Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Skardu

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اس حصہ میں حکومتی حصہ پر اقدمات اٹھانے چاہیے اب ڈاکٹر فہد جو ہیں اور ڈاکٹر آمر جو ہیں ان کی فیملی کی ابھی تک جو ہیں بتایا جاتا ہے کہ تین لاشیں برامت ہو چکی ہیں چار افراد لا پتہ چار افراد زہمی ہو کر حسطال میں داہل ہیں جاکہ پندرہ افراد جو ہیں وہ لا پتہ ہیں جن کو ڈونڈا جا رہا ہے
00:19ڈپڈی کمیشنر جو ہیں دیامیر اپنی نگرانی میں وہاں پر اس وقت سرچ اپریشن کر رہے ہیں اور اس وقت لوگوں کو بچانے کی کوشش کی جاری ہے گاڑیاں جو تھی تباہ شدہ پوزیشن میں وہ بھی مل چکی ہیں
00:31جو سوشل میڈیا ہے وہاں پر بھی اس وقت ٹاپ ٹرینڈ کے طور پر جاری ہے کہ ایک ہی ہاندان کے باعث افراد جو ہیں وہ خادثہ کا سوات میں سکردو میں شکار ہوئے ہیں
00:45اور وہاں پر ٹھک کے علاقہ میں اچانک جو پانی آ گیا تھا اس نے زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے
00:51اب جو لودنا کی انتہائی سو گوار ہے وہاں کے جو لوگ ہیں اب کچھ لاشو کا انتظار بھی کیا جا رہا ہے کہ کس وقت میں میتے جو ہیں اب واپس پہنچیں گی
01:02اور باعث افراد حاصل کا شکار ہوئے جن میں اب بتایا جا رہا ہے کہ جو ڈاکٹر تھا اس کی بیوی بھی شامل تھی جن کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں
01:12کچھ بچے شامل ہیں اور انتہائی علمناک واقعہ جو ہے وہ سکردو میں پیش آیا ہے پنجاب کے رہائشی ہیں
01:19لودران کے رہائشی خاندان کے ساتھ اور اب وہاں پر میتوں کا انتظار بھی ہو رہا ہے اور جو لوگ لا پتا ہیں
01:26خاص طور پر ان کو ڈونڈنے کے لیے سرچ اپریشن جاری ہے ایڈین سے میں ہوں آکا اشنیازی
01:32موسیقی

Recommended

2:27
1:25
HD News
yesterday
2:14
1:36
HD News
4 days ago
3:18
1:57
HD News
5 days ago