00:00میری بہن کینسر کی مریضہ ہے ویزا چاری کیا جائے غلط فہمی کی بنیاد پر مجھ پر پابندی لگی میرا کی برطانیہ سے اپیل
00:30میرا فیزا نہیں لگ سکا تو میری سسٹر لنڈن میں جو کینسر کی پیشنٹ ان کی بیٹی ہے دو سال کی جو اکے لیے میرا گھر ہے وہاں با میری فیملی ہے تو بہت سالوں سے میں کوشش کر رہی ہوں فیزے کی لیے
00:51میرے لنڈن میں آنا بہت ضروری ہے تو پھلیز میرٹ پر میری کیس کو دیکھا جائے اور پھلیز میرا فیزا ایشیو کیا جائے
01:17بدکرہ میرا نے برطانوی حکومت اور خصوصی طور پر پاکستان میں تیونات برطانوی ہائی کمیشنر سے اپیل کی ہے کہ ان کا کیس میرٹ کی بنیاد پر دیکھ کر انہیں ویزا جاری کیا جائے
01:29ان کی بہن کینسر کی مریض ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں ان پر غلط فہمی کی بنیاد پر پابندی لگی