Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ahsan Khan gets flak over clip with Javed Akhtar, Shabana Azmi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جعوید اختر جیسے نفرت کرنے والے شخص کے ساتھ تقریب میں شرکت نہیں کرنی چاہیے تھی
00:07سوشل میڈیا سارفین نے احسن خان کو آڑے ہاتھوں بھی لیا اور سوال کیا کہ وہ ان کے ساتھ تقریب میں کیوں شریک ہوئے
00:16احسن خان کی جانب سے بھارتی لکھاری اور نغمہ نگار جعوید اختر اور ان کی اہلیہ ادکارہ شبانہ عظمی کے ہمراہ
00:30برطانوی پارلیمنٹ میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی ویڈیوز وائرن ہو گئے
00:35احسن خان جعوید اختر اور شبانہ عظمی کی جانب سے ایک ہی تقریب میں ایک ایسے وقت میں شرکت کی گئے
00:42جبکہ چند ماہ قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان کشید کی ہوئی تھی اور جعوید اختر نے پاکستان کے خلاف متدد متنازع بیانات دیئے تھے
00:51برطانوی پارلیمنٹ میں عدبی حوالے سے ہونے والی تقریب میں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی
00:59تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے راکین سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی اور دوران تقریب احسن خان اور جعوید اختر نے عدب زبان اور کھتے کی ثقافت پر بھی پاکستان
01:10تقریب کے دوران احسن خان کو جعوید اختر اور شبانہ عظمی کے قریب بھی دیکھا گیا جبکہ تقریب کے دوران انہوں نے خطاب میں دونوں بھارتی میاں اور بیوی کو بہترین شخصیات بھی قرار دیا
01:21جعوید اختر نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور انہوں نے زیادہ تر عدب زبان اور ثقافتی ورثے پر بات کی تاہم انہوں نے اس طوران حرزہ سرائی سے گریز کیا
01:30احسن خان کی جعوید اختر کے ہمراہ تقریب میں شرکت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکار کو آڑے ہاتھوں بھی لیا اور سوال کیا کہ وہ ان کے ساتھ تقریب میں کیوں شریک ہوئے
01:42زیادہ تر افراد لے جعوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے احسن خان کو تجویز دی کہ وہ پاکستان سے نفرت کرنے والے افراد سے دور رہیں اور انہیں جعوید اختر جیسے نفرت کرنے والے شخص کے ساتھ تقریب میں شرکت نہیں کرنی چاہیے

Recommended

0:52
Up next
HD News
yesterday