Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Skardu

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سکردو کے علاقہ میں ایک اور افسوس ساکوا کیا پیش آیا ہے جہاں پر بتایا گیا کہ سیالکورٹ سے لودھران شیفٹ ہونے والی ایک ڈاکٹرز کی فیملی جو ہے اس کے بائیس افراد جو ہیں وہاں پر حاسا کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے تین لاشیں جو ہیں وہ مل چکی ہیں چار افراد زفنی ہیں جبکہ پندرہ افراد لا پتہ بتائے جاتی ہیں
00:20انتہائی علمناک واقعہ جو ہے ساوات اور سکردو کے علاقہ میں پیش آیا جہاں پر سرٹاپ جو ہے وہاں پر بتایا جاتا ہے کہ تھک جو ہے اس کے علاقہ میں یہ فیملی جو ہیں وہاں پر پکنک بنانے کے لیے گئے تھے
00:34بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر فاہد اور ڈاکٹر آمر جو ہیں ان کی فیملی تقریبا کچھ سال پہلے سیالکورٹ سے لودھران شیفٹ ہو گئے تھے اور لودھران میں وہاں پر ان کا بہت اچھے خاندانوں میں شمار ہوتا تھا
00:46وہاں پر انہوں نے جو ہے اپنے ڈاکٹر اپنے حسطار اور کلینک بھی برا رکھے تھے اچانک ایک خبر سامنے آئی دیکھا گیا کہ وہاں پر سکردو کے علاقہ میں انتہائی علمناک واقعہ پیش آیا کہ ان کی گاڑیاں جو تھی وہاں سے گزر ہی تھی کہ اچانک بتایا جاتا ہے کہ وہاں پانی کا ریلہ آ گیا اور اس ریلے میں وہ گاڑیاں پھس گئے
01:06مجبوری طور پر آٹھ گاڑیاں جو ہیں بتایا جاتا ہے کہ اس ریلے کا شکار ہوئی تھی اور اس ریلے کا شکار ہونے کے بعد جو گاڑیاں ہیں اس میں جو افراد تھے ان گاڑیوں سے کچھ نے نکلنے کی کوشش کی اور وہ پانی میں بہ گئے بلکہ کچھ جو ہے ان کو گاڑیوں سمیت تھی وہ ریلہ جو ہے بہا کر لے گیا
01:25جس کے بعد دیکھا گیا کہ وہ ڈاکٹر فاہد جو لوگوں کا علاج کرتا تھا وہاں پر بیجار و مددگار جو ہے اپنی خاندان کے لوگوں کی لاشوں کو ڈونڈتا ہوا نظر آ رہا تھا اور کچھ کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا
01:38مگر اس کے باوجود اس کے خاندان کے افراد جو تھے وہاں پر ڈوبتے ہوئے اسے دکھائی دے رہے تھے
01:45اس طرح مقامی لوگ کی بڑی تعداد بھی وہاں پر پہنچی اور ڈپٹی کمیشنر دیامیر جو ہیں وہ بھی اور ریسکیو کی ٹیم میں بھی موقع پر پہنچ چکی تھی
01:54ان کو بچانے کی کوشش کی گئی اور اس کے بعد پنجاب کی علاقہ جو زلہ لودرا ہیں وہاں پر یہ افسوس تھا خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
02:04کہ ڈاکٹر فاہد ڈاکٹر آمر کی جو فیملی ہے وہ بری طرح جو ہے وہاں پر حاصلہ کا شکار ہو گئی ہے
02:10جس میں کئی لوگ جو ہیں وہ زلگی کی بازی خار چکے ہیں جس کے بعد دیکھا گیا کہ بیشمار ویڈیوز بھی اس واقعہ کی سامنے آئیں
02:18یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر فاہد اور ڈاکٹر آمر کے علاوہ بھی دیگر کچھ فیملی سے اتحاصل کا شکار ہوئی ہیں
02:25کہ وہاں پر وہ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ اپنی فوٹس وغیرہ بنا رہے تھے مصروف تھے اس دوران
02:30کہ اچانک ہی وہاں پر کوئی بارشیں ہوئی ہیں یا کوئی آسمانی بجلے گری جس سے بتایا جاتا ہے
02:37کہ برف کے تودے جو ہیں وہ پھٹ گئے اور برف کے تودے پھٹنے کے بعد ان تہائی تیزی کے ساتھ پانی کے ریلے جو ہیں وہ بہتے ہوئے
02:46ان گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے گئے
02:48مقامی لوگوں نے بھی کافی زیادہ مدد کی ہے
02:51بھرگر گاڑیاں بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئیں
02:53ایک مسافر کوچ تھی اور یہ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹرز کی جو فیملی کے مجموعی طور پر بائیس افراد جو تھے وہ سہر و تفریق کے لیے ایک ساتھ گئے تھے
03:02اس دوران میں کچھ زندہ جو لوگ بجے تھے ڈاکٹر فیملیز کا جو سربراہ تھے
03:07ان کو جب زندہ بچا لیا گیا اور خسرتہ داہل کروایا گیا
03:10اس کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آیا
03:13ایک جو بھزرگ ہیں ان نے اس واقعہ کی تمام تفصیلات بھی بتائیں
03:17کہ کس طرح اچانک پانی کا ریلہ جو ہے وہ بھی نظر آیا
03:20جبکہ ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر آمد جو ہے
03:23اس کی ویڈیو بھی سامنے آئی کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے
03:26کہ وہ بیچارگی کے عالم بے آسرا اور بے سہارا ہو کر
03:31کس طرح اپنے پیاروں کو وہاں پر ڈونڈ رہے تھے
03:34حیران کن بات یہ ہے کہ اس سے پہلے بھی ایک زشتہ چند روز پہلی افسوساق واقعہ پیش آیا تھا
03:40سیالکوڑ کے ملحقہ علاقہ ڈسکا کی فیملی کے اٹھارہ افراد ڈھوگ گئے تھے
03:46کہ ہم سبق کیوں نہیں سیکھتے اور ہم کیوں اس بات کو نہیں پہچان پاتے
03:50کہ اب جو ہے وہاں جو سواز کا علاقہ ہے سکردو کا علاقہ ہے
03:55وہ سیر تفریق کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال احتیار کر چکا ہے
04:00کہ وہاں پر لوگ کی زنگیاں محفوظ نہیں ہیں
04:02لوگ وہاں شاید مرنے کے لیے جاتے ہیں
04:05کچھ عرصہ پہلے گجرات کے چار نوجوان جو تھے ان کے ساتھ بھی اسی علاقہ میں افسوساق واقعہ پیش آیا تھا
04:12جن کی کار جو کھائی میں گر گئی تھی اور کھائی میں گرنے کے بعد
04:15بیچارگی کے عالم وہاں جو نوجوان پڑھ رہے ہیں کس نے اس نے بچایا نہیں تھا
04:21اس پر کافی احتجاج ہوا تھا
04:23اور اس کے بعد جو ڈسکا کا واقعہ یہ تو عالم گرشورت حاصل کر گیا
04:26کہ ایک پھیلے پر ایک اٹھارہ افراد اپنی زندگی بچانے کی آہو بکا کرتے رہے ہیں
04:32مگر انہیں کوئی بچانے نہ آیا
04:34ان کی لوگ ویڈیوز بناتے رہے
04:35اور اس دوران بھی دیکھا گیا
04:37کہ جو اب سیالکورٹ کی ڈسکا کی فیملی ہے ڈاکٹرز کی
04:41اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا
04:45ایک حیران کن بات یہ ہے کہ لوگوں کے پاس اتنا پیسہ آ گیا ہے
04:48کہ لوگ بیس بیس پچیس پچیس اکٹھے جو ہیں وہ پکنک بنانے جاتے ہیں
04:52اور موت کی وادی میں چلے جاتے ہیں
04:55سکردو سواد اب جو علاقے ہیں ان کا لوگوں کو خاص پنجاب کے لوگوں کو چاہیے
05:00کہ وہ اس کے حوالہ سے احتیاط کریں
05:02اور اگر وہاں جاتے بھی ہیں تو انتہائی احتیاطی تدابیر کریں
05:06کیونکہ وہاں جگہ جگہ پر موت ہے
05:08اور کسی وقت بھی آپ کی زندگی جو ہے اس کا خاتمہ ہو سکتا ہے
05:13سکردو کی حوالہ سے یہ بھی عجیب سی باتیں سامنے آ رہی ہیں
05:16کہ وہاں پر حفاظ دی اقدامات اتنے زیادہ نہیں ہیں
05:19وہاں کی ریسکیو ٹیموں کے پاس بھی زیادہ تر جہاں بہت اچھے اقدامات نہیں ہیں
05:24جبکہ پنجاب میں جب بارشیں ہوئی تھیں
05:27آہلیہ چاند روز پہلے جس میں آپ کہہ سکتے ہیں
05:30کہ جیلم چکوال دعور پرنڈی مکمل طور پر ڈوب گئے تھے
05:33تو اس دوران دیکھا گیا کہ آرمی کی پہلے ہی عجیبات حاصل کر لی گئی تھی
05:37اور آرمی کے جوانوں نے وہاں جو لوگ جیلم میں پھنسے ہوئے تھے
05:41ان کو وہاں سے نکال کر ان کو زندگیاں بچائی تھی
05:44تاہم جو سوات ہے اور جو اس وقت سکردو ہے
05:48وہ پنجاب کے لوگوں کے لیے جو ہے اس وقت موت کا کمہ بن چکا ہے
05:53اور وہاں جتنے لوگ جاتے ہیں فیملی سمید
05:55وہ اکثر ان کی لاشیں جو ہیں اب واپس آ رہی ہیں
05:59تو یقین پنجاب کے لوگوں کو سوچنا چاہیے
06:01کہ ان کے حوالہ سے کہ ان کی موت کا جو سبب بن رہا ہے وہ علاقہ
06:06تو اس کے حوالہ سے کوئی ایسی پالیسی اپنائیں
06:08کہ جس میں زندگیاں جو ہیں وہ کم از کم لوگوں کی بچائی جا سکے
06:13حکومت کو بھی چاہیے خیبر پہتونہاں کو اس کے حوالہ سے بہتر اقدامات اٹھائے
06:17اور لوگ جب فیملی کے ساتھ جاتے ہیں
06:20اکثر ان کو دیکھا گیا ہے کہ وہ وہاں پار تصویریں بناتے
06:24ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے بھی خاصات کا شکار جو ہے ماضی میں ہو چکے ہیں
06:28اور اکثر نوجوان وہاں پر جاتے ہیں تو ان کی زندگیوں کا حاتمہ ہو رہا ہے
06:32اس حصہ میں حکومتی حصہ پر اقدامات اٹھانے چاہیے
06:36اب ڈاکٹر فہد جو ہیں اور ڈاکٹر آمر جو ہیں
06:39موسیقی

Recommended

1:25
Up next
HD News
yesterday
2:14
1:36
HD News
4 days ago
3:18
1:57
HD News
5 days ago