Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/20/2025
Honour based killing video of couple goes viral

Category

🗞
News
Transcript
00:00سمانے کے چلن سے برسرے پیکار عورت ہوں
00:04سو ہر ایک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
00:08میرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
00:13خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں
00:17ایک اور بیٹی ہار گئی پگڑیاں چیت گئی
00:30ڈیٹھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو
00:37قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں
00:41غیرت دکھانے کی تاوت تھی
00:43دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کر دیا جاتا ہے
00:47وہاں انیس غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں
00:50جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اصلہ ہے
00:54بڑی سی چادر میں لپٹی چوبیس سالہ شیطل
00:57اور بتیس سالہ ذر کو گاڑیوں کے کافلے میں
01:00قتلگاہ پر لا کر اتارا جاتا ہے
01:03شیطل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا
01:05قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے
01:10صرف گولی مارنے کی اجازت ہے
01:12جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی
01:16وہ قتلگاہ کی جانب خود بڑھی
01:18اسے معلوم تھا اپنا انجام
01:20اس لیے نہ اس کے پاؤں کام پہ نہ آنکھوں میں التجاہ تھی
01:24نہ لبوں پر چیخ نہ دامن میں رحم کی بھیک
01:28اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا
01:32جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکی
01:35پھر گولی نہیں نو گولیاں ماری گئی
01:37پھر اس کے بعد ذرق کی باری آئی
01:39اسے دو گناہ ماری گئی
01:41صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا
01:46اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
01:50اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام
01:52جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت
01:56مردوں کو مجمع کے سامنے لائے
01:58اور میدان میں کھڑا کر کے غیرت کی پگ پر
02:01ایک اور کلگی سجانے

Recommended