
00:47مذکورہ رسم کو ریاستی ریوینیو جبکہ ہائی کورٹ کے قوانین کے تحت قانونی اہمیت حاصل ہے
00:52ایسی شادیاں غیر قانونی نہیں سمجھی جاتی جبکہ رسمی طور پر بھی ان شادیوں کو قبول کیا جاتا ہے
00:59مذکورہ رسم کے تحت اگرچہ حالی ادھائیوں میں ایسی شادیوں میں نمائیں کمی ہوئی ہے لیکن اب بھی ایسی شادیاں ہوتی ہیں
01:07ہیٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان افراد اپنی روایت اور رسم کو برقرار رکھنے کے لیے اب بھی ایک ہی خاتون سے شادیاں کرنے کو تیار دکھائی دیتی ہیں
01:17اور گزشتہ ہفتے بھی ہمچل پردیش میں ایسا ہی ہوا جبکہ ایک خاتون نے دو بھائیوں سے شادے کی
01:23خاتون سے بھائی کے ساتھ مل کر شادی کرنے والے کپل کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ بیرونے ملک ملازمت کرتی ہیں لیکن انہیں یقین ہیں
01:31کہ ان کی شادی ان کے خاندان اور روایت کو برقرار رکھنے کے لیے خوشی کا ذریعہ ثابت ہوگی
01:37دلہن کے دوسرے دلہا پردیپ نے بھی بھائی کے ساتھ مشترکہ شادی پر اصحار خوشی کیا
01:42کئی سال بعد پہلی بار ہمچل پردیش میں مذکورہ ہزاروں سال پرانی فرسودہ سمجھے جانے والی رسم کے تحت سر عام شادی ہوئے
01:51عام طور پر ایسی شادیوں کی تقریبات خفیہ رکھی جاتی ہیں
01:54پہلی بار ایک ہی دلن کے ساتھ دو مردوں کی شادی کی تقریبات سر عام منقد کی گئی
02:00جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تقریبات دو دن تک چاری رہی

Recommended

1:33
Up next
1:25
HD News
yesterday
2:14
1:36
HD News
4 days ago