Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/25/2025
Gujranwala Board Results: Government schools overwhelmed

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ازیلا گجرات کی دو طالبات جو ہیں انہیں گجرانوالا بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے
00:05اور اس صحیح میں پوزیشن حاصل کرنے والے جو طالبات ہیں انہیں مبارک بات دینے والوں کا تانتہ بھی بندہ ہوا ہے
00:11جناب پبلک سکول کی ایک جو لڑکی تھی طالبہ اس نے گجرانوالا بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے
00:17جبکہ دوسرا جو ہے ایک لڑکی جلاپو جٹا کی وہ بھی گورنمنٹ سکول کی تھی
00:21اس نے آرسو گروپ ہے اس میں دوسری پوزیشن خاصل کی ہے
00:25بتایا گیا ہے کہ اس حصہ میں جو بورڈ کا ریزلٹ سامنے آیا تھا
00:28اس کے مطابق گجنوالا بورڈ جو ہیں مجموعی طور پر دو لاکھ پچیس ہزار اکتر امیدواروں نے
00:33اس میں اپنا امتحان دیا تھا اور ایک لاکھ اٹھاون خازار آر سو امیدوار وہ کامیاب قرار پائے ہیں
00:40مجموعی طور پر ستر فیصر ریزلٹ رہا اور بتایا گیا ہے کہ چھاٹھ ہزار سے زائد طلبہ طالبات جو ہیں وہ فیل قرار پائے ہیں
00:47پہلیس انیس پوزیشنوں میں سے جو بارہ پوزیشن سے ہیں وہ طالبات نے خاصل کی ہیں اور سات پوزیشن جو ہیں وہ لڑکوں نے خاصل کی ہیں
00:53جو چھا سٹھ ہزار طلبہ طالبات فیل ہوئے ہیں اس میں کچھ وہ بھی بتایا جاتے ہیں کہ جو ٹک ٹاک پر زیادہ ٹائم دیتے تھے طلبہ طالبات
01:01بلکہ ٹک ٹاکر کے طور پر اپنے اپنے علاقہ میں مشہور تھے بڑی تعداد میں جو ٹک ٹاکر ہیں وہ میٹر کے امتحان میں ناکام ہوئے ہیں
01:08جبکہ اس حصہ میں متدد سکول جو ہیں ان کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہمارے سکولوں کا رزلٹ جو ہے سب سے بہترہ
01:14مگر دیکھا یہ گیا ہے کہ جو سرکاری سکول تھے ان کے طلبہ طالبات بازی لے گئے جبکہ جو پرائیوٹ سکول تھے جو کہ ہزار روپے لاکھ روپے فیصے وصول کرتے ہیں
01:24اس بار جو پرائیوٹ سکول ہیں وہ بہتر پوزیشن حاصل نہیں کر سکے جبکہ گجرات میں یہاں پر جو ہے ایک سید دانیال خیدر جو ہے اس نے اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی
01:34مدینہ مارڈر خائد سکول میں
01:36مدینہ مارڈر سکول کا جو طالب بھی رہے دانیال خیدر اس کے حوالہ سے بتایا جاتا ہے کہ داس سو اکتیس نمبر خاصل کرنے اس نے زلہ میں بھی جو ہے ایک اچھی پوزیشن حاصل کی ہے
01:46اس طرح مطلب سکولوں میں جو ہے وہ یہ دعویٰ کی جو ہے مگر کچھ فیل ہونے والے طلبہ طالبات جو ہیں ان کی جانب سے انتہائی اقدام بھی اٹھایا گیا
01:54جیلہ میں انتہائی افسوساق واقعہ پیش آیا جہاں پر دو بائی جو ہیں بیٹرک میں فیل ہونے کے بعد انہوں نے نہر میں کود کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا
02:03اس طرح ایک اور واقعہ پنڈی بٹیاں میں پیش آیا جہاں پر طالب علم جو ہے اس نے نہر میں چھلانگ لگا دی اور وہاں کا جو عمر سیف ہے
02:11اطلے مردان کا رہائشی بتایا جاتا ہے کہ اس کی زندگی کا بھی خاتمہ جو ہے وہ ہو چکا ہے
02:16جو گجنہ والا بورڈ میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کی وہ ایک نوجوان نے حاصل کی ہے جس کا نام شفاعت رسول بتایا جاتا ہے جس نے گیارہ سو ستاسی نمبر حاصل کر کے پورے ڈویزن میں جو ہے پہلی پوزیشن حاصل کی
02:28اس کا دوسری جو پوزیشن تھی وہ اس کے ساتھ جو لیڈی سی طالبات تھی ان کے نمبر بھی اس کے برابر رہے گیارہ سو ستاسی گیارہ سو پچاسی اور اس طرح جو ہے گیارہ سو اسی تاک نمبر جو تھے زیادہ تار طلبہ طالبات کے یکسہ بھی سامنے آئے ہیں
02:43جس میں یہ دکھا گیا ہے کہ جو طالبات جو ہیں جنویں اپنے آخری قدام اٹھائے ہیں ان کے گروہ میں صفے ماتم بچھی ہے جبکہ ایک ایسا بھی طالب علم تھا کہ جس نے جو ہے سائی وال کے بورڈ میں پوزیشن حاصل کی گیارہ سو تیس نمبر حاصل کیے مگر جب اس کا رزلٹ آیا تو اس وقت وہ اس دنیا میں نہیں تھا
03:02بتایا جاتا ہے کہ قسمہ راجو وال کا رہائشی جو ہے تسیل دیپالپور کا چاند دن پہلے یہ جو نوجوان ہے جس نے گارہ سو تیس نمبر حاصل کیے ہیں ٹریفک حاصل میں زنگی کی بازی ہار گیا تھا
03:13سترہ سالہ سمیر مقصود کا رزلٹ جب آیا جب وہ قبر میں موجود تھا تو اس کے بعد اس کے گھر میں مزید صفے ماتم بچ گئی
03:21دیکھا گیا کہ آپ جو ہیں طلبہ طالبات میں زیادہ جو ہیں طالبات جو ہیں وہ ٹاپ پوزیشن حد کر رہے ہیں اور زیادہ تر جو کامیاب پوزیشن پر طلبہ طالبہ جا رہے ہیں اور سرکاری سکول اس وقت سب سے بہتر حضرت دکھائی دے رہے ہیں
03:34ایڈی این سے میں ہوں آکا اشنیاز

Recommended

2:41
1:08
HD News
5 days ago