00:00پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے منگل کے روز امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرم کے خصوصی الچی ریچٹ گرینل سے ملاقات کی
00:11عمران خان کے بچوں کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوگا جو احتجاج کرے گا اس کو تھر لیں گے
00:18وزیراعظم کے مشیر رنہ سناؤلا نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ عمران خان کے بیٹے پاکستان آ کر متشدد تحریک کی قیادت کریں گے تو گرفتار ہوں گے اور پھر برطانیہ کی امبیسی انہیں بازجاب کروا کر واپس پچھوائے گی
00:32جبکہ جمائمہ گولڈ سمیٹ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میرے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں وہ گزشتہ تقریباً دو سال سے چیل میں ایک تنہا قید ہے
00:43اب پاکستان کے حکومت کہتی ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کی کوشش کریں گے تو انہیں بھی گرفتار کر کے جیل میں ٹال دیا جائے گا
00:51یہ کسی جمہوریت یا فعال دیاست میں نہیں ہوتا یہ سیاست نہیں بلکہ ایک ذاتی انتقام ہے
00:58قاسم اور سلمان عمران خان کے بیٹوں کا موازنہ بینظیر بھٹو اور مریم نواز سے کیوں کیا چاہ رہا ہے جانیں گے آج کی اس ویڈیو میں
01:08پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور قید پہ موجود سابق رزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے منگل کے روز امریکہ کے صدر
01:16ڈونلڈ ٹرم کے خصوصی الچی ریچٹ گرینل سے ملاقات کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے والد کی رہائی کے لیے مہم کا آغاز کیا
01:24عمران خان کے بیٹے سلمان خان اور قاسم خان نے مئی میں پہلی بار عوامی سطح پر اپنے والد کی قید پر توجہ دلائی تھی
01:32عمران خان اگست دوہزار تئیس سے اڈیالا جیل میں قید ہے جہاں وہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کاٹ رہے ہیں
01:40جبکہ ان پر نو مئی دوہزار تئیس کے احتجاج سے متعلق انستاد دہشت کر دی ایکٹ کے تحت دیگر مقدمات بھی زیر اسمات ہیں
01:54ریچٹ کرینل امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برے خصوصی مشن ہے انہوں نے ایکسپار پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سلمان اور قاسم سے کیلیفونیا میں ملاقات کی
02:04اور انہیں حوصلہ بلند رکھنے کا مشورہ دیا
02:07انہوں نے کہا کہ دنیا بھار میں لاکھوں لوگ سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات سے تنگ آ چکے ہیں آپ اکیلے نہیں ہیں
02:15عمران خان کے بیٹوں نے پاکستانی نزاد امریکی معالج ڈاکٹر آصف محمود سے بھی ملاقات کی
02:21جو امریکہ میں پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کرنے کی مہم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
02:26ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن برائی بین القوامی مذہبی آزادی کے نائب جیرمن ہے
02:32انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ عمران خان کے بیٹوں اور ریچڈ گرینل کے ساتھ موجود ہیں
02:38انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلمان خان پر بہت فخر ہے
02:43جو اپنے والد سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے جد و جہد کر رہے ہیں
02:48چند سوشل میڈیا صارفین نے اس بحث میں مروسی سیاست پر بات کی
02:53تو چند نے قاسم اور سلمان کا معاوضہ بینزیر بھٹو اور مریم نواز سے کرتے ہوئے لکھا
02:58کہ دونوں نے ہی اپنے والد کی اسیری کے بعد سیاسی میدان میں قدم رکھا
03:03صحافی سرل المیدہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مروسیت مخالف عمران خان سیکھ رہے ہیں
03:10کہ خاندان سیاست سے کیوں اس قدر منتلک ہے
03:13کیونکہ صرف یہی وہ لوگ ہیں جن پر فیصلہ کن مرحلے پر لڑائی کے لیے بھروسہ کیا جا سکتا ہے
03:20یعنی کہ ایسے وقت میں جب آپ مشکل میں گھرے ہوئے ہوں
03:23لیکن عمران خان کے بیٹے کیا سیاسی کردار ادا کر سکتے ہیں
03:27وزیراعظم کے مشیر رنہ سناؤلا نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا
03:33کہ عمران خان کے بیٹے پاکستان آ کر متشدد تحریک کی قیادت کریں گے تو گرفتار ہوں گے
03:39اور پھر برطانیہ کی امبیسی انہیں بازجاب کروا کر واپس پچھوائے گی
03:43تبکہ جمائمہ گولڈ سمیٹ نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا
03:46کہ میرے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں
03:50وہ گزشتہ تقریباً دو سال سے جیل میں تنہا قید ہے
03:54جمائمہ گولڈ سمیٹ نے ایک ٹویٹ میں کہا
03:57کہ میرے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں
04:01وہ گزشتہ تقریباً دو سال سے جیل میں تنہا قید ہے
04:05اب پاکستان کی حکومت کہتی ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کی کوشش کریں گے
04:09تو انہیں بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے گا
04:13یہ کسی جمہوریت یا فعل جاست میں نہیں ہوتا
04:17یہ سیاست نہیں بلکہ ایک ذاتی انتقام ہے
04:20جبکہ جمائمہ گولڈ سمیٹ نے یہ بھی کہا
04:22کہ سلمان اور قاسم کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہے
04:25حکومتی اجازت کے بغیر پاکستان نہیں آ سکتے
04:29جمائمہ نے اب تک یہ واضح نہیں
04:32کہ قاسم اور سلمان سیاسی طور پر کتنے متحرک ہوں گے
04:36دورو اپنی والدہ کے ساتھ برطانیہ میں ہی رہائش پذیر رہے
04:40اور عمران خان کی وزارت عثمہ کے دوران بھی
04:42ان کا کسی قسم کا سیاسی قلدار سامنے نہیں آیا تھا