00:00پاک فضائیہ کے تیاروں نے برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ائر ٹیوٹو شو میں عالمی عزاز جیت لیا
00:07اس کامیابی نے پاکستان کے ایوییشن شعبے کو فہر سے ہم کنار کیا
00:12برطانیہ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ائر ٹیوٹو مقابلوں میں پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی ہر کلیس تیارے نے ٹرافی جیت دی
00:20خدف پر جبٹنے کے لیے تیار اکاب کی تصویر سے مزین تیارے نے ائر شو میں حاضرین کے دل جیت لیا
00:27مارکہ حق میں بارطی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی جی ایف سیونٹین سی بلاک تھری تیارے نے بھی رائل انٹرنیشنل ائر ٹیوٹو شو دوہزار پچیس میں عالی عزاز حاصل کیا
00:39رائل انٹرنیشنل ائر ٹیوٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی
00:45آگ فضائیہ کے تیارے نے ایک سو تیس کو ناکرس ڈی ایلیگینز ٹرافی سے نوازا گیا
00:50یہ عالمی شہر جافتہ ائر شو برطانیہ میں منقد ہوا جی ایف سیونٹین سی بلاک تھری کو اسپیرٹ آف دی میں ٹرافی سے نوازا گیا
00:59یہ اوار تیاروں کی شاندار پرواز اور تقنیقی مہارت کے اطراف میں دیئے گئے
01:05جی ایف تھینڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل نان اسٹاپ ائر ٹو ائر ری فیولنگ کے ذریعے سفر کیا
01:13جی ایف سیونٹین سی بلاک تھری پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے
01:18عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوییشن شعبے کو فخر سے ہم کنار کیا ہے
01:24رائل انٹرنیشنل ایڈ ٹیوٹو جیسے موت بیر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے