Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
SAIYAARA New Full Hindi Movie | Ahaan Panday | Aneet Padda | New Love Story Action Movie 2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موہد سوری کی نئی رومانوی فلم سیارہ اگرچہ باکس آفیس پر اچھی کمائی کر رہی ہے
00:10مگر اب ایک بڑے تنازع کا شکار ہو گئی ہے
00:13فلم پر کہانی چوری کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے
00:17اور سوشل میڈیا پر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے
00:21سیارہ کی کہانی کرش کپور اور وانی کے گلد کھومتی ہے
00:28کرش ایک گسیلہ موسیقار ہے جبکہ وانی ایک خاموش مزا صحافی بننے کی خواہش مند ہے
00:34کہانی اس وقت جذباتی موڑ لیتی ہے جب وانی کو الزائمز جیسی ذہنی بیماری لاحق ہو جاتی ہے
00:41جو ان کے رشتے کو آزمائش میں ٹھال دیتی ہے
00:45تیرے بین اب رہ نہیں سکتا
00:49جاظرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سیارہ کی کہانی دوہزار چار کی مشہور کورین فلم
00:55آمومنٹ ٹو ریمیمبر سے حیرت انگیز تک ملتی ہے
00:58دونوں فلموں میں ایک چوڑے کی محبت دکھائی گئی ہے
01:02جہاں لڑکی کو الزائم کی بیماری ہو جاتی ہے
01:05اور اس بیماری کی وجہ سے رشتہ شدید آزمائش سے گزرتا ہے
01:10انٹرنیٹ سارفین کا کہنا ہے کہ کہانی کے بڑے موڑ ایک جیسے ہیں
01:14جیسے یاداشت ماضی کے رشتے سے الجن اور آخر میں محبت کے لمحات کو دوبارہ جینا
01:20کئی افراد نے اسے منوان جربہ قرار دیا
01:24جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ موہد سوری کا پرانا انداز ہے
01:27جو پہلے بھی کورین فلموں سے متاثرہ کہانیاں پیش کر چکی ہیں
01:32تاہم جہاں تنقید ہو رہی ہے وہی کچھ افراد فلم کی حمایت میں بھی سامنے آئے
01:37کسی نے لکھا اصل فن یہ ہے کہ آپ کہانی کو اپنے انداز میں پیش کریں
01:42ہر فلم کا مکمل سرکا نہیں ہوتا
01:45فلم کے پروڈیوسرز جہاہ دائدکار مہت سوری کی طرف سے تاحال کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی
01:52کہ آیا سیارہ ایک افیشل ریمیک ہے یا صرف متاثرہ کہانی ہے

Recommended

2:24:32