Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Astronomer CEO Andy Byron Put on Leave After Coldplay Concert Video

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کسی کمپنی کا اپنے سربراہ کو چھٹی پر بھیج دینا شاید اتنی بڑی بات نہ ہو
00:05مگر ایسا کسی کانسٹ کے دوران کوئی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا گیا ہو یہ آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا
00:12دراصل امریکہ کی ایک ٹکنالوجی کمپنی نے اپنے سربراہ یعنی سی او کو چھٹی پر بھیج دیا ہے
00:18گزشتہ دنوں کولڈ پلے نامی میوزک بینڈ کے کانسٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی
00:23جس میں مبینہ طور پر ایک ہی کمپنی کے دو آلہ اہدے دوران کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا
00:29یہ واقعہ امریکی ریاست میسا چیوسٹس کے شہر فاکس برو میں جلٹ سیڈیم میں رونما ہوا
00:35ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے بغل گیر ہیں
00:38جب کیمرہ ان کی طرف آتا ہے تو ہزاروں لوگ ان کے چہرے دیکھ لیتے ہیں
00:43اور خاتون جلد وہاں سے ہٹ جاتے ہیں اور کیمرے سے چھپنے لگتے ہیں
00:47اطلاعات ہیں کہ یہ دونوں امریکی کمپنی ایسٹرونومر کے آلہ اہدے دوران ہیں
00:52اور ان کے بیچ افیر کی افواہیں بینڈ لیڈر کے تفسرے کے بعد تیزی سے گردش کر رہی ہیں
00:57جمعے کو کمپنی نے ایکس پر بتایا کہ سی او اینڈی بائرن کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے
01:02بودھ کی رات اس چوڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی
01:06جب بینڈ کول پلے کے لیڈ سنگر کرس مارٹن نے اس چوڑے کو چھپتے ہوئے دیکھا
01:11تو انہوں نے حجوم کو بتایا کہ شاید ان کے بیچ افیر چل رہا ہے
01:15یا وہ بہت شرمی لے ہیں
01:16ابتدائی طور پر یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی تھی
01:20جس پر لاکھوں ویوز آئے
01:21پھر اسے کئی پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا
01:24اور اس پر مزائیہ میمز بنائے گئے
01:26جبکہ ٹی وی پروگرامز میں بھی اس واقعے کا مزاق اڑایا گیا
01:29جب یہ تفسریں انٹرنیٹ پر پھیل گئے
01:32تو کمپنی نے ویڈیو کا ذکر کیے
01:34بغیر معاملے کی تحقیقات کا اعلان کر دیا
01:36کمپنی کا کہنا تھا کہ ایسرونمر اپنی شروعات سے
01:39ان اقتدار اور تہذیب کے بارے میں پرعظم ہے
01:42جنہوں نے ہمیں راستہ دکھایا
01:44ہم توقع کرتے ہیں کہ ہمارے سربراہان
01:47اپنے برتاؤ اور احتساب کے میارات پر پورا اتریں گے
01:50بورڈ آف ڈریکٹر نے اس معاملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کی ہیں
01:54اور ہم جلد اضافی تفصیلات شیئر کریں گے
01:57کمپنی کے شریک بانی اور چیف پروڈیکٹ آفیسر پٹ ٹیجوائی
02:01کو قائم مقام سی ای او تائیونات کیا گیا ہے
02:04انڈی بائرن جولائی دوہزر تئیس سے کمپنی کے سی ای او تھے
02:08اور ایسی اطلاعات سے رگردش ہے
02:10کہ مذکورہ ویڈیو میں وہی نظر آ رہے ہیں
02:12بائرن نے خود ویڈیو میں اپنے شناخت کی تصدیق نہیں کی
02:16جبکہ ویڈیو میں موجود خاتون کمپنی کی چیف پیپل افسر کرسٹن کیوبرٹ ہیں
02:21وہ نومبر دوہزار چوبی سے ایسٹرونومر کے ساتھ ہیں
02:24انہوں نے بھی ویڈیو میں اپنے شناخت کی تصدیق نہیں کی
02:27بی بی سی ویڈیو میں موجود افراد کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا
02:31ایسٹرونومر کے بیان میں بھی یہ کہا گیا ہے
02:33کہ بائرن نے تحال ذاتی طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا
02:37اور اس حوالے سے موجود بعض اطلاعات غلط ہیں
02:40اس کا مزید کہنا تھا کہ ویڈیو میں کمپنی کا اور کوئی ملازم نہیں
02:43بائرن سے منصوب کیے گئے بعض جالی بیانات جمعیرات کو وائرل ہوئے تھے

Recommended

1:33
Up next
1:25
HD News
yesterday