00:00مشہور امریکی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے
00:03ایمی ایوارڈ یافتہ 54 سالہ امریکی اداکار میلکم جمال وارنر کوسٹا ریکہ کے سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہو گئے
00:11میلکم جمال وارنر جنہوں نے 1980 کی دہائی کے مشہور ٹی وی شو دی کاسبی شو میں بیل کاسبی کے بیٹے تھیو کا کردار ادا کیا تھا
00:19پیر کے روز کوسٹا ریکہ میں سمندر میں نہاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے
00:23میڈی ایرپورٹس کے مطابق وارنر اپنی فیملی کے ہمرا تحتیلات گزارنے کے لیے کوسٹا ریکہ میں موجود تھے
00:29بستی امریکہ کے اس ملک کے عدالتی تحقیقاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی شہری جس کا آخری نام وارنر ہے
00:36سمندر کی خطرناک لہر میں بے جانے کے باعث ٹوپ کر جان کی بازی ہار گیا
00:41ریڈ کراس کے لائف کارز نے جائیوکوہ پر ہی ان کی موت کی تصدیق کر دی
00:45تاہم ادھاکار کے نمائندوں نے اس واقعے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا
00:50دوسری جانب امریکہ کے شہری حقوق کی تنظیم این اے اے سی بی نے ادھاکار کی ایک تصویر انٹرگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا
00:57کہ ملکم جمال وارنر خدا آپ کو عزت اور وقار کے ساتھ سکون دے
01:01آپ کی صلاحیت اور روح نے بشمار زندگیوں کو چھوا
01:05اور آپ کی میراس آنے والی نسلوں کو ہمیشہ متاثر کرتی رہے گی
01:08وارنر نے 2012 میں مزایہ سیریز ریڈ بیٹوین دی لائنس میں بہترین ادھاکاری پر ن اے اے سی پی کا آؤٹسٹینڈنگ ایکٹر ان اے کامیڈی سیریز ایوارڈ حاصل کیا تھا
01:19فاکس انٹرٹینمنٹ نے پیر کے روز جاری کردہ تازیہ تھی بیغام میں کہا
01:24کہ فاکس میں ہر کوئی ہمارے دوست ساتھی اور شاندار ادھاکار میلکم جمال وارنر کے انتقال پر انتہائی افسردہ ہے
01:31ان کے مزایہ سے لے کر سنجیدہ ادھاکاروں تک سب کچھ ناقابل فراموش اور لازوال تھا
01:36وارنر فاکس کی میڈیکل ڈرومہ سیریز دی ریزیڈنٹ میں ڈاکٹر اے جی آسٹن کا کردار نباہ رہے تھے
01:42میلکم جمال وارنر 18 اگست 1970 کو نیو جرسی میں پیدا ہوئے
01:47ان کا نام سیور رائیڈ سرہنما میلکم ایکس اور جیس موسیقر احمد جمال کے نام پر رکھا گیا
01:52ان کی والدہ پامیلہ ان کی منجر بھی تھی
01:55کم عمری میں ہی وارنر کو ادھاکاری کا شوق پیدا ہوا جس نے انہیں بچپن میں ٹی وی پر کام کرنے اور نیو یار کے پروفیشنل جلڈرن سکول میں داخلے تک پہنچایا
02:04ابتدائی طور پر انہوں نے چھوٹے کردار ادا کیے لیکن کاسبی شو میں تھیوں کا کردار ان کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا
02:11وارنر نے ایڈ ڈیفرنٹ ورڈ سانس آف انارکلی سویٹس چیسی سیریز میں کام کیا
02:16جبکہ انیس سو چیاسی میں سیٹرڈ نائٹ لائف کی مذبانی بھی کی ان کے خاندان میں ان کی اہلیا اور بیٹی شامل ہیں جن کے نام انہوں نے کبھی عوامی طور پر ظاہر نہیں کیے