Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
SAUDUI PRINCE PASSED AWAY

Category

😹
Fun
Transcript
00:00الولید بن حالد آل سعود کو دو ہزار پانچ میں صرف پندرہ سال کی عمر میں پیش آنے والے حادثے میں دماغی رگ بھٹنے برین برج اور اندرونی خون بہنے کا سامنا کرنا پڑا تھا
00:12سویا ہوا شہزادہ کے نام سے مشہور الولید بن حالد کو حسبتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا مگر وہ کبھی مکمل خوش نہ آسکے
00:22الولید شہزادہ حالد بن طلال آل سعود کے سب سے بڑے بیٹے تھے جنہوں نے آج سوشل میڈیا ریٹ فارم ایکس پر ایک دل سوز پیغام میں ان کے انتقال کی تصدیق کی
00:33انہوں نے قرآن پاک کی آیات کے ساتھ لکھا کے ایمان والے دلوں کے ساتھ اللہ کی تقدیر اور فیصلے پر یقین رکھتے ہوئے انتخائی رنج و غم کے ساتھ
00:43ہم اپنے عزیز بیٹے شہزادہ الولید بن حالد عبدالعزیز آل سعود تکار سوگوار ہیں
00:49ان پر فرمائے جو آج وفاد پا گئے شہزادہ الولید دوہزار پانچ میں لندن کے ایک ملٹری کالج میں تعلیم حاصل کر رہے تھے جب وہ ہولناک حادثے کا شکار ہوئے تھے
01:00حادثے کے بعد انہوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سیٹی منتر کیا گیا جہاں وہ مسلسل کومہ کی حالت میں رہے
01:09شہزادہ الولید کے والد نے کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑا کہ ان کا بیٹا ایک دن مکمل سے احتیاب ہو جائے گا
01:16وہ شہزادہ کی دیکھ بال میں مستقل طور پر شامل رہے اور لائف سپورٹ ہٹانے کے مطالبات کو سختی سے مسترد کرتے رہے
01:25شہزادہ کی انتقال کی خبر کے بعد سویا ہوا شہزادہ کا ہیسٹیک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا اور ہزاروں افراد نے تذیب پیش کی
01:35ایک صارف نے لکھا دلولید بن حالت کی روح کو اللہ جنت نصیب فرمائے ان کے اہل حانہ سے دلی ہمدردی ہے
01:42ایک اور نے کہا کہ آپ کا دنیا میں وقت آپ کے ہاندان اور پوری دنیا کے لیے ایک نعمت تھا
01:48تیسرے اللہ ان کی نرم روح کو کامل سکون عطا فرمائے
01:53شہزادہ کی نماز جنازہ آج ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی
01:59اچھ دین کرنیا

Recommended