Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
INSPIRING WOMAN KHURSHAID BEGUM
HD News
Follow
yesterday
INSPIRING WOMAN KHURSHAID BEGUM
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
یونین لیڈر سے انسپائرنگ ویمن تک خیبر پختونخواہ کی خرشید بانو جنہوں نے حمد نہیں ہاری
00:08
57 برس کی خرشید بانو نے خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا
00:16
جب انہوں نے اپنے والد کو اپنی والدہ کے چہرے پر ٹری اچھالتے ہوئے دیکھا
00:22
آج انہیں خواتین کے لیے آواز بلند کرتے تیس برس ہونے کو آئے ہیں
00:27
لیکن ان کی آواز میں کمزوری آئی ہے نہ ان کی حمد میں
00:31
وہ آج بھی خیبر پختونخواہ کی خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم ہیں
00:36
اور غیر سرکاری تنظیم دہوہ لڑ یعنی ہوہ کی بیٹی چلاتی ہیں
00:41
جس میں صرف خواتین ہی کام کرتی ہیں
00:45
وہ کہتی ہیں ہمارے اپنے گھر کا نظام روایتی پیدر شاہی تھا
00:49
اور یہ اس قدر سخت تھا کہ جو بات مرد کہتے تھے وہی حرف آخر سمجھی جاتی تھی
00:56
ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے ہمارے خاندان کے مرد بات چاہوں اور ہم ریایا
01:01
روان برس انگلینڈ میں خرشید بانو کو سنفی مساوات کے لیے
01:06
ان کی مسلسل جدوجہد کے اطراف میں
01:08
انٹرنیشنل انسپائرنگ ویمن لیڈر ایوارڈ دوہزر پچیس سے نوازا گیا ہے
01:14
یہ ایوارڈ تمام خواتین اور خاص طور پر میرے شوہر کے نام ہے
01:18
میں آج جو بھی ہوں ان کی وجہ سے ہوں
01:21
اگر وہ مجھے روک دیتے اور پابندی لگا دیتے
01:24
تو میں پیچھے رہ جاتی
01:26
خرشید بانو نے اپنی جدوجہد کے بارے میں بتایا
01:30
کہ انہوں نے اپنے پڑوسی اور خدائی خدمتگار
01:33
چاچا گاما کو ٹریڈ یونینز مزدوروں کے مسائل
01:37
اور مہنگائی جیسے موضوعات بار بولتے ہوئے سنا
01:40
انہی کی وجہ سے میں نے پہلی بار دس بارہ برس کی عمر میں
01:44
چوک یادکار میں پڑونے یا چادر اوڑ کر آٹے اور چینی کی مہنگائی پر تقریر کی
01:50
اسی دن محسوس ہوا کہ میں کچھ کر سکتی ہوں
01:53
میرے والد چاچا گاما کی وجہ سے خاموش ہو گئے
01:57
کیونکہ ان کی بیٹیاں اور ہم سب ایک ہی معاول میں ساتھ ساتھ بڑے ہوئے تھے
02:02
خرشید بانو نے دوہزر پندرہ میں خواتین کے لیے
02:06
سوبے کی پہلی ورکنگ ویمن یونین قائم کی
02:09
جو آج بھی منصفانہ اجرت زجکی کے دوران کام کی جگہ پر خواتین کے حقوق
02:15
ہر آسانی سے تحفظ اور کام کی جگہ پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے جد و جہد کر رہی ہے
02:22
اس یونین کی لکر خواتین کی تعداد پانچ ہزار ہے
02:25
ان میں گھریلو ملازمین، ڈاکٹرز، وکلا اور انجینئر سمیت مختلف شعبوں کی خواتین ہیں
02:31
خرشید بانو کے مطابق جب اسی کی دہائی کے آغاز میں سکول میں ہیڈ گرل کے لیے الیکشن ہوئے
02:37
تو میں اس میں کامیاب ہو کر ہیڈ گرل بن گئے
02:41
وہی وقت تھا جب میرے اندر سیاسی شعور اور سماجی آگاہی کی بنیاد پڑی
02:46
ان کے تعلیم کا سفر بھی آسان نہیں تھا
02:49
اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے خرشید بانو نے کہا کہ کالج میں داخلے کے وقت مجھ سے یہ تحریری وعدہ لیا گیا
02:55
کہ اگر کوئی ایسی ویسی بات ہوئی تو انہیں فوراں کالج سے نکال دیا جائے گا
03:00
خرشید بانو نے شرط قبول کر کہ انیس سو پچاسی میں فرنٹیر کالج میں داخلہ لیا
03:06
تاہم طالبات کے لیے آواز بلند کرنے پر انہیں کالج سے نکال دیا گیا
03:10
اسی دوران میری شادی تیہ ہو گئے
03:13
میں نے پھر منت کی کہ امتحان دینے کی اجازت دے
03:16
اصل سفر وہی سے شروع ہوا
03:18
شادی کے بعد میں نے حمد نہیں ہاری
03:21
میری شادی نشیرہ کے ایک پختون گھرانے میں ہوئی
03:24
میں نے تہیہ کیا تھا کہ حوصلہ نہیں ہاروں گے
03:27
اور کوشش کروں گے کہ تبدیلی لاؤں
03:30
میرے شوہر نے میرا ساتھ دیا اور میں بتدریج آگے بڑھتی گئی
03:34
نشیرہ میں پڑھونے کے بعد برکہ بھی پہنا
03:37
خرشید بانو نے بتایا کہ میں نے نشیرہ میں خواتین کو ووٹ دینے پر آمادہ کیا
03:41
اور یہ کام بہت بنیادی سطح پر کیا
03:44
چھوٹی چھوٹی سرگرمیوں کے ذریعے جیسے خود جا کر ووٹ دینا اور دوسروں کو بھی ساتھ لے جانا
03:50
شہر میں پڑھونے پہنتی تھی اور گاؤں میں جا کر برکہ بھی پہن لیا
03:54
لیکن میں نے اپنا کام کیا
03:56
خرشید بانو نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک سرکاری ادارے سے کیا
04:00
وہ بتاتی ہے کہ سرکار کا ایک بڑا ادارہ تھا
04:02
لیکن خواتین کے لیے الگ واشروم موجود نہیں تھا
04:06
ہم خواتین مل کر ایک ہی واشروم استعمال کرتی تھی اور ساتھ جانا پڑتا تھا
04:11
میں نے مردوں کی یونین سے رابطہ کیا
04:13
کہ ہمارے لیے ایک واشروم کی علیدہ سہولت بنائی دی
04:16
لیکن انہوں نے بھی کوئی توجہ نہیں دی
04:19
اس وقت ہرہ سانی کے کیسز بھی تھے اور کوئی قانون موجود نہیں تھا
04:23
اسی پس منظر کی وجہ سے خرشید بانو نے یونین کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا
04:29
انیس سو چرانوے میں انہوں نے تاریخ رقم کی جا وہ یونین لیڈر بنی
04:33
میری کردار کشی کی گئی اور کہا گیا کہ یہ عورت مردوں میں بیٹھنا چاہتی ہے
04:38
میں نے ایک گروپ تشکیل دیا اور یونین کے انتخابات میں حصہ لیا
04:42
مردوں نے بھی وارڈ دیا تھا اور میں الیکشن جیت گئی
04:45
یہ میری پہلی کامیابی تھی
04:47
وہ پاکستان الائس انگیز سیکشل ہراسمنٹ کی سرگرم رکن ہے
04:52
اور کام کی جگہوں پر تحفظ گفروگ دینے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے
04:57
خرشید بانو نے شادی کے بعد عالی تعلیم حاصل کی
05:00
انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے انیس سو بانوے میں سائیکالوجی میں ماسٹرز کیا
05:04
میں تمام خواتین سے کہتی ہوں کہ زبردستی کیزوں کو تبدیل نہ کریں
05:09
بلکہ حکمت عملی سے کریں اور چھوٹے چھوٹے قدم لے کا راستے تلاش کریں
05:15
جب دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے تو چیزیں ٹوٹنے لگتی ہیں
Recommended
1:34
|
Up next
JF-17 jets arrive in UK for airshow
HD News
yesterday
1:31
اربوں روپے کا ان لائن فراڈ سکینڈل فیصل اباد
HD News
yesterday
3:52
INSPIRING WOMEN IN THE WORLD
JustFunnVideos
11/13/2019
0:51
DURASI PENDEK MAMPU MENAIKAN EMOSI MURAI LAIN
Ocehan Murai
7/4/2022
2:59
WOMEN HELPLINE LAUNCHED IN KARNATAKA
Public TV
8/3/2017
2:29
THE LITTLE CHIPMUNK GIRL ANNOYS EVERYONE WITH HER SINGING
Emma Cordero
8/20/2024
1:10
BEGINI SUASANA JELANG UPACARA KREMASU RAJA BHUMIBOL ADULYADEJ
TempoVideo
11/17/2022
3:15
MADNI SEHRA OR WEDDING SEHRA BY QARI ROSHANDEEN SIDDIQUIE BALOTRA
MSB - Mohammad Sikandar Balotra
10/10/2018
4:01
Hina Khan-Rocky Jaiswal और Rubina Dilaik पति Abhinav ने Pati Patni Aur Panga के सेट पर बिखेरे जलवे
Filmibeat
yesterday
0:49
Tamannaah Bhatia Hot Kissing Scenes-Lust Stories 2 _ (1080p)
Flicks & Funatics
8/5/2024
0:17
Khalil Ur Rehman Qamar's Latest Viral Video
Flicks & Funatics
8/4/2024
0:47
Nora Fateh Looking Very Hot & Sizzling in White Bodycon (1080p)
Flicks & Funatics
7/23/2024
3:21
Approach Jovan Dhillon feat Dilpreet Dhillon Karan Aujla Latest Punjabi Songs
Live Entertainment
2/23/2020
1:50
Yuhi Nahi Raaton Mein Rota Hu Teri Yaad Mein-Dailymotion - Video Dailymotion
Live Entertainment
1/8/2016
4:15
Vanjhali Vaja - Full Audio Song - Amrinder Gill I Angrej 2015 - Video Dailymotion_2
Live Entertainment
1/7/2016
0:42
Pakistan’s Sindh government teams up with local NGO to provide artificial limb to camel after leg amputation
HD News
yesterday
4:20
سی سی ڈی کی تبلیغ کام کر گئی راولپنڈی کا ڈان مذھبی جماعت میں شامل فرخ کھوکھر ظفر سپاری کی دنیا بدل گئی عالم دین مولانا ناصر
HD News
yesterday
1:36
Meera
HD News
yesterday
1:47
Stunt Artist Dies | Stunt Master SM Rajuaka Mohanraj Dies While Performing A Stunt On Film Set
HD News
yesterday
3:18
Bushra Ansari
HD News
yesterday
1:57
fb02
HD News
yesterday
4:10
Sholay: Bollywood epic roars back to big screen after 50 years with new ending
HD News
2 days ago
1:40
PAKISTAN-TEMPLE-HDN
HD News
2 days ago
4:26
Boat Kid Aura Farming Original Videovs Edit (Pacu Jalur)
HD News
3 days ago
1:56
Ahsan Khan gets flak over clip with Javed Akhtar, Shabana Azmi
HD News
3 days ago