Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
India vs Pakistan row! Shahid Afridi-Ajay Devgn viral image from WCL sparks controversy: What really happened?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بارتی اجے دیوگن اور شاہد افریدی کی تصاویر دیکھ کر آپ ایسے باہر یہ ملاقات کب ہوئی؟
00:06معروف بارتی ادھکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی شاہد افریدی کے ساتھ وائرل پرانی تصاویر پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا
00:14سوشل میڈیا صارف ان کے جانب سے اجے دیوگن پر سخت تنقید کیا جا رہی ہے کہ انہوں نے پاکستان کے سٹار سے کیوں ملاقات کی
00:21اور سوشل میڈیا پر ان تصویروں کو ایسے پیش کیا جا رہا ہے کہ جیسے یہ حال ہی میں لی گئی ہوں لیکن در حقیقت یہ پرانی تصاویر ہیں
00:30ورڈ چیمپینشپ آف لیجنڈز 2024 کے دوران یہ تصاویر لی گئی تھی مگر اس وقت اب یہ پھر وائرل ہوئی جب حال ہی میں پاک بھارت میچ منسوخ ہوا
00:40پاکستان اور بھارت کے درمیان و سی ایل کے ایک متوقع میٹ کی منسوخی کے بعد بھارتی شائقین نے شاہد افریدی کی ٹیم میں شمولیت پر اعتراض کیا
00:49ایسے میں اجے دیوگن کی و سی ایل میں شریک ہونے کی خبر بھی عام ہو چکی تھی
00:54اسی تناظر میں اجے دیوگن کی شاہد افریدی کے ساتھ پرانی تصویر وائرل ہوئی
00:59جس پر بھارتی سارفین نے شدید غصے کا اظہار کیا
01:02متعدد سارفین نے اجے دیوگن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی بالی ووڈ آدھاکار پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
01:09اجے صرف پردے پر بھارت سے محبت کرتے ہیں اصل میں نہیں
01:12سب پیسے کے لیے کام کرتے ہیں
01:14اب یہ اپنی ایمج بچانے کے لیے ایک اور محبے وطن فلم بنائیں گے
01:19واضح رہے کہ اجے دیوگن اس ٹورنمنٹ میں ایک ٹیم کے شریک مالک ہیں
01:23اور یہ تصویر مجودہ سیاسی تنازہ کے آغاز سے پہلے کی ہے

Recommended

1:25
HD News
yesterday
2:14
1:36
HD News
4 days ago